چین کے گاوں میں آگ لگنے سے 58 گھر تباہ

چین کے گاوں میں آگ لگنے سے 58 گھر تباہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے ہنان کے گاوں میں آگ لگنے سے 58 گھر تباہ ہو گئے جس سے 250 افراد بے گھر ہوگئے۔ صوبے ہنان کے گاوں میں تمام مکانات قدیم طرز کے اور لکڑی سے تعمیر شدہ تھے۔ ایک گھر…

میکسیکو میں زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں

میکسیکو میں زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی میکسیکو میں زلزلے کے باعث میکسیکو سٹی میں عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو میں 5.1 شدت کے زلزلے کا مرکز میکسیکو سٹی سے 300 کلومیٹر شمال میں تھا۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق…

فرانس : یونی ورسٹیز میں حجاب سمیت مذہبی لباس پہننے پر پابندی لگانے پر غور

فرانس : یونی ورسٹیز میں حجاب سمیت مذہبی لباس پہننے پر پابندی لگانے پر غور

پیرس (جیوڈیسک) پیرس این جی ٹیفرانس میں اسکولو ں میں حجاب پر پابندی کے بعد اب اس پابندی کا دائرہ کاریونی ورسٹیز تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ فرانس کے سرکاری ایجنسی کے مطابق ملک کے سیکولر امیج کو برقرار…

مصر : بحران کے سیاسی حل کیلئے غیر ملکی سفارتی کوششیں ناکام

مصر : بحران کے سیاسی حل کیلئے غیر ملکی سفارتی کوششیں ناکام

مصر (جیوڈیسک) کے بحران کے سیاسی حل کے لئے غیر ملکی سفارتی کوششیں نا کام ہو گئی ہیں۔ مصر کے اخبار الاہرام نے صدارتی محل کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا، یورپی یونین اور مشرق وسطی کے ممالک کے…

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند متنازع ہوگیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند متنازع ہوگیا

سعودی عرب (جیوڈیسک) میں رمضان کا چاند متنازع ہو گیا، علما کا کہنا ہے کہ روزے ایک دن تاخیر سے شروع ہوئے، شوال کا چاند نظر نہ آنے پر اٹھائیس روزوں کے بعد عید کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ سعودی عرب میں…

القاعدہ کی دھمکیاں، امریکا کی یمن سے شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت

القاعدہ کی دھمکیاں، امریکا کی یمن سے شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت

واشنگٹن (جیوڈیسک) القاعدہ کی دھمکیوں کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے یمن سے اپنے شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت کر دی۔ امریکا مشرق وسطی اور افریقا کے ممالک میں انیس سفارتخانے بند کر چکا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے نئے بیان…

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن : کیمکل پلانٹ میں امونیا گیس سے 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) میں کیمکل پلانٹ کی مرمت کے دوران امونیا گیس خارج ہونے سے پانچ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ یوکرائن کے مشرقی شہر گور لووکا میں پیش آیا۔ ایک فیکٹری ملازم کا کہنا تھا جیسے انہیں فضا…

جاپان میں معذور افراد کے لیے روبوٹک مشین تیار

جاپان میں معذور افراد کے لیے روبوٹک مشین تیار

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں معذور افراد کے لیے آئرن مین کی طرح روبوٹک مشین تیار کر لی گئی ہے۔ جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھ اور پاں سے محروم افراد اس روبوٹک مشین کی مدد سے بالکل ٹھیک کام کر…

چین میں شدید بارشیں، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرآب

چین میں شدید بارشیں، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرآب

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس سے ہزاروں ایکڑزرعی زمین زیر آب آگئی۔چین کے خود مختار علاقے منگو لیا اور صوبہ ہیلونگ جیانگ میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے نظام زندگی شدید…

امریکا: سائبر سسٹم میں ہونے والی خرابی دور، سسٹم بحال کر دیا گیا

امریکا: سائبر سسٹم میں ہونے والی خرابی دور، سسٹم بحال کر دیا گیا

امریکا میں سائبر سسٹم میں ہونے والی خرابی دور کرکے سسٹم بحال کر دیا گیا۔ امریکا میں سائبر سسٹم میں خرابی کی وجہ سے دنیا بھر کی ایئرلائنوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے ریزرویشن اور بورڈنگ…

ایمن الظواہری کی دھمکی کی وجہ سے سفارت خانے بند کیے گئے، امریکی اخبار

ایمن الظواہری کی دھمکی کی وجہ سے سفارت خانے بند کیے گئے، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے مسلم ملکوں میں اپنے سفارت خانے ایمن الظواہری کی دھمکی کی وجہ سے بند کیے۔ القاعدہ کے سربراہ کی گفتگو رکارڈ کر لی گئی تھی جس میں وہ یمن میں القاعدہ رہنما کو حملے کا حکم دے رہا…

مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں چیک پوسٹ پر حملے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے، بھارتی حکام نے کسی تحقیق کے بغیر حملے کا الزام پاکستان پر لگادیا۔ پاک فوج نے بھارتی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے۔ غیر ملکی…

امریکی صدر اوبامہ کی روس کے صدر سے ملاقات متوقع

امریکی صدر اوبامہ کی روس کے صدر سے ملاقات متوقع

امریکی صدر بارک اوبامہ ماسکو میں ہونے والے بیس اہم ممالک کے اجلاس کے دوران روسی صدر ولادیر میر پوٹن سے ملاقات کرینگے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنے نے کہا ہے کہ رواں سال ستمبر میں ہونے والے بیس اہم اقتصادی…

سلامتی کونسل کی جلال آباد میں بھارتی مشن کے دفتر پر حملے کی مذمت

سلامتی کونسل کی جلال آباد میں بھارتی مشن کے دفتر پر حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان صوبے جلال آباد میں بھارتی مشن کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ حملے میں نو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغان صوبہ جلال آباد میں…

میڈرڈ: اسپین اور برطانیہ میں جبل طارق پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا

میڈرڈ: اسپین اور برطانیہ میں جبل طارق پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا

ہسپانوی حکومت اور برطانیہ میں جبل طارق کے مسئلے پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ ہسپانوی حکومت نے جبل طارق کے استعمال پر ٹیکس اور ہوائی راستے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اسپین کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہسپانوی…

لندن : پولیس نے چار سال قبل شہری کے قتل پر معافی مانگ لی

لندن : پولیس نے چار سال قبل شہری کے قتل پر معافی مانگ لی

لندن (جیوڈیسک) لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے چار سال قبل مظاہرے کے دوران پولیس تشدد سے شہری کے قتل پر باضابطہ معذرت کر لی۔ لندن پولیس نے چار سال قبل جی ٹوئنٹی کانفرنس کے موقع پر مظاہرے میں برطانوی شہری ایان ٹاملنسن…

امریکہ ایران سے باہمی تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے، وائٹ ہاس

امریکہ ایران سے باہمی تعلقات کے قیام کا خواہاں ہے، وائٹ ہاس

وائٹ ہاوس ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ ایران سے دو طرفہ تعلقات کا خواہشمند ہے، اور خواہاں ہے کہ ایران اپنا ایٹمی پروگرام بند کردے۔ نومنتخب ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وائٹ ہاس کے…

انقرہ: جمہوری حکومت کیخلاف سازش، آرمی چیف کوعمر قید کی سزا

انقرہ: جمہوری حکومت کیخلاف سازش، آرمی چیف کوعمر قید کی سزا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں عدالت نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش تیار کرنے کے خلاف سابق آرمی چیف سمیت سترہ فوجی افسران کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ترکی کے سابق آرمی چیف الکربیسبگ پر فوجی بغاوت کے ذریعے جمہوری…

سعودی عرب میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات

سعودی عرب میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات

ریاض (جیوڈیسک) ریاض سعودی عرب میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا، گزشتہ ایک سال کے دوران خواتین کو ہراساں کرنے کے 2 ہزار 7 سو 97 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایک سعودی روزنامے میں شائع ہونے والی رپورٹ…

جاپان میں پہلے جوہری بم پھینکنے کی 68 ویں برسی

جاپان میں پہلے جوہری بم پھینکنے کی 68 ویں برسی

ہیروشیما (جیوڈیسک) جاپان میں پہلے جوہری بم کے پھینکنے کی 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ہیروشیما شہر پر پھینکے جانے والے ایٹم بم کے پھٹنے سے ایک لاکھ 40 ہزار افراد لمحوں میں لقمہ اجل بن گئے تھے۔ غیر ملکی…

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا گیا

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا گیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عدالت عظمی نے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس منگل کے روز طلب کر لیا، عوام سے بھی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ریاض میں سعودی عدالت عظمی کی جانب سے جاری کئے…

امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا گرفتار

امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا گرفتار

بوسٹن : امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چیکنگ…

امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ میں اس بار بھی دو عیدیں ہونے کا خدشہ

امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ میں اس بار بھی دو عیدیں ہونے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) امریکااور برطانیہ سمیت یورپ میں اس بار بھی دو عیدیں ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیلینڈر کے تحت عید 8 اگست کو منائے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ رویت کے تحت عید منانے والے چاند…

القاعدہ کیخلاف جنگ میں اہم کامیابیاں ملی ہیں : امریکی محکمہ خارجہ

القاعدہ کیخلاف جنگ میں اہم کامیابیاں ملی ہیں : امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ القاعدہ کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں ملی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہیرف نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ القاعدہ کے خلاف پاکستان اور افغانستان میں اہم کامیابیاں ملی ہیں۔…