عمران فاروق قتل : لاکرز کی تلاشی، اہم دستاویزات، ہیرے، جواہرات برآمد

عمران فاروق قتل : لاکرز کی تلاشی، اہم دستاویزات، ہیرے، جواہرات برآمد

لندن (جیوڈیسک) لندن پولیس نے دو برطانوی بینکوں کے لاکرز کی تلاشی لی ہے اور ان لاکرز سے اہم دستاویزات اور بھاری مالیت کے ہیرے جواہرات بھی ملے ہیں۔ میٹروپولیٹن پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مزید دو افراد سے…

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 اہلکار شہید

میرعلی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے چار اہلکار جاں بحق جبکہ دس زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ میران شاہ سیبنوں سے آرہا تھا کہ میران شاہ میرعلی روڈ پر قمر…

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے ہڑپل میں ریموٹ کنٹرول دھماکا اور راکٹ حملوں میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان وانا بازار میں دو راکٹ فائر کیے گئے جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد کئی کشمیری رہنماوں کو گرفتاراور گھروں میں نظر بند کردیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بانڈی پورہ میں بھارتی فوجیوں نے رات گئے ایک…

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

مصر : مرسی حکومت کا سال پورا ہونے پر ریلیاں،جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر ان کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرے رات میں بھی جاری ہیں۔ قاہرہ میں اخوان المسلمون کے ہیڈکوارٹر پر پیٹرول بموں سے حملے کیے گئے۔ مختلف پرتشدد…

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا : شدید گرمی سے ایک شخص جاں بحق، 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ

امریکا (جیوڈیسک) ایریزونا امریکا کی مشرقی ریاستیں اِن دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ان ریاستوں میں کیلیفورنیا، نویڈا اور ریاست ایروزونا کے جنوبی علاقے شامل ہیں۔ گزشتہ روز مغربی ریاستوں میں درجہ حرارت تقریبا پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا…

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی

مصر (جیوڈیسک) مخالفین کا صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ صدر کے حامی بھی میدان میں آگئے۔ مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا۔ صدر مرسی کے اقتدار میں آنیکے ایک سال مکمل ہونیکے بعد…

محمد مرسی کی حکومت کا ایک سال مکمل، ہزاروں افراد کا حمایت میں مظاہرہ

محمد مرسی کی حکومت کا ایک سال مکمل، ہزاروں افراد کا حمایت میں مظاہرہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں محمد مرسی کے صدر بننے کا ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد التحریر اسکوائر اور صدارتی محل کے سامنے جمع ہو گئے، محمد مرسی کے مخالفین نے گزشتہ روز ایک بڑے مظاہرے کی کال دی تھی۔ انکا…

ساتھ افریقہ: بارک اوباما کی نیلسن منڈیلا کی فیملی سے ملاقات

ساتھ افریقہ: بارک اوباما کی نیلسن منڈیلا کی فیملی سے ملاقات

امریکی صدر بارک اوباما نے سابق جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سابق صدر کی انسانی حقوق کے لئے دی جانے والی قر بانیوں کو سراہا۔ امریکی صدر دو روزہ دوررے پر جنوبی افریقہ پہنچے جہاں…

امریکی سابق جاسوس اہلکار اسنوڈن کو پناہ نہ دی جائے, جو بائیڈن

امریکی سابق جاسوس اہلکار اسنوڈن کو پناہ نہ دی جائے, جو بائیڈن

امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے ایکواڈورین صدر رافیل کوریہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور امریکی نائب صدر نے مطالبہ کیا کہ سابق جاسوس اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دی جائے۔ ایکواڈورین صدر رافیل کوریہ نے زرائع سے گفتگو…

صومالیہ: عسکریت پسندوں نے 2 اہم کمانڈرز قتل کر دیئے

صومالیہ: عسکریت پسندوں نے 2 اہم کمانڈرز قتل کر دیئے

صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ میں انتہا پسندوں نے اپنے دو اہم کمانڈر کو قتل کرنے کا انکشاف کیا ہے جن کے سروں کی قیمت امریکہ نے پانچ اور سات ملین ڈالر مقرر کی تھی۔ صومالیہ میں عسکریت پسند جماعت شباب کے ترجمان عبدل…

وینزویلا میں یونیورسٹی طلبہ کا مارچ، تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ

وینزویلا میں یونیورسٹی طلبہ کا مارچ، تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا میں یونیورسٹی کے طلبا نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات کرنے کے لیے اپنے مطالبے کے حق میں مطاہرہ کیا۔ ہزاروں طلبہ نے تعلیمی اداروں کو بہتر بنانے کے لیے حکومتی توجہ دلانے کے لیے پر امن مارچ کیا۔ مارچ…

توہین مذہب کیس سے بری ہونیوالی رمشا کینیڈا منتقل

توہین مذہب کیس سے بری ہونیوالی رمشا کینیڈا منتقل

ٹورنٹو (جیوڈیسک) توہین مذہب کیس سے بری ہونیوالی رمشا مسیح کینیڈا منتقل ہو گئیں۔ ٹورنٹو پاکستان میں توہینِ مذہب کے الزام سے بری ہونے والی مسیحی لڑکی رمشا مسیح اپنے گھر والوں کے ساتھ کینیڈا چلی گئی ہیں۔ رمشا مسیح پر مقدس…

لندن : قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب

لندن : قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب

لندن : قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب۔…

اترکھنڈ میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 ہو گئی

اترکھنڈ میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 ہو گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمارشندے کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں سے ریاست اتراکھنڈ میں اب تک 900 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو میں بھارتی وزیر…

چین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

چین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

بیجنگچین (جیوڈیسک) بیجنگچین کے صوبے جیانگ زی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے منزل تک پہنچایا گیا۔ جیانگ زی میں ہونے والی بارشیں اتنی زور دار تھیں کہ سڑکیں تالاب کا منظر پیش…

امریکا کا ایکواڈور سے اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دینے کا مطالبہ

امریکا کا ایکواڈور سے اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دینے کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایکواڈور کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق اہلکار اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دے۔ ایکواڈور کے صدر رافیل کورے کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے انہیں فون…

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

شامی جنگی طیاروں اور زمینی فوج کا حمص پر حملہ

دمشق (جیوڈیسک) دمشق شام کے جنگی طیاروں اور زمینی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ شہر حمص پر حملہ کیا ہے۔ حمص پر جمعہ کے دن سے ہی حملہ جاری ہے۔ شام کے جنگی طیاروں اور ٹینکوں نے حمص شہر کے خالدیا…

نیلسن منڈیلا ساری دنیا کے لیے مثال ہیں: اوباما

نیلسن منڈیلا ساری دنیا کے لیے مثال ہیں: اوباما

پریٹوریا (جیوڈیسک) پریٹوریا امریکی صدر براک اوباما نے جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ساری دنیا کے لییایک مثال ہیں۔ صدر اوباما جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں…

فیصلوں میں تاخیر کے ذمہ دار جج نہیں : بھارتی چیف جسٹس

فیصلوں میں تاخیر کے ذمہ دار جج نہیں : بھارتی چیف جسٹس

کلکتہ (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس التمش کبیر نے کہا ہے کہ مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار ججوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ کلکتہ یونیورسٹی میں تقریب کے دوران جسٹس التمش کبیر نے کہا کہ کسی کو…

الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ

الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ

لندن (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔ مران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ…

مصر : ہزاروں افراد کا تحریر سکوائر پر دوسرے روز بھی دھرنا

مصر : ہزاروں افراد کا تحریر سکوائر پر دوسرے روز بھی دھرنا

مصر (جیوڈیسک) مصر میں ہزاروں افراد کا تحریر سکوائر میں دھرنا مسلسل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صدر مرسی کے مخالفین نے آج بڑے مظاہرے کا اعلان کر رکھا ہے۔ قاہرہ مصر میں صدر مرسی کے مخالفین تحریر سکوائر میں خیمہ زن…

استنبول تقسیم چوک پر ہزاروں افراد کا احتجاج

استنبول تقسیم چوک پر ہزاروں افراد کا احتجاج

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کے تقسیم چوک میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ استنبول مظاہرین غازی پارک منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے…

ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو قتل کیا گیا

ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو قتل کیا گیا

لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو ایجویئر کے علاقے میں چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ڈاکٹر عمران کی موت کی وجہ سر پر لگنے والی…