سڈنی میں ایک دلچسپ فن ریس ہوئی

سڈنی میں ایک دلچسپ فن ریس ہوئی

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی میں ایک دلچسپ ریس ہوئی۔ جس میں ہزاروں شرکا نے مختلف روپ دھار کر حصہ لیا۔ سڈنی میں ایک دلچسپ فن ریس ہوئی۔ اس ریس میں ہزاروں افراد نے مختلف روپ دھار کر شرکت کی۔ کوئی سپر ہیرو سپر…

غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

غزہ: اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی

اسرائیلی کابینہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ پہلے مرحلے میں منگل کو چھبیس فلسطینی قیدی رہا کئے جائیں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے ایک سو چار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی۔ جو چار مرحلوں…

صنعا: جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 2 شہری جاں بحق

صنعا: جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 2 شہری جاں بحق

جنوبی یمن کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق ہوگئے۔ یمن میں گذشتہ تین دنوں میں چار ڈرون حملوں میں جاں بحق شہریوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہوگئی۔ دوسری جانب یمن کی حکومت نے…

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

پیرس: مسجد پر حملے کے الزام میں فوجی گرفتار

فرانس میں مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فوجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق تئیس سالہ فوجی کو لیون شہر کے قریب ائیر فورس بیس سے حراست میں لیا گیا۔ فوجی پر مسجد پر…

واشنگٹن: امریکا نے لیبیا اور قاہرہ میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

واشنگٹن: امریکا نے لیبیا اور قاہرہ میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

سیکورٹی خدشات کی وجہ سے ایک ہفتے طویل بندش کے بعد امریکا نے قاہرہ اور لیبیا میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا۔ جس کے بعد سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دی گئیں۔ امریکہ نے اپنے انیس سفارت خانے سیکورٹی کے پش نظیر بند…

امریکی جاسوسی پروگرام پر جرمنی میں ڈبل روٹی تیار

امریکی جاسوسی پروگرام پر جرمنی میں ڈبل روٹی تیار

امریکا کے جاسوسی پروگرام کو بے نقاب کرنے کیلئے جرمنی کی بیکری نے انوکھا طریقہ نکالا اور ڈبل روٹی سمیت مختلف خبری بیکری آ ئٹمزتیار کرلئے۔ امریکہ نے یورپ سمیت مختلف ملکوں کے شہریوں پرانٹرنیٹ کے ذریعے نظر رکھی ہوئی تھی۔ سی…

پیرس: بس حادثہ،2 افراد ہلاک، 30 زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

پیرس: بس حادثہ،2 افراد ہلاک، 30 زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی حصے میں بس حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ تیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹورسٹ بس حادثہ ہسپانوی سرحد کے قریب پیش آیا۔ ہلاک…

سیکیورٹی ایجنسی کی نگرانی، ایپل، گوگل، کے سربراہان کی اوباما سے ملاقات

سیکیورٹی ایجنسی کی نگرانی، ایپل، گوگل، کے سربراہان کی اوباما سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایپل، گوگل، ایٹی اینڈٹی کے سربراہوں سے اوباما کی ملاقات، رپورٹ امریکی صدر باراک اوباما سے ایپل، گوگل اورایٹی اینڈٹی سمیت امریکی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کمپنیوں کے سربراہوں نے ملاقات کی ہے،جس میں نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے نگرانی…

اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین…

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 6 بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل کے قریب موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب کے باعث دس سے زائد گھر مکمل طور…

بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا

بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑ گیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) نیو دہلی مرگئے تو کیا ہوا؟ پولیس والے اور فوجی بھرتی ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ ملک کیلئے قربانی دیں۔ یہ بیان بھارتی وزیر کو مہنگا پڑ گیا۔ صوبہ بہار کے وزیر بھیم سنگھ نے یہ بیان…

کولمبیا میں سالانہ پھولوں کی نمائش،500 کاشتکاروں نے حصہ لیا

کولمبیا میں سالانہ پھولوں کی نمائش،500 کاشتکاروں نے حصہ لیا

مڈلن (جیوڈیسک) کولمبیا کے شمال مغربی شہر میڈلن میں ہر سال کی طرح اس سال بھی پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں پھولوں کے 500 سے زائد کاشتکاروں نے حصہ لیا۔ پھولوں کے اس خوش رنگ اور خوش نما…

انگلینڈ : تیز رفتار باد بانی کشتی چلانے کے مقابلوں کا آغاز

انگلینڈ : تیز رفتار باد بانی کشتی چلانے کے مقابلوں کا آغاز

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کی کاونٹی آئل آف وائٹ میں تیز رفتار بادبانی کشتی چلانے کے مقابلوں کاآغاز ہوگیا ہے، تیز رفتار کشتی چلانے کے اس مقابلے میں اس سال رکارڈ 346 کشتی راں سمندر کے سینے کو چیرتے ہوئے مقررہ فاصلہ 611…

مقبوضہ کشمیر میں لگایا گیا کرفیو چوتھے روز میں داخل

مقبوضہ کشمیر میں لگایا گیا کرفیو چوتھے روز میں داخل

سری نگرمقبوضہ (جیوڈیسک) کشمیر میں دو گروہوں میں تصادم کے بعد کرفیو چوتھے روز میں داخل ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ دنوں میں گروپوں میں تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہو نے کے سبب علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی…

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

لندن (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ پہنچ گئے ہیں ،لندن ایئرپورٹ پر یوسف رضا گیلانی کا پیپلزپارٹی برطانیہ کے رہ نما سید شہزاد کاظمی اور دیگر نے استقبال کیا۔ ا نہوں نے لندن ائیرپورٹ پر ذرائع سے بھی بات کی۔…

سری لنکا میں مساجد پر حملے، 12 زخمی کرفیو نافذ

سری لنکا میں مساجد پر حملے، 12 زخمی کرفیو نافذ

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں انتہا پسند بدھ تنظیم کے کارکنوں نے مساجد پر حملہ کر کے 12 افراد کو زخمی کر دیا، فسادات کے بعد غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ سری لنکاکے دارالحکومت کولمبو میں فرقہ وارانہ…

اسرائیل کی مصری علاقے میں ڈرون حملے کی تردید

اسرائیل کی مصری علاقے میں ڈرون حملے کی تردید

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک مصر کے ساتھ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی افواہ یا قیاس آرائی کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی نشریا تی ادارے کے مطابق موشے یعالون کا…

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) میں شدت پسندوں کے حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں پیش آیا ہے۔ تینوں فوجی نیٹو کی سربراہی میں کام کرنے والی انٹرنیشل سیکورٹی اسسٹنس فورس،…

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ میں سزائے موت کے قیدیوں کو پھانسی دینے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں قائم حماس حکومت کا موقف ہے کہ ان مجرموں کی سزا پر سرعام عمل کرنے سے دیگر جرائم پیشہ عناصر کو عبرت ہو گی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت غزہ میں کم از کم چالیس افراد…

اخوان المسلمون نے شیخ الازہر کی پیش کش مسترد کر دی

اخوان المسلمون نے شیخ الازہر کی پیش کش مسترد کر دی

قاہرہ (جیوڈیسک) اخوان المسلمون نے جامعہ الازہر کی جانب سے بحران کے حل کے لئے ثالثی کی پیش کش کو مسترد کر دیا، برطرف صدر محمد مرسی کو ان کے عہدے پر بحال کرنے کا مطالبہ۔ جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد…

مصر : اخوان المسلمون کے دھرنا پروگرام کو بجلی کی فراہمی معطل

مصر : اخوان المسلمون کے دھرنا پروگرام کو بجلی کی فراہمی معطل

مصر (جیوڈیسک) اخوان المسلمون نے جنریٹرز کے ذریعے بجلی فراہمی کا انتظام کر لیا، حکومت کا مظا ہرین کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کو تین ماہ تک بتدریج مکمل کرنے کا فیصلہ۔ قاہرہ مصری اخبارات میں قاہرہ کے رابعہ العدویہ اور النہضہ…

القاعدہ یمن کی رپورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے، یمنی عہدیدار

القاعدہ یمن کی رپورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے، یمنی عہدیدار

یمنی (جیوڈیسک) عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ یمن کی اہم ترین پورٹ مکالا پر قبضے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ پورٹ مکالا یمن کا مرکزی ساحل ہے جہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ایک یمنی آفیشل کے…

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن (جیوڈیسک) میں القاعدہ نے گیس تنصیبات پر حملے کے دوران پانچ یمنی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے ہاتھوں فوجیوں کی ہلاکت کا یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب…

مقبوضہ کمشیر: عید کے تیسرے روز بھی کرفیو، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کمشیر: عید کے تیسرے روز بھی کرفیو، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کشمیر میں عید کے تیسرے روز بھی کرفیو جاری ہے۔ پرتشدد جھڑپوں میں دوافراد جاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں عید کے روز ہنگاموں کا آغاز اس وقت ہوا جب نہتے کشمیریوں پر…