مصر کے دشمن جمہوری نظام کوتباہ کرناچاہتے ہیں، محمد مرسی

مصر کے دشمن جمہوری نظام کوتباہ کرناچاہتے ہیں، محمد مرسی

قاہرہ (جیوڈیسک) حکومت نے کرپشن سے پاک نظام نافذ کیا ہے، صدر مرسی کا خطاب مصر کے صدر محمد مرسی کا کہنا ہے کہ دو مختلف سمتوں میں چلنے والی سیاست جمہوریت کے لی یسب سے بڑا خطرہ ہے۔ قوم سے خطاب…

نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک، مصنوعی تنفس دیا جار ہا ہے

نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک، مصنوعی تنفس دیا جار ہا ہے

کیپ ٹاون (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور انہیں اسپتال میں مصنوعی تنفس پر رکھا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور انہیں اسپتال میں مصنوعی…

حج کوٹہ میں کمی، پاکستانی درخواست کے باوجود سعودی حکومت فیصلے پر قائم

حج کوٹہ میں کمی، پاکستانی درخواست کے باوجود سعودی حکومت فیصلے پر قائم

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستانی سفیر کی درخواست پر بھی سعودی حکومت حج کوٹہ میں بیس فیصد کمی کا فیصلہ واپس لینے پرآمادہ نہ ہو سکی۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نعیم خان نے سعودی وزارت حج کے حکام سے ملاقات کی اور…

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے ہزاروں طلبا و طالبات کا احتجاجی مارچ

چلی: تعلیمی اصلاحات کیلئے ہزاروں طلبا و طالبات کا احتجاجی مارچ

چلی (جیوڈیسک) چلی میں تعلیمی اصلاحات کے مطالبے پر مظاہروں کا نیا رانڈ شروع ہو گیا، ہزاروں طلبا وطالبات نے احتجاجی مارچ کیا۔ سنتیاگو میں یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات نے پولیس کی طرف سے لگائے گئے ناکوں اور رکاوٹوں کو آگ لگا…

ایڈورڈ سنوڈن کا معلومات افشا کرنا غداری ہے، چک ہیگل

ایڈورڈ سنوڈن کا معلومات افشا کرنا غداری ہے، چک ہیگل

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ ایڈورڈ سنوڈن کا معلومات افشا کرنا غداری ہے، کہتے ہیں سابق اہلکار نے امریکی نیشل سیکورٹی کو شدید نقصان پہنچایا۔ پینٹا گون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے…

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گلیارڈ نے پارٹی کی جانب سیعدم اعتماد پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وزیراعظم جولیا گلیارڈ اور ان کی جماعت لیبر پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے اختلافات کی خبریں گردش کر رہی…

شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، انسانی حقوق تنظیم

شام میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، انسانی حقوق تنظیم

بیروت (جیوڈیسک) بیروت میں کام کر نے والی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق شا م میں ابھرنے والی بغاوت میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق مارچ 2011 سے اب تک شام…

سربیا کے یورپی یونین میں شمولیت کے امکانات

سربیا کے یورپی یونین میں شمولیت کے امکانات

برسلز (جیوڈیسک) سربیا کی یورپی یونین میں شمولیت کے امکانات، باضابطہ مذاکرات کا آغار آئندہ برس جنوری سے کیا جائے گا۔ ترکی کو یورپی یونین میں شامل کیے جانے کے حوالے سے ہونے والی بات چیت چار ماہ کے لیے ملتوی۔ یورپی…

برطانیہ میں عدالتوں کی نجکاری کا منصوبہ

برطانیہ میں عدالتوں کی نجکاری کا منصوبہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں عدالتوں کی نجکاری کا منصوبہ، برطانوی چیف جسٹس کی جانب سے شدید مخالفت، عدلیہ کی آزادی کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کی جائے۔ عدالتوں کے انتظامی امور عدالتوں کے پاس ہی رہنے چاہیں: لارڈ جسٹس گروس برطانیہ…

ساوتھ افریقہ: سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک

ساوتھ افریقہ: سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک

ساوتھ افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے آٹھ جون کو پریٹوریا اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے۔ جہاں انکی حالت میں…

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے دارلحکومت ریوڈی جینیرو کے علاقے دا میری فیولا میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی…

اسنورڈن کے معاملے پر روس سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، جان کیری

اسنورڈن کے معاملے پر روس سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ اسنورڈن کے معاملے پر روس سے محاذ آرائی میں اضافہ نہیں چاہتے تاہم روس کو عالمی قوانین کا احترام کرتے ہوئے اسنورڈن کے معاملے میں طرفداری نہیں کرنا چاہیے۔ جدہ میں سعودی وزیر خارجہ…

چینی صوبہ سنکیانگ میں پھر فسادات پھوٹ پڑے، 27 ہلاک

چینی صوبہ سنکیانگ میں پھر فسادات پھوٹ پڑے، 27 ہلاک

سنکیانگ (جیوڈیسک) چینی صوبہ سنکیانگ میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد اور پولیس کی جھڑپوں میں 10 اہلکاروں سمیت 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ سنکیانگ کے ایک قصبے میں نسلی اختلافات کے بعد ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ مسلح…

میکسیکو: امریکہ کے جانب سے سرحدی دیوار بنانے پر تحفظات

میکسیکو: امریکہ کے جانب سے سرحدی دیوار بنانے پر تحفظات

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے وزیر خارجہ انٹونیو میڈے نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے متوقع سرحدی دیوار بنانے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چند دن قبل امریکی حکومت نے انسانی اور تجارتی اسمگلنگ روکنے کے لئے امریکن،…

طرابلس: لیبیا میں پہلے بربر فرد کو ملک کا صدر مقرر کر لیا گیا

طرابلس: لیبیا میں پہلے بربر فرد کو ملک کا صدر مقرر کر لیا گیا

طرابلس (جیوڈیسک) طرابلس لیبیا کی قومی اسمبلی نے بربر اقلیتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے ابو صحامن کوملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ ابو صحامن بربر قبیلے سے تعلق رکھنے والے ملک کے پہلے صدر ہیں۔ انہوں نے چھیانوے ووٹ حاصل…

ریوڈی جنیرو: ہزاروں مظاہرین کا گورنر ہاس کے باہر مظاہرہ

ریوڈی جنیرو: ہزاروں مظاہرین کا گورنر ہاس کے باہر مظاہرہ

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے دوسرے بڑے شہر ریوڈی جینیرو میں ہزاروں مظاہرین نے گورنر ہاس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پبلک فنڈز کہاں اور کیسے استعمال ہو رہے ہیں ان سب کی تفصیلات عوام کو بتائی جائیں۔…

قطر کے امیر نے اقتدار اپنے بیٹے شیخ تمیم کو سونپ دیا

قطر کے امیر نے اقتدار اپنے بیٹے شیخ تمیم کو سونپ دیا

قطر (جیوڈیسک) قطر کے امیر شیخ حماد بن خلیفہ نے اقتدار اپنے بیٹے شیخ تمیم کو سونپ دیا ہے۔ انہوں نے اٹھارہ سال قطر پر حکمرانی کی۔ شیخ حماد بن خلیفہ نے حکمران خاندان کے ساتھ مشاورت کے بعد اقتدار اپنے بیٹے…

جسٹس مقبول باقر پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین

جسٹس مقبول باقر پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے برنس روڈ میں سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بم حملے میں جسٹس مقبول باقر کے…

چین : 71 شہروں میں طوفانی بارشیں، نظام زندگی معطل

چین : 71 شہروں میں طوفانی بارشیں، نظام زندگی معطل

چین (جیوڈیسک) چین کے 71 شہروں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی معطل ہو گیا ہے۔ بیجنگ شمالی اور مشرقی چین شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ طوفانی ہواں اور تیز بارش کے باعث مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔…

روسی صدر کا سنوڈن کو امریکا کے حوالے کرنے سے انکار

روسی صدر کا سنوڈن کو امریکا کے حوالے کرنے سے انکار

امریکی (جیوڈیسک) جاسوسی اسکینڈل کاانکشاف کرنے والے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ ایڈورڈ سنوڈن ماسکو ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ روسی صدر پوٹن نے سنوڈن کو امریکا کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ماسکو ایڈورڈ سنوڈن 23 جون کو ہانگ…

لندن : عمران فاروق کی بیوہ اور بچوں کی سکیورٹی مزید سخت

لندن : عمران فاروق کی بیوہ اور بچوں کی سکیورٹی مزید سخت

لندن (جیوڈیسک) پولیس نے عمران فاروق کی بیوہاور بچوں کی سکیورٹی مزید سخت کر دی، ہیتھرو ائرپورٹ سے گرفتار شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لندن پولیس نے کیس میں حالیہ پیش رفت کے بعد عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ…

وزٹ ویزا : زرضمانت وصول کرنے کی پالیسی کو حتمی شکل نہیں دی، برطانیہ

وزٹ ویزا : زرضمانت وصول کرنے کی پالیسی کو حتمی شکل نہیں دی، برطانیہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ وزٹ ویزے پر برطانیہ آنے والوں سے زرِ ضمانت وصول کرنے کی پالیسی کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔ برطانوی ذرائع کی رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ حکومت ایک نئی پالیسی…

افغان طالبان مذاکرات کیلئے تیار نظر نہیں آتے، امریکی محکمہ خارجہ

افغان طالبان مذاکرات کیلئے تیار نظر نہیں آتے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) مریکانے کہاہے کہ افغان طالبان مذاکرات کے لئے تیار نظر نہیں آتے۔ سیاسی مفاہمت سے تخریبی کارروائیاں کم ہوجاتی ہیں۔ جس کے لئے کوشش کرتے رہیں گے۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے تر جمان پیٹرک و…

چین کی خلائی شٹل شین زو ٹین 15 روز بعد خلا سے زمین پر پہنچ گئی

چین کی خلائی شٹل شین زو ٹین 15 روز بعد خلا سے زمین پر پہنچ گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی خلائی شٹل شین زو ٹین 15 روزہ خلائی سفر کے بعد زمین پر پہنچ گیا۔ چین نے شینزو 10 نامی خلائی جہاز کو 11 جون کو مشن پر بھیجا تھا۔ خلائی جہاز میں 3 خلانورد سوار تھے، خلانوردوں…