بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

ممبئی بھارت اور چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ چین کی شمالی مشرقی بندرگاہ ہائی ہی بدترین سیلاب کی لپیٹ میں ہے جہاں سیلاب نے گزشتہ تیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔چین اور روس…

اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزارنے میں مصروف

اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزارنے میں مصروف

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی صدر براک اوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ امریکی صدر اپنے اہلخانہ کے ہمراہ آٹھ روزہ چھٹیوں پر میساچیوسٹس کے شہر ”مارتھاز،وائن یارڈ ”میں ہیں۔ انہوں نے ایڈگر ٹان میں وائن یارڈ گالف کلب میں کئی…

برازیل: 54 قیدی ہنگامہ آرائی کے بعد جیل توڑ کر فرار

برازیل: 54 قیدی ہنگامہ آرائی کے بعد جیل توڑ کر فرار

برازیل (جیوڈیسک) برازیل شہر ساو پالو میں 54 قیدی ہنگامہ آرائی کے بعد جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔ ساو پالو میں واقع جیل کے یوتھ ڈیٹنشن سینٹر سے 54 قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے۔ جیل میں قیدیوں نے ہنگامہ…

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

منیلا (جیوڈیسک) منیلا فلپائن کے شمالی حصوں میں سمندری طوفان کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یوتور اس برس آنے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔ ایک…

واشنگٹن : اسرائیل اور فلسطین مذاکرات جاری رکھیں، جان کیری

واشنگٹن : اسرائیل اور فلسطین مذاکرات جاری رکھیں، جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ مشرقی یروشلم میں نئی اسرائیلی بستیوں کے اعلان کے بعد دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹ نہیں آنا چاہیے۔ کولمبیا کے دورے پر جاتے ہوئے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان کی بھرپور شرکت

مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان کی بھرپور شرکت

قازقستان (جیوڈیسک) قازقستان میں ہونے والی ایک مشترکہ فوجی مشقوں میں قازقستان نے بھی فوجی مشقوں میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا۔ قازقستان میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں میں قازق، امریکہ، برطانیہ، تاجک، اور کرغیزستان نے بھی حصہ لیا۔ قازقستان امن…

بورنو : مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بورنو : مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 44 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

نائجیریا (جیوڈیسک) کے شمال مشرقی علاقے میں ایک مسجد پر دہشت گردوں کے حملے سے چوالیس افراد جاں بحق متعدد ذخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ ریاست بورنو میں کونگڈوگا کے علاقے میں…

منگولیا : طوفانی بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی

منگولیا : طوفانی بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی

منگولیا (جیوڈیسک) چین کے خود مختارعلاقے منگولیا میں طوفانی بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی ہے۔منگولیا میں طوفانی بارش، تیز ہواوں،اور ژالہ باری سے مکانات، پل اورسڑکوں کو کافی نقصان پہنچا۔ بارشوں سے 42 ہزار ایکڑ زمین پانی…

ایتھنز : مرگلہ ٹاور سانحہ کا ملزم 8 سال بعد انٹرپول کی مدد سے گرفتار

ایتھنز : مرگلہ ٹاور سانحہ کا ملزم 8 سال بعد انٹرپول کی مدد سے گرفتار

سانحہ مرگلہ ٹاورز کا ملزم آٹھ سال بعد یونان سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو انٹرپول پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ غیرملکی کے مطابق اکہتر سالہ ملزم کو یونان میں جزیرہ زاکینتھوس کے ہوائی اڈے سے اسوقت گرفتار کیا…

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا

لیما (جیوڈیسک) پرو میں ائیر پورٹ سے برطانوی اور آئرش سہیلیو ں کو گرفتار کر لیا گیا، دونوں سہیلیوں پر منشیات اسمگلنگ کا الزام ہے ، پروکے کسم حکام کے مطابق لیما انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 19 سالہ برطانوی شہری میلسی رییڈ…

بغداد : خود کش حملے میں 16 افراد ہلاک، 35 زخمی ہو گئے

بغداد : خود کش حملے میں 16 افراد ہلاک، 35 زخمی ہو گئے

عراقی دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے سے سولہ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔ بغداد میں خود کش بمبار نے کیفے میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد کی میونسپل کارپوریشن کے…

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کر…

برازیل کی جیل سے 54 قیدی فرار، 17 دوبارہ گرفتار

برازیل کی جیل سے 54 قیدی فرار، 17 دوبارہ گرفتار

ساوپالو (جیوڈیسک) برازیل کی جیل کے یوتھ ڈیٹنشن سینٹر سے 54 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوگئے، واقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی ، ساوپالو جیل کی یوتھ ڈیٹنشن سینٹر میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے جیل کے عملے کو یرغمال…

چین میں بدترین سیلاب، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین میں بدترین سیلاب، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ (جیوڈٰسک) چین میں بدترین سیلاب نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، دریاوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے۔ چین روس سرحدی علاقہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ چین کے شمال مشرقی ساحلی شہر Heihe میں بارشوں کے باعث ہر…

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو، فوج تعینات، موبائل سروس بند

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو، فوج تعینات، موبائل سروس بند

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو کا سلسلہ جاری ہے، ضلع کشتواڑ میں میں فوج تعینات، کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کشیدگی کا آغاز ضلع کشتواڑ سے ہوا جہاں…

برطانیہ : پاکستانی کیڈٹ کو رائل ملٹری اکیڈمی نے اعزازی تلوار سے نوازا

برطانیہ : پاکستانی کیڈٹ کو رائل ملٹری اکیڈمی نے اعزازی تلوار سے نوازا

لندن (جیوڈیسک) اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی فوج کے کیڈٹ کو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ نے اعزازی تلوار سے نوازا ہے۔ کارپورل کیڈٹ اسد مشتاق کو رائل ملٹری اکیڈمی میں ہونے والی پاسنگ آٹ پریڈ میں اعزای…

ممبئی، نئی دلی : انتہا پسندوں کی پی آئی اے دفاتر کو دھمکیاں

ممبئی، نئی دلی : انتہا پسندوں کی پی آئی اے دفاتر کو دھمکیاں

نئی دلی (جیوڈیسک) انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے بھارتی حکومت سے پی آئی اے دفاتر کی سیکیورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ممبئی اور نئی دلی میں واقع پی آئی اے دفاترکو بھارتی…

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے مزید چھ افراد زخمی ہو گئے، قریبی آبادی سے تین ہزار افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ جزیرہ پالوئی میں واقع روکوٹنڈا ہفتے کی صبح سے پھٹا تھا۔ آتش فشاں پہاڑ کے…

بھارت کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز تیار

بھارت کا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز تیار

کوچی (جیوڈیسک) بھارت نے اپنے پہلے طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کے روز این ایس وکرانت نامی اس طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کوچی کی بندر گاہ پر کیا گیا۔ چالیس ہزار ٹن وزنی اس بحری…

افغانستان میں ہیضے کی وبا، 14 سو افراد متاثر

افغانستان میں ہیضے کی وبا، 14 سو افراد متاثر

افغانستان (جیوڈیسک) میں ہیضے کی وبا پھوٹ گئی، اب تک چودہ سو سے زائد متاثرہ افراد ہیضے کے باعث ھسپتال داخل کروائے جا چکے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ بخشان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک 14 سو…

مصر : معزول صدر مرسی کی نظر بندی میں توسیع

مصر : معزول صدر مرسی کی نظر بندی میں توسیع

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کی نظر بندی کی میعاد مزید پندرہ روز کے لیے بڑھا دی ہے۔ مرسی کے خلاف فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ تعاون کے حوالے سے ایک مقدمہ بھی زیر سماعت ہے۔…

فوج کو لائن آف کنٹرول پر فری ہینڈ دیدیا گیا ہے : وزیر دفاع اے کے انتھونی

فوج کو لائن آف کنٹرول پر فری ہینڈ دیدیا گیا ہے : وزیر دفاع اے کے انتھونی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو ہوا دیتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کی صورتحال پر بھارتی فوج کسی بھی قسم کا جواب دینے کے لئے آزاد ہے۔ بھارت…

بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی (جیوڈیسک) فوج کی جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے، لائن آف کنٹرول پر دو سیکٹرز میں پاکستانی علاقوں میں بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کے بھرپور جواب کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ بھارت…

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں دس ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس میں شرکا نے کینوس کلر کے شرٹس پہن کر دوڑ لگائی۔ کئی رنرز نے ریس کو اس وقت…