واشنگٹن: امریکہ نے 19 ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکہ نے 19 ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے انیس ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا اعلان کردیا۔ یمن کے علاوہ دیگر ممالک میں اتوار سے سفارتی عمل بحال ہوجائے گا۔ امریکہ نیالقاعدہ کے جانب سے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے مختلف ممالک میں قائم سفارتخانوں پر حملے کے…

بیروت: ترک ایئرلائن کے دو پائلٹ اغوا

لبنان میں نامعلوم افراد نے ترک ایئرلائن کے پائلٹ اور کو پائلٹ کو اغوا کرلیا۔ غیرملکی ایجنسی کیمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایک سڑک سے ترکش ایئر لائن کے دو پائلٹ اغوا کر لیے گئے۔…

جاپان، بدترین سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچا دی

جاپان، بدترین سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچا دی

ٹوکیو (جیوڈیسک) شمالی جاپان میں بدترین سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، پانچ افراد ہلاک، درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔ جاپان کے شمالی حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ کئی…

ترک پائلٹوں کا اغوا، لبنان ملیشیا نے ذمہ داری قبول کر لی

ترک پائلٹوں کا اغوا، لبنان ملیشیا نے ذمہ داری قبول کر لی

ترک (جیوڈیسک) لبنان میں سرگرم شیعہ ملیشیا نے ترک پائلٹوں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مسلح حملہ آوروں نے بیروت ایئرپورٹ کے قریب ترکش ایئر ویز کی بس سے پائلٹوں کو اغوا کر لیا تھا۔ اس واقعے کے بعد…

عراق، بغداد اور نصریہ میں کار دھماکے، 75 جاں بحق 157 زخمی

عراق، بغداد اور نصریہ میں کار دھماکے، 75 جاں بحق 157 زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے شہر بغداد میں کار بم دھماکوں سے 75 افراد جاں بحق اور 157 زخمی ہو گئے۔ ہفتے کے روز جب عراق کے شہر بغداد میں لوگ عید کے دوسرے روز خوشیاں منانے میں مصروف تھے کہ 6 کار بم…

امریکا میں بنگلہ دیشی شہری کو 30 برس قید کی سزا

امریکا میں بنگلہ دیشی شہری کو 30 برس قید کی سزا

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک امریکا میں بنگلہ دیشی شہری کو دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 30 برس قید کی سزا، مجرم نے گزشتہ برس فیڈرل ریزرو بینک کی عمارت کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی تھی۔ کی ایک عدالت نے…

اسرائیلی جنگی طیاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی : مصر

اسرائیلی جنگی طیاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی : مصر

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مصری علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ مصری فوج کے ترجمان نے اسرائیل سے ملحق سرحدی علاقے میں اسرائیلی بمباری کی تردید کرتے…

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک ہو گئے، لاپتہ ہونے والے دو شہریوں میں سے ایک کو افغان حکام نے تلاش کر لیا ہے۔ کابل میں چینی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے۔ کہ مسلح…

چین اور کرغستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

چین اور کرغستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

(جیوڈیسک) چین اور کرغستان کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا، مشقوں کا مقصد فوج کو دہشت گردی سے بہتر طریقے سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔ سرحدی علاقے میں ہونے والی مشقوں میں چین اور کرغستان کے چار…

مقبوضہ کشمیر، عوامی احتجاج دبانے کے لیے ہزاروں فوجی تعینات

مقبوضہ کشمیر، عوامی احتجاج دبانے کے لیے ہزاروں فوجی تعینات

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عوامی احتجاج دبانے کیلئے مزید ہزاروں فوجی تعینات کر دیئے گئے، جموں اور راجوڑی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ وادی کے اکثر علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی…

امریکہ، روس مستقبل میں تعلقات پر نظرثانی کریں، اوبامہ

امریکہ، روس مستقبل میں تعلقات پر نظرثانی کریں، اوبامہ

امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات میں مسلسل کشیدگی رہی ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کا ازسرنو جائزہ لیں۔ امریکی صدر نے امریکہ اور روس کے تعلقات پر خاص…

انقرہ: ترک صدر کا مصر کے سیاسی عمل میں دیگر جماعتوں کی شمولیت کا مطالبہ

انقرہ: ترک صدر کا مصر کے سیاسی عمل میں دیگر جماعتوں کی شمولیت کا مطالبہ

ترک صدر عبداللہ گل نے مصر کے سیاسی عمل میں تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت اور افریقی شمالی ملک میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک امریکی جدیدے میں شائع رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ مصری…

نیروبی: ائیرپورٹ پر لگنے والی آگ کے بعد کھول دیا گیا

نیروبی: ائیرپورٹ پر لگنے والی آگ کے بعد کھول دیا گیا

کینیا میں ائیرپورٹ پر لگنے والی آگ کے بعد ائیرپورٹ کو کھول دیا گیا۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ائیرپورٹ میں بدھ کو لگنے والی آگ کے بعد تمام قسم کا فضائی سفرمعطل کردیا تھا تاہم اب…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ کیخلاف وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ کچھ علاقوں میں بدستور کرفیو نافذ ہے۔ عید کا دن بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لئے کچھ مختلف ثابت نہیں ہوا۔ ہزاروں…

بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک،150 زخمی

بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک،150 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک اور 150 افراد زخمی ہوگئے۔ بغدادمیں ہونے والے کار بم دھماکوں میں مارکیٹوں اور پارکوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عیدکی چھٹیوں پر تفریحی مقامات پررش کی وجہ…

فلوریڈا : 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرا دیا گیا

فلوریڈا : 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرا دیا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں 60 سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرادیا گیا۔یہ مناظر ہیں امریکی ریاست فلوریڈا کے بجلی گھر کے جو اب ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے۔ تاکہ یہاں کم ایندھن خرچ…

بھارت کی پہلی ایٹمی آبدوز کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا

بھارت کی پہلی ایٹمی آبدوز کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا

دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی پہلی ایٹمی آب دوز اریہنت کا جوہری ری ایکٹر آن کر دیا گیا۔ آب دوز 2 سال میں مکمل کام شروع کرے گی۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے آبدوز کے ری ایکٹر کے کام شروع کرنے کو…

چین میں شدید گرمی اور خشک سالی، فصلیں تباہ

چین میں شدید گرمی اور خشک سالی، فصلیں تباہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید گرمی اور خشک سالی نے مشرقی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ کئی علاقوں میں فصلیں تباہ اور نہریں خشک ہوچکی ہیں۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران وسطی اور مشرقی چین میں درجہ…

شامی فوج نے خالدیہ شہر کو نیست و نابود کر دیا

شامی فوج نے خالدیہ شہر کو نیست و نابود کر دیا

خالدیہ (جیوڈیسک) شامی فوج نے باغیوں سے قبضہ چھڑانے کیلئے خوبصورت اور تاریخی شہر خالدیہ کو نیست و نابود کر دیا۔ ہر طرف تباہ شدہ عمارتیں، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، خالدیہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا۔ خالدیہ شہر کا نام صحابی رسول…

شمالی آئرلینڈ میں فسادات، جھڑپوں میں 56 پولیس اہلکار زخمی

شمالی آئرلینڈ میں فسادات، جھڑپوں میں 56 پولیس اہلکار زخمی

بلفاسٹ (جیوڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ مشتعل افراد کے ساتھ تصادم میں 56 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہنگاموں کا مرکز شمالی آئرلینڈ کا شہر بلفاسٹ ہے جہاں برطانیہ کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے کے خلاف حملے کر…

امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی، روس

امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی، روس

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو روس میں پناہ دینے کے بعد امریکہ کی طرف سے دو طرفہ سربراہی بات چیت کو منسوخ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے…

انتہا پسندوں کا دبا، بھارتی وزیر دفاع نے بیان بدل دیا

انتہا پسندوں کا دبا، بھارتی وزیر دفاع نے بیان بدل دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع نے لوک سبھا میں انتہا پسندوں کے دبا پر دو روز پہلے دیا جانے والا بیان بدل لیا،اب انہوں نے کنٹرول لائن پر حالیہ کشیدگی کا ذمہ دار پاک فوج کو قرار دے دیا ہے۔ بھارت میں…

واشنگٹن میں تاریخی قبرستان کو بکریوں کی چراگاہ بنا دیا گیا

واشنگٹن میں تاریخی قبرستان کو بکریوں کی چراگاہ بنا دیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے شہر واشنگٹن میں تاریخی قبرستان کو بکریوں کی چراگاہ بنا دیا گیا۔ واشنگٹن کے جنوب مغرب میں واقع کانگریشنل قبرستان میں درختوں کو نقصان دہ جڑی بوٹیوں سے نجات دلانے کے لیے یہاں بکریاں لائی گئی ہیں۔ قبرستان…

امریکا نے سیارہ بردار راکٹ خلا کے لیے روانہ کر دیا

امریکا نے سیارہ بردار راکٹ خلا کے لیے روانہ کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا نے سیارہ بردار راکٹ خلا کے لیے روانہ کر دیا۔ ریاست فلوریڈا کے کیپ کناورل بیس سے ڈیلٹا 4 نامی بغیر پائلٹ کا راکٹ ایک مواصلاتی سیارے کو لے کر خلا کی طرف روانہ ہوگیا۔ یہ سیارہ امریکی فوج…