عراق : 2 جیلوں پر حملے، سیکڑوں قیدیوں کے فرار میں جیل محافظ ملوث تھے،رپورٹ

عراق : 2 جیلوں پر حملے، سیکڑوں قیدیوں کے فرار میں جیل محافظ ملوث تھے،رپورٹ

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے دو روز پہلے دو جیلوں پر حملے اور اس کے نتیجے میں سیکڑوں قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعات میں جیل محافظ ملوث تھے۔ وزارتِ داخلہ نے کے بیان میں کہا ہے کہ جیل…

بھارت خطہ کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، جوبائیڈن

بھارت خطہ کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، جوبائیڈن

امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت مشرقی ممالک کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے اور امریکہ اس کے ساتھ بہترین اقتصادی تعلقات قائم کرنے کا حامی ہے۔ نئی دلی میں اپنے بھارتی ہم منصب کی جانب سے دئیے گئے۔…

امریکا کا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم

امریکا کا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے امریکا بھارت کے ایشیائی ممالک سے معاشی روابط کا خیر مقدم کرتا ہے۔ دارالحکومت نئی دلی میں نائب صدر حامد انصاری کی جانب سے دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے…

جوبا: جنوبی سوڈان کے صدر نے کیبنٹ تحلیل کر دیا

جوبا: جنوبی سوڈان کے صدر نے کیبنٹ تحلیل کر دیا

جنوبی سوڈان میں نائب صدر کے ساتھ تنازعے کے بعد صدر سلوا کیر نے کابینہ تحلیل کردی۔ صدر سلوا اور نائب صدر ریک مچار کے مابین پارٹی سربراہی پر تنازعات چل رہے تھے اور امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ نائب…

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں روایتی میلے کے دوران بھگڈر کے باعث ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک ہزار مشعلیں روشن کی گئیں۔جرمنی میں ہر سال رقص و موسیقی میلہ مختلف شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے…

قاہرہ: مصر میں پولیس تھانے پر دوسرا بم حملہ، 14 اہلکار زخمی

قاہرہ: مصر میں پولیس تھانے پر دوسرا بم حملہ، 14 اہلکار زخمی

مصر میں تھانے باغیوں کے نشانے پر آگئے۔ ایک ہفتے کے دوران دوسرے بم حملے میں چودہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مصر کے شہر منصورہ میں باغی پولیس تھانے پر بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں چودہ پولیس اہلکار…

بھارت کی دریائے چناب پر ایک اور ڈیم بنانے کی تیاریاں

بھارت کی دریائے چناب پر ایک اور ڈیم بنانے کی تیاریاں

بھارت نے دریائے چناب پر بگلہار ڈیم سے پانچ گنا بڑا ایک اور ڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ منصوبے کی دستاویزات دنیا انویسٹی گیشن سیل نے حاصل کر لیں۔ پاکستان میں انڈس واٹر کمشنر نے بھارت کے نئے منصوبے…

ٹورنٹو : پاکستانی قونصل خانے میں تعینات 3 اہم اہلکار بر طرف

ٹورنٹو : پاکستانی قونصل خانے میں تعینات 3 اہم اہلکار بر طرف

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا میں ٹورنٹو کے پاکستانی قونصل خانے میں تعینات 3 اہم اہلکار برطرف کر دیئے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ برطرف ہونے والوں میں شامل اسرار حسین اور سمیع الدین، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے قریبی…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نئی حکومت سے بہت توقعات ہیں، لارڈ نذیر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نئی حکومت سے بہت توقعات ہیں، لارڈ نذیر

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے پاکستان کی نئی حکومت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت توقعات ہیں،امید ہے ان پر پورا اترے گی۔ لندن میں سابق وزیر جاوید جبار کی کتاب کی رونمائی کی…

پاکستان اور افغانستان کی سیکورٹی ایک دوسرے کیلئے ضروری ہے، امریکا

پاکستان اور افغانستان کی سیکورٹی ایک دوسرے کیلئے ضروری ہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں پاکستان کی جانب سے مدد کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان اور افغانستان کی سیکورٹی ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہے۔ واشنگٹن میں امریکی دفتر خارجہ…

تھائی لینڈ : ٹرک اور ڈبل ڈیکر بس کا حادثہ ، 19 افراد ہلاک ، 20 زخمی

تھائی لینڈ : ٹرک اور ڈبل ڈیکر بس کا حادثہ ، 19 افراد ہلاک ، 20 زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں تیزرفتار ٹرک بے قابو ہو کر ڈبل ڈیکر بس سے جاٹ کرایا۔ حادثے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے صوبے Saraburi میں سیمنٹ لے جانے وال اتیز رفتار ٹرک بے قابو…

ننھے مہمان کی آمد پر شاہی افواج کا بکنگھم پیلس سامنے مارچ پاسٹ

ننھے مہمان کی آمد پر شاہی افواج کا بکنگھم پیلس سامنے مارچ پاسٹ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شاہی خاندان میں نئے شہزادے کی ولادت بعد جہاں ملک بھر سے مبارک سلامت کی صدائیں سنائیں دیں وہیں برطانیہ کی مسلح شاہی افواج نے بینڈ بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ دوسری جانب بچے کا نام جارج رکھنے…

برطانیہ میں7 سال بعد شدید ترین موسم گرم

برطانیہ میں7 سال بعد شدید ترین موسم گرم

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ان دنوں سات سال بعد شدید ترین موسم گرم ہے،پیر کو لندن میں 2006 کے بعد پہلی مرتبہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ لندن کے اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق گرمی کی شدید…

نومولود شہزادے کی تقریب رونمائی، نام کا فیصلہ نہیں ہوا، پرنس ولیم

نومولود شہزادے کی تقریب رونمائی، نام کا فیصلہ نہیں ہوا، پرنس ولیم

لندن (جیوڈیسک) گزشتہ روز برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے یہاں لندن میں پیدا ہونے والے نومولود شہزادے کو اسکے والدین منگل کی شب اسپتال باہر لیکر آئے اور اسکی رونمائی کرائی،اس موقع پر شاہی جوڑا نہایت ہی خوش و…

چین میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 94 ہو گئی

چین میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 94 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 94 ہو گئی ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، اس کام کے لئے تربیت یافتہ…

بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، امریکی نائب صدر

بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، امریکی نائب صدر

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نئی دہلی میں امریکی نائب صدرنے بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت…

شہزادہ ولیم ،شہزادی کیٹ اپنے نومولود بیٹے کو گھر لے آئے

شہزادہ ولیم ،شہزادی کیٹ اپنے نومولود بیٹے کو گھر لے آئے

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ اپنے نومولود بیٹے کو گھر لے آئے، شاہی جوڑے کا کہنا ہے ابھی ننھے شہزادے کے نام کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ادھر شہزادے کی پیدائش پر نہ صرف برطانیہ بلکہ کینیڈا میں بھی…

برطانیہ میں نئے شہزادے کی پیدائش کا جشن جاری

برطانیہ میں نئے شہزادے کی پیدائش کا جشن جاری

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں نئے شہزادے کی پیدائش کا جشن منایا جا رہا ہے۔ شاہی خاندان کے تیسرے ولی عہد کو باسٹھ توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس موقع پر کینیڈا کی نیاگر آبشار بھی نیلی روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔ شہزادہ ولیم…

صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپیں بیسویں روز بھی جاری

صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپیں بیسویں روز بھی جاری

مصر (جیوڈیسک) میں سابق صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپیں بیسویں روز بھی جاری ہیں۔ تازہ جھڑپوں میں صر مرسی کے مزید نو حامی جاں بحق ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں محمد مرسی کو صدر کے عہدے سے…

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت (جیوڈیسک)کانگریس ترجمان کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار دو میں گجرات کے فسادات ریاست کی سرپرستی میں ہوئے۔ وہ انڈین مجاہدین نامی تنظیم سے کانگریس کے رہنما شکیل احمد کے تعلقات پر بی جے پی کے ریمارکس پر سوال کا…

میکسیکو میں کھدائی کے دوران ڈائنوسار کی دم دریافت

میکسیکو میں کھدائی کے دوران ڈائنوسار کی دم دریافت

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران ڈائنوسار کی دم دریافت کی ہے۔ جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 7 کروڑ 20 لاکھ سال پرانی ہے۔ریاست coahuila کے صحرائی علاقے میں کھدائی کے…

بھارت : حیدرآباد دکن میں تیز بارش سے 5 افراد ہلاک

بھارت : حیدرآباد دکن میں تیز بارش سے 5 افراد ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) دکن بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے نواحی علاقے اولڈ وال ایریا میں تیز بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حیدر آباد دکن اولڈ ایریا میں گرنے والی عمارت کے…

عوام اختلافات بھلا کر مصالحت کا راستہ اپنائیں، مصری صدر

عوام اختلافات بھلا کر مصالحت کا راستہ اپنائیں، مصری صدر

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے عبوری صدر عدلی منصور نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اختلافات بھلا کر مصالحت کا راستہ اپنائیں۔ تئیس جولائی کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ٹی وی سے خطاب کرتے ہوئے عبوری صدر عدلی…

شام میں امریکی فوجی مداخلت کے خدوخال تیار، پانچ سو ملین ڈالر لاگت آئیگی

شام میں امریکی فوجی مداخلت کے خدوخال تیار، پانچ سو ملین ڈالر لاگت آئیگی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج کے جائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل مارٹن ڈمپسی نے شام کے تنازعے میں امریکہ کی طرف سے فوجی مداخلت کے لیے خرچے، خطرات اور فوائد کے خدوخال تیار کر لیے ہیں۔ امریکی جنرل نے شام کے…