جلال آباد : بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 12 افراد ہلاک

جلال آباد : بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 12 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ کے نتیجے میں12 افرادہلاک ہو گئے، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر خود کش دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں…

بیرون ملک سفرکرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

بیرون ملک سفرکرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی (جیوڈیسک) القائدہ کی ممکنہ کارروائی کے پیش نظر امریکی حکام نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایات جاری کردی ہیں جس میں بیرون ملک سفر کرنے والوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی حکومت نے القاعدہ کے حملوں…

حسن روحانی ایران نئے صدر منتخب، کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

حسن روحانی ایران نئے صدر منتخب، کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے

تہران (جیوڈیسک) حسن روحانی ایران کے نئے صدربن گئے ہیں وہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے حسن روحانی کو صدر مقرر کرنے کی توثیق کر دی ہے۔ وہ ایران کے چھٹے…

چین: دوعمارتوں کے بیچ پھنسے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا

چین: دوعمارتوں کے بیچ پھنسے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا

چین کے شہر ہینگ یانگ میں فائر فائٹرز نے دو عمارتوں کے درمیان خلا میں پھنسے نو سالہ بچے کو بحفاظت نکال لیا۔ وسطی چین کے شہر ہینگ یانگ میں رہائشی عمارت کی چھت پر کھیل کے دوران ایک بچہ شاپنگ پلازہ…

ماسکو: روس کا اسنوڈین کوعارضی پناہ دینے پرامریکا ناخوش

ماسکو: روس کا اسنوڈین کوعارضی پناہ دینے پرامریکا ناخوش

روس میں امریکی خفیہ راز افشا کرنے والے سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈین کو عارضی پناہ دینے پر امریکا نا خوش ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ اسنوڈین کے وکیل کا کہنا ہے…

امریکہ: القاعدہ کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سفری ہدایات جاری

امریکہ: القاعدہ کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سفری ہدایات جاری

القاعدہ کی ممکنہ کاروائی کے پیش نظر امریکی حکام نے سفری ہدایات جاری کردی ہیں۔ جس پر امریکی عوام نے مثبت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی خفیہ ایجنسی نے اگاہ کیا ہے کہ القاعدہ اگست میں ممکنہ طور پر مشرق وسطی…

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں فوجیوں کے درمیان تصادم میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یمن میں معزول صدرعلی عبداللہ کے ایک حامی فوجی اور حریف فوجی کے درمیان چھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق…

شام: لبنان میں شامی مہاجرین کی تعداد دوگنی ہوگئی

شام: لبنان میں شامی مہاجرین کی تعداد دوگنی ہوگئی

شام میں خانہ جنگی کے باعث عوام ہجرت کرنے پر مجبور ہے جس کے باعث لبنان میں مہاجرین کی تعداد چھ لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ لبنان کے شاپنگ پلازہ مہاجر کیمپ کا منظر پیش کرتے ہیں۔ جس میں ایک…

اسرائیل امت مسلمہ پر گہرا زخم ہے، حسن روحانی

اسرائیل امت مسلمہ پر گہرا زخم ہے، حسن روحانی

ایرانی نو منتخب صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسرائیل امت مسلمہ پر گہرا زخم ہے۔ ایرانی نو منتخب صدر حسن روحانی نے تہران میں یوم القدس کے موقع پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر یہودی ریاست امت…

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی،40 افراد لاپتہ

ملائیشیا سے انڈونیشیا جانیوالی کشتی سمندر میں الٹ گئی،40 افراد لاپتہ

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی سمندر میں الٹنے سے 40 افراد لاپتا ہوگئے۔ ملائیشیا سے انڈونیشیا جانے والی کشتی میں زیادہ تر انڈو نیشیا کے باشندے سوار تھے۔ کشتی ساحل پر پہنچنے سے پہلے سمندر میں بلند لہروں سے…

مالی: صدارتی انتخابات سے عوام بہتر ملکی صورتحآل کی خواہاں

مالی: صدارتی انتخابات سے عوام بہتر ملکی صورتحآل کی خواہاں

مالی میں صدارتی انتخابات سے عوام پر امید ہے کہ ملک میں جاری مخدوش صورتحال سے نجات ملے گی۔ مالی میں گزشتہ سال کے شروع میں سیاسی و فوجی بغاوت نے جنم لیا اور کشیدہ صورتحال پیدا ہونے کے باعث ایک لاکھ…

میڈرڈ: حادثے کے وقت ڈرائیور سے فون پر بات کررہا تھا،ٹکٹ چیکر

میڈرڈ: حادثے کے وقت ڈرائیور سے فون پر بات کررہا تھا،ٹکٹ چیکر

اسپین میں خوفناک ٹرین حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ٹرین ٹکٹ چیکر نے اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کرادیا ۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا ہے کہ حادثے سے قبل وہ ٹرین ڈرائیور سے…

ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام منظرعام پر آ گیا

ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام منظرعام پر آ گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ایمن الظواہری کا نیا آڈیو پیغام منظر عام پر آگیا ہے۔ القاعدہ کے سربراہ نے مصری صدر محمد مرسی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام امریکا پر عائد کر دیا۔ایک غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق…

قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کا دھرنا جاری

قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کا دھرنا جاری

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کا دھرنا جاری ہے۔ مصری فوج کی جانب سے مظاہرین کوطاقت سے منتشرکرنے کی دھمکیوں کے باوجود معزول صدر محمد مرسی کے ہزاروں حامی رابعہ العدویہ اسکوائرپر دھرنا جاری…

افغانستان : بھارتی قونصل خانے کے قریب دھماکہ، 8 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

افغانستان : بھارتی قونصل خانے کے قریب دھماکہ، 8 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بھارتی قونصل خانے کے قریب مسجد کے باہر ہونے والے خود کش حملے میں آٹھ بچوں سمیت دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جلال آباد میں بھارتی قونصل خانے کے قریب تین خود…

مصر: مظاہرین کا حکومتی حکم ماننے سے انکار، دھرنا جاری

مصر: مظاہرین کا حکومتی حکم ماننے سے انکار، دھرنا جاری

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے احتجاجی کیمپوں کی جانب جانے والے راستوں کو بند کر دیا جائے۔ معزول صدر محمد مرسی کے ہزاروں…

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے بیٹے کا پیدائشی سرٹیفکیٹ بنوا لیا

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے بیٹے کا پیدائشی سرٹیفکیٹ بنوا لیا

لندن (جیوڈیسک) شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے بیٹے پرنس جارج کا پیدائشی سرٹیفکیٹ بنوا لیا۔22 جولائی کو پیدا ہونیوالے نئے برطانوی ولی عہد شہزادہ جارج کا پیدائشی سرٹیفیکیٹ حاصل کر لیا گیا ہے۔ شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن…

دنیا بھر میں امریکی شہریوں کیلئے سفری ہدایات جاری

دنیا بھر میں امریکی شہریوں کیلئے سفری ہدایات جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں امریکی شہریوں پر القاعدہ کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں امریکی شہریوں سے کہا گیا…

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

نوازشریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

جدہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے تو انہیں غیر…

عالمی یوم القدس : تہران میں عظیم الشان ریلی

عالمی یوم القدس : تہران میں عظیم الشان ریلی

تہران (جیوڈیسک) آج دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم القدس بھی منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ایران میں ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کے ان بنیادی مسائل…

بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 رکارڈ کی گئی۔شمالی بھارت کے علاقوں جموں کشمیر، پنجاب، ہماچل پردیش، اور نیو دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے…

افغانستان : ننگرہار میں جھڑپ، 76 طالبان، 20 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان : ننگرہار میں جھڑپ، 76 طالبان، 20 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان اور پولیس میں شدید لڑائی، 20 سے زائد پولیس اہلکار اور 76 طالبان ہلاک ہوئے ۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ضلع شہرزاد میں جمعہ کے روز سینکڑوں طالبان نے افغان پولیس اور…

برطانوی شہزادی ایک بار پھر خوش لباس خواتین میں دوسرے نمبر پر

برطانوی شہزادی ایک بار پھر خوش لباس خواتین میں دوسرے نمبر پر

لندن (جیوڈیسک) معروف فیشن جریدے ونیٹی فئیر (Vanity Fair) نے 2013 کیلئے خوش لباس خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کو ایک بار پھر دنیا کی دوسری سب سے زیادہ خوش لباس شخصیت قرار…

القاعدہ کی جانب سے مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں حملوں کا امکان

القاعدہ کی جانب سے مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں حملوں کا امکان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا میں سفارتخانوں پر ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کی ہدایت کر دی۔ برطانیہ نے سیکیورٹی وجوہات پر یمن میں اپنا…