گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کنیکرے (جیوڈیسک) کنیکرے گنی میں گزشتہ ہفتے کے نسلی تشدد میں کم ازکم 95 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں تشدد کے تین روز کے دوران ہوئی ہیں۔ یہ واقعات 15 جولائی کو اچانک پھوٹ پڑے تھے۔ تشدد اس…

اسرائیل نے مصری سرحد پر میزائل نصب کر دئیے

اسرائیل نے مصری سرحد پر میزائل نصب کر دئیے

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے مصری سرحد پر دفاعی جدید ترین میزائل نصب کر دئیے۔ اسرائیل نے مصری جزیرہ نما صحرائے سینا سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں میزائل نصب کر دیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون مصری سرحدی میں نصب کیے گئے…

اسپین : سنتیاگو میں ٹرین حادثہ، 77 افراد ہلاک ، 143 زخمی

اسپین : سنتیاگو میں ٹرین حادثہ، 77 افراد ہلاک ، 143 زخمی

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے شمالی شہر سنتیاگو میں ٹرین کے حادثے میں ستتر افراد ہلاک اور ایک سو تینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ سرکاری طور پر حادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی…

امریکا : شہریوں کے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کی منظوری دیدی گئی

امریکا : شہریوں کے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کی منظوری دیدی گئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے این ایس اے کے شہریوں کے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کے پروگرام کو جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ ایوان نمائندگان میں اس اہم ترین مسئلے پر زبردست بحث و مباحثے کے بعد دو سو سترہ…

عراق : مسلح افراد کی فائرنگ، 14 ٹرک ڈرائیور ہلاک

عراق : مسلح افراد کی فائرنگ، 14 ٹرک ڈرائیور ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چودہ ٹرک ڈرائیوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں پیش آنے والے اس واقعے میں حملہ آور گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے…

واشنگٹن: امریکا کی مصر کو ایف 16طیاروں کی فراہمی موخر

واشنگٹن: امریکا کی مصر کو ایف 16طیاروں کی فراہمی موخر

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے مصر کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی موخر کردی۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان جین پاسکی کے مطابق امریکا مصر میں فوجی بغاوت کے ذریعے سے پہلے منتخب جمہوری صدر کی برطرفی اور عوام کے خلاف کارروائی…

پنگ یانگ: تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے13 ہلاک، ہزاروں گھر زیرآب

پنگ یانگ: تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے13 ہلاک، ہزاروں گھر زیرآب

شمالی کوریا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ایک ہفتے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ سیلاب سے ہزاروں گھر بھی زیر آب آگئے۔ طوفانی بارشوں اور بد ترین سیلاب سے نظام زندگی درہم ہو کر رہ گیا جبکہ ہزاروں…

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

آزاد کشمیر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے : لارڈ نذیر

برطانوی (جیوڈیسک) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے آزاد کشمیر حکومت بدعنوان ہے، اسکے خلاف تحریک عدم اعتماد درست ہے۔ لندن پاکستانی پریس کلب کے پروگرام “میٹ دی پریس” میں گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا وفاقی حکومت…

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35…

نومولود برطانوی ولی عہد کا نام جارج الیگزینڈر لوئی رکھ دیا گیا

نومولود برطانوی ولی عہد کا نام جارج الیگزینڈر لوئی رکھ دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) شہزادہ ولیم اورکیٹ نے اپنے ولی عہدبیٹے کانام جارج الیگزینڈر لوئی رکھ دیا ہے۔ وہ پرنس جارج آف کیمبرج کہلائیں گے۔ اور ابھی کچھ دن ننھیال میں گزاریں گے۔ بدھ کی شام نومولود برطانوی ولی عہد اپنے بابا شہزادہ ولیم…

ہالینڈ : گرم ہوا سے اڑنے والا غبارہ جھیل میں جا گرا، 2 افراد زخمی

ہالینڈ : گرم ہوا سے اڑنے والا غبارہ جھیل میں جا گرا، 2 افراد زخمی

ایمسٹر (جیوڈیسک) ڈمنیدر لینڈز میں گرم ہوا سے اڑنے والا ایک غبارہ 10 مسافروں سمیت جھیل میں جا گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پائلٹ کے مطابق ہوا کا رخ تبدیل ہونیکی وجہ سے غبارے کی ہنگامی لینڈنگ…

امریکا میں شہریوں کی جاسوسی کا پروگرام جاری رکھنے کی منظوری

امریکا میں شہریوں کی جاسوسی کا پروگرام جاری رکھنے کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو شہریوں کے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا کی نگرانی سے روکنے کی ترمیم کو مسترد کر دیا۔ امریکی ایوان نمایندگان میں نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو فنڈ کی فراہمی کے بل میں…

اسپین میں ٹرین حادثہ، ہلاکتیں 60 ہوگئیں

اسپین میں ٹرین حادثہ، ہلاکتیں 60 ہوگئیں

میڈرڈ (جیوڈیسک) شمال مغربی اسپین میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی، جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں…

سکھر میں حساس ادارے پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے: الطاف حیسن

سکھر میں حساس ادارے پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے: الطاف حیسن

لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھر میں حساس ادارے کے دفتر پر بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سکھر…

روس نے ایڈورڈ سنوڈن کو ایئرپورٹ سے باہر جانے کی اجازت دیدی

روس نے ایڈورڈ سنوڈن کو ایئرپورٹ سے باہر جانے کی اجازت دیدی

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو امریکہ کو مطلوب خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو ماسکو کے ہوائی اڈے سے باہر جانے کا سرکاری اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ روس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ اجازت…

نازیوں کی تلاش کے لئے پوسٹر مہم شروع

نازیوں کی تلاش کے لئے پوسٹر مہم شروع

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں جنگی جرائم کے مرتکب نازیوں کی تلاش اور انھیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پوسٹر مہم شروع کر دی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں قائم ایک ادارے سائمن ویزنتل سینٹر کی جانب سے یہ…

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 157 افراد کو بچا لیا گیا

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 157 افراد کو بچا لیا گیا

سڈنی (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 157 زائد تا رکین وطن کو بچا لیا گیا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی…

غریب ممالک کو ریکارڈ مالی امداد فراہم کی : ورلڈ بینک

غریب ممالک کو ریکارڈ مالی امداد فراہم کی : ورلڈ بینک

واشنگٹن (جیوڈیسک) ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران دنیا کے غریب ترین ممالک کو مالی امداد کے طور پر ریکارڈ رقوم فراہم کی گئیں۔ جون میں ختم ہونے والے سال کے دوران انتہائی غریب ملکوں کو 16…

بلغارین پارلیمنٹ کا محاصرہ ختم کرا لیا گیا

بلغارین پارلیمنٹ کا محاصرہ ختم کرا لیا گیا

صوفیہ (جیوڈیسک) بلغاریہ کے دارالحکومت میں حکومت مخالف مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ کی عمارت کا محاصرہ ختم کراتے ہوئے وہاں پھنس کر رہ جانے والے وزرا، اراکین پارلیمان اور دیگر افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…

افغانستان : سی آئی اے نے اپنے خفیہ اڈے بند کرنا شروع کر دیئے

افغانستان : سی آئی اے نے اپنے خفیہ اڈے بند کرنا شروع کر دیئے

کابل (جیوڈیسک) امریکی ادارے سی آئی اے نے افغانستان میں اپنے خفیہ اڈوں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ سی آئی اے کے اڈے بند کرنا افغانستان سے امریکا کے انخلا کے عمل کا آغاز ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے…

برطانیہ کے تیسرے ولی عہد کی آمد، لندن توپوں کی آواز سے گونج اٹھا

برطانیہ کے تیسرے ولی عہد کی آمد، لندن توپوں کی آواز سے گونج اٹھا

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے شاہی خاندان میں تیسرے ولی عہد اور مستقبل کے بادشاہ کی آمد کی خوشی میں لندن توپوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادے ولیم کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خبر سنتے ہی…

چین میں زمینی تودے گرنے سے 28 گھر دب گئے

چین میں زمینی تودے گرنے سے 28 گھر دب گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سیچوان میں زمینی تودے کے گرنے سے 28 گھر اور تقریبا 6.6 ایکڑ زرعی زمین مٹی کے تودے کے نیچے دب گئی ہے۔ تودا گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ 2ہزار سے زائد افراد…

انڈونیشیا : پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، بچہ ہلاک

انڈونیشیا : پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، بچہ ہلاک

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجہ میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو بچا لیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ جزیرہ جاوا کے جنوب میں…

مصر کے شہر منصورہ میں پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکا، ایک ہلاک ، 19 زخمی

مصر کے شہر منصورہ میں پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکا، ایک ہلاک ، 19 زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر منصورہ میں ایک پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں 13 پولیس اہلکار اور 6 عام شہری شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ایک شخص ہلاک…