الطاف حسین کا پارٹی قیادت سے سبکدوشی کا اعلان

الطاف حسین کا پارٹی قیادت سے سبکدوشی کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) لندن متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت سے رضاکارانہ طور پر سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا, کارکنوں کی فیصلہ واپس لینے کی اپیل۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت سے رضاکارانہ…

امریکا میں گرمی کا راج شہری بلبلا اٹھے پارہ 50 ڈگری پر

امریکا میں گرمی کا راج شہری بلبلا اٹھے پارہ 50 ڈگری پر

امریکا کی متعدد ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیش تر ممالک اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ امریکا میں بھی گرمی کی…

مصر : حکومت اور اپوزیشن کے حامیوں میں ایک بار پھر جھڑپیں

مصر : حکومت اور اپوزیشن کے حامیوں میں ایک بار پھر جھڑپیں

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرمیں اپوزیشن اور حکمران جماعت کے کارکنوں میں ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں،امریکانیقاہرہ میں اپنے سفارت خانے کے غیر ضروری عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ مصرمیں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کی کال…

جنوبی افریقہ میں امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

جنوبی افریقہ میں امریکی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

جوہانس برگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ میں سیکڑوں افراد نے امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے امریکی پالیسیوں اور صدر اوباما کے خلاف نعرے لگائے۔ جوہانس برگ میں ہونے والے مظاہرے کا اہتمام بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں نے…

دس سال قبل طالبان سے مذاکرات کر لیتے تو افغانستان میں امن ہوتا، نیٹو کمانڈر

دس سال قبل طالبان سے مذاکرات کر لیتے تو افغانستان میں امن ہوتا، نیٹو کمانڈر

لندن (جیوڈیسک) نیٹو کے نائب کمانڈر جنرل نک کارٹرنے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ دس سال پہلے مذاکرات کر لیے جاتے تو آج افغانستان کے حالات بہت بہتر ہوتے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جنرل نک کارٹر نے ایک انٹرویو…

ممبئی حملہ کیس ،ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر آج بھی پیش نہ ہوئے

ممبئی حملہ کیس ،ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر آج بھی پیش نہ ہوئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس میں ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری اظہر آج بھی پیش نہ ہوئے، عدالت نے چار گواہوں پر جرح کے لیے سمن جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے…

اسکندریہ : مظاہرین نے اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگادی

اسکندریہ : مظاہرین نے اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگادی

مصر (جیوڈیسک) کے ساحلی شہر اسکندریہ میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران احتجاجی مظاہرین نے اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگادی۔ مصر میں کئی روز سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں حالیہ تشدد کا واقعہ ساحلی شہر اسکندریہ میں پیش…

بلغراد : ہزاروں سربین افراد کا حکومت کے خلاف مظاہرہ۔

بلغراد : ہزاروں سربین افراد کا حکومت کے خلاف مظاہرہ۔

سربیا (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بلغراد میں ہزاروں سربین افراد نے حکومت کی جانب سے یورپی یونین کی رکنیت کے لئے دی گئی درخواست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سرد جنگ دور کے سب سے بڑے یورپی کمیونسٹ ملک کی جانب سے یورپی…

ساتھ افریقہ : نیلسن مینڈیلا کی تدفین کا فیصلہ انکی بیٹی کریگی

ساتھ افریقہ : نیلسن مینڈیلا کی تدفین کا فیصلہ انکی بیٹی کریگی

ساتھ افریقہ (جیوڈیسک) کی عدالت نے آنجہانی سابق صدرنیلسن منڈیلا کے انتقال کے بعد انکے جسد خاکی کی تدفین کے معاملے پر خاندانی اختلاف کا فیصلہ آنجہانی صدرکی بیٹی کے حق میں سنا دیا۔ عدالت میں صدر کے پڑ پوتے مانڈلا اورانکی…

ماسکو میں 60 برس بعد درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ماسکو میں 60 برس بعد درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو میں 60 سال بعد درجہ حرارت 32 ڈگری تک پہنچ گیا۔ روس کے شہر ماسکو میں جمعہ کو گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، 1952 کے بعد سے ماسکو میں درجہ حرارت اب 32 ڈگری تک پہنچا…

پیرو میں کوہ پیمائی کے دوران چیک ری پبلک کا کوہ پیما ہلاک

پیرو میں کوہ پیمائی کے دوران چیک ری پبلک کا کوہ پیما ہلاک

لیما (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں کوہ پیمائی کے دوران چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والا سیاح ہلاک اور اس کے دو ساتھی زخمی ہو گئے۔ چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے سیاح پیرو میں 18 ہزار فٹ…

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت میں معمولی بہتری

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت میں معمولی بہتری

کیپ ٹاون (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت میں معمولی بہتری آئی ہے لیکن ان کی حالت اب بھی خطرے سے باہر نہیں۔ لوگ اپنے محبوب لیڈر کو مختلف انداز خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ نیلسن منڈیلا…

بھارت نے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی

بھارت نے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے کوئلے کی کانوں کے معاملات کو درست انداز میں چلانے کے لئے کول ریگولیٹری باڈی قائم کر دی۔ کابینہ نے اسکی منظوری دے دی۔ نئی دہلی دارالحکومت میں وفاقی وزیر سری پریکش جیسوال Sriprakash Jaiswal نے ایک…

پاکستان کے ساتھ دوبارہ بات چیت کیلئے پرامید ہیں : بھارتی وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ دوبارہ بات چیت کیلئے پرامید ہیں : بھارتی وزیر خارجہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے امریکا نے یقین دلایا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں بھارتی مفادات کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچے گی۔ پاکستان کیساتھ بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی امید کرتے ہیں۔سری…

فرانس نے مسروقہ مجسمے چین کو واپس کر دیئے

فرانس نے مسروقہ مجسمے چین کو واپس کر دیئے

فرانس (جیوڈیسک) نے کانسی کے بنے دو نادر مجسمے چین کے حوالے کر دیئے ہیں۔ فرانس چوہے اور خرگوش کے سر اٹھارہ سو ساٹھ میں چین سے چرائے گئے تھے۔ فرانسیسی حکومت نے دو ہزار نو میں انہیں نیلام کرنے کا فیصلہ…

ایران پر سائبر حملے کی معلومات کا انکشاف، امریکی جنرل کے خلاف تحقیقات جاری

ایران پر سائبر حملے کی معلومات کا انکشاف، امریکی جنرل کے خلاف تحقیقات جاری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ذرائع کے مطابق ملک کے ایک انتہائی سینئیر ریٹائرڈ جنرل کے خلاف ایران کے جوہری پروگرام پر سائبر حملے سے متعلق خفیہ اطلاعات افشا کر نے کے شبہہ میں تحقیقات کی جا رہی ہے۔ این بی سی کی خبروں…

عراق پر عائد پابندیاں نرم

عراق پر عائد پابندیاں نرم

عراق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے عراق پر گزشتہ دوعشروں سے زیادہ عرصے سے عائد اقتصادی اور دوسری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔ جس کے بعد اسیعالمی کی برادری میں صدام حسین کی 1990 میں کویت…

امریکا میں دو منہ والے کچھوے کی نمائش

امریکا میں دو منہ والے کچھوے کی نمائش

امریکہ (جیوڈیسک) میں پیدا ہونے والے دو منہ والا کچھوا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آ رہے ہیں۔ یوں تو کچھوا اپنی سست رفتار کی وجہ سے مشہور ہے لیکن امریکا کے سین…

عراق : خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک معتدد ذخمی

عراق : خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک معتدد ذخمی

عراق (جیوڈیسک) میں بم دھماکوں، پر تشدد کارروائیاں اور خودکش حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعات میں سولہ افرادہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے کیفوں میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں میں کم سے…

نیویارک : معروف اینکر جیمز گینڈولفینی کی آخری رسومات اداکردی گئیں

نیویارک : معروف اینکر جیمز گینڈولفینی کی آخری رسومات اداکردی گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) ایچ بی او، ٹی وی کے معروف پروگرام سوپر انوس کے میزبان آنجہانی جیمز گینڈولفینی کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیات سمیت ان کے سینکڑوں پرستاروں نے شرکت کی۔ سینٹ…

لندن : کرسمس 2013 کے موقع پر بچوں کیلئے نئے کھلونے تیار

لندن : کرسمس 2013 کے موقع پر بچوں کیلئے نئے کھلونے تیار

لندن (جیوڈیسک) میں کھلونے تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہیملیز نے بچوں کے لیے دو ہزار تیرہ کے کرسمس کے موقع پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین کھلونے تیارکر لئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی کھلونے بنانے والی کمپنی ہیملیز…

افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے عمل میں تیزی آگئی

افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے عمل میں تیزی آگئی

افغانستان (جیوڈیسک) سے نیٹو افواج کے انخلا کیعمل میں تیزی آگئی ہے۔ سینکڑوں ٹرالرز افغانستان سے براستہ چمن کراچی روانہ ہوگئے۔ افغانستان سے 2014 تک نیٹو افواج کے انخلا کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ اس سلسلے میں روزانہ چمن پاک افغان…

جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات 21 جولائی کو کرانے کا اعلان

جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات 21 جولائی کو کرانے کا اعلان

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات 21 جولائی کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شنزو ایبے کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کہ جاپان کے 142 رکنی ایوان بالا (ہاس…

منی پور کے راجہ کی خاندانی محل خالی کرانے پر بھوک ہڑتال

منی پور کے راجہ کی خاندانی محل خالی کرانے پر بھوک ہڑتال

بھارت (جیوڈیسک) کی ریاست منی پور کے راجہ نے خاندانی محل خالی کرانے پر بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ نئی دہلی بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے خطابی راجہ نے خاندانی محل خالی کرانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کیخلاف…