اوباما کا کرزئی کو فون،طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم

اوباما کا کرزئی کو فون،طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے افغان ہم منصب صدر حامد کرزئی کو فون کیا ہے، دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ بارک اوباما اور افغان صدر کرزئی نے…

ترکی : پولیس کا مظاہرین پر واٹر گن اور آنسو گیس کا استعمال

ترکی : پولیس کا مظاہرین پر واٹر گن اور آنسو گیس کا استعمال

ترکی (جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر واٹر گن اور آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ترکی کا دارالحکومت انقرہ ان چند شہروں میں شامل ہے۔ جہاں…

پیرس : سیاحتی مقام ایفل ٹاور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بند

پیرس : سیاحتی مقام ایفل ٹاور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بند

پیرس (جیوڈیسک) دنیا کے مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو ملازمین کی ہڑتال کے باعث بند کر دیا گیا، دنیا بھرسے آنے والے سیاح پریشان ہو گئے۔ ایفل ٹاور پر کام کرنے والے ملازمین ایک عرصہ سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ…

برطانوی پولیس ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ ہے ، سعیدہ وارثی

برطانوی پولیس ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ ہے ، سعیدہ وارثی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی سینئر وزیربرائے خارجہ امور سعیدہ وارثی کا کہنا ہے برطانوی پولیس ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ ہے اور برطانوی حکومت اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ لندن میں ایک تقریب کے بعد ذرائع سے…

لندن : کیس میں پیش رفت کے بعد عمران فاروق کی بیوہ کی سیکیورٹی سخت

لندن : کیس میں پیش رفت کے بعد عمران فاروق کی بیوہ کی سیکیورٹی سخت

لندن (جیوڈیسک) لندن پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ کی سکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کیس میں حالیہ پیش رفت کے بعد شمائلہ فاروق اور ان کے بچوں کی سکیورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے پولیس اہلکار…

مسلمانوں پر ظلم کیوں دکھایا، میانمار میں ‘ٹائم’ پر پابندی

مسلمانوں پر ظلم کیوں دکھایا، میانمار میں ‘ٹائم’ پر پابندی

میانمار (جیوڈیسک) کی حکومت نے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور قتل عام اجاگر کرنے پر امریکی جریدے پر پابندی لگا دی۔ میانمار میں جاری مسلمانوں کے قتل عام پر شائع ہونے والا فیچر میانمار کی حکومت کو پسند نا آیا جس…

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

اترا کھنڈ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹرحادثے میں بھارتی فضائیہ کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے میں مصروف تھا کہ خراب موسم…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی وزیراعظم کا دورہ ، مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: بھارتی وزیراعظم کا دورہ ، مکمل ہڑتال

بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ اور کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی مقبوضہ کشمیر کے دورے پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور معمول کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ آٹھ بھارتی فوجیوں کی مزاحمت…

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن: چڑیا گھر سے مفرور پانڈہ رات بھر کی تلاش کے بعد مل گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن کے اسمتھ سونی ین زو سے فرار ہونے والا سرخ پانڈہ رات بھر تلاش کے بعد ڈیڑھ کلومیٹر دور ایک گھر سے برآمد کر لیا گیا۔ جیل سے مجرم تو فرار ہوتے ہی ہیں لیکن واشنگٹن کے اسمتھ سونی…

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم ہے، کیری

امریکا، طالبان مذاکرات میں پاک فوج کا کردار اہم ہے، کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات میں پاکستانی فوج کا اہم کردار ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات میں افغانستان کا معاملے پر بھی بات چیت کی۔ اس سے قبل جان کیری…

کابل میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ ناکام، حملہ آور مارے گئے

کابل میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ ناکام، حملہ آور مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب طالبان نے حملہ کیا ہے، جس کے بعد سے دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ہے۔ کابل پولیس چیف نے کہا ہے کہ تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیاافغان دارالحکومت…

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستان سمیت چھ ممالک کے لئے ویزہ پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ

برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق برطانوی حکومت نیبھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان کیلیے ویزہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاحتی ویزے کیلیے درخواست گزار کو تین ہزار پاونڈ بطور زرضمانت جمع کرانا ہوں گے تاہم زرضمانت…

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید بارشوں اورسیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ چین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی علاقوں میں سیلابی پانی جمع ہوگیا ہے۔ صوبہ جیانگ ڑی میں لینڈ سلائیڈنگ…

ڈاکار: افریقی ممالک کا دورہ، پہلیمرحلیمیں اوبامہ سینیگال پہنچ گئے

ڈاکار: افریقی ممالک کا دورہ، پہلیمرحلیمیں اوبامہ سینیگال پہنچ گئے

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت کی پرامن منتقلی اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ سینیگال میں جمہوریت اپنے پاں مضبوط کر رہی ہے۔ صدر اوبامہ اپنے افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلیمیں سینیگال کے دارلحکومت ڈاکار…

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے لندن پولیس کی تفتیش جاری

لندن (جیوڈیسک) میٹرو پولیٹن پولیس لندن کی جانب سے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے،گرفتار ملزم کو گزشتہ روز ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جسے تفتیش کیلئے مغربی لندن میں واقع پولیس ہیڈ کورٹرز…

اقوام متحدہ میں خواتین کے حقوق کیلئے انجلینا جولی کی قراداد منظور

اقوام متحدہ میں خواتین کے حقوق کیلئے انجلینا جولی کی قراداد منظور

اقوام متحدہ میں جنگ سے متاثرہ خواتین کے حقوق کے لئے پیش کی گئی اینجلینا جولی کی قراداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر زور…

برازیل : صدر ڈلما نے مظاہرین کو ریفرنڈم کرانے کی تجویز دے دی

برازیل : صدر ڈلما نے مظاہرین کو ریفرنڈم کرانے کی تجویز دے دی

برازیل (جیوڈیسک) کی صدر ڈلما روسیف نے ملک بھر میں کئی ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پانچ نکاتی منصوبہ پیش کرتے ہوئے ریفرنڈم کرانے کی تجویز دے دی۔ برازیلین صدر ڈلما روسیف نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

شیخ حمد عہدے سے دستبردار، ولی عہد شیخ تمیم قطر کے نئے امیر مقرر

شیخ حمد عہدے سے دستبردار، ولی عہد شیخ تمیم قطر کے نئے امیر مقرر

دوحہ (جیوڈیسک) قطر کے ولی عہد کو ملک کا نیا امیر نامزد کر دیا گیا۔ شاہی محل سے جاری بیان کے مطابق قطر کے ولی عہد تمیم بن حماد الثانی کو ملک کا نیا امیر نامزد کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق…

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

لبنان میں فوجی چوکی پر حملہ، 15 فوجی ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ لبنان کے شہر صیدا میں واقع فوجی چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم 15 اہلکار مارے گئے ہیں۔…

بھارتی وزیراعظم کا دورہ، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

بھارتی وزیراعظم کا دورہ، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے دورے پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور تمام کاروبار زندگی معطل ہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر مقبوضہ کشمیر پہنچے…

امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی عہدے سے دستبردار

امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی عہدے سے دستبردار

دوحہ (جیوڈیسک) قطر کے امیر شیخ حمد عہدے سے دستبردار، ولی عہد شیخ تمیم قطر کے نئے امیر مقرر، عوام کو نئے امیر کی بیعت کے لئے مدعو کر لیا، نئے امیر قطر کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کابینہ میں ردوبدل کا…

طالبان کے دفتر کھلنے، مذاکرات کے اعلان پر افغانستان میں امن کی نئی امید

طالبان کے دفتر کھلنے، مذاکرات کے اعلان پر افغانستان میں امن کی نئی امید

دوحہ (جیوڈیسک) قطر میں طالبان کا دفتر کھلنے اور امریکا سے براہ راست مذاکرات کے اعلان کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لئے نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکراتی عمل دفتر کے نام اور…

بھارت میں بارشوں سے تباہی، 15 ہزار ہلاکتیں ہونے کا خدشہ

بھارت میں بارشوں سے تباہی، 15 ہزار ہلاکتیں ہونے کا خدشہ

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارت میں مون سون بارشوں کی تباہی جاری، بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ سمیت مختلف ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 سے 15 ہزار ہو سکتی ہے۔ اتراکھنڈ میں بارشوں نے زیادہ تباہی…

افغانستان میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ، دھماکے اور فائرنگ

افغانستان میں صدارتی محل پر طالبان کا حملہ، دھماکے اور فائرنگ

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان نے صدارتی محل، وزارت دفاع اور سی آئی اے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کر دیا۔ دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ تمام حملہ آور مارے گئے۔ کابل افغان…