اوباما نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے

اوباما نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے

امریکی(جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے شام کی حکومت کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اوباما نے اردن کے شاہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہریوں پر حملے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے…

بیونس آئرس : نفسیاتی ھسپتال کے کارکنوں کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

بیونس آئرس : نفسیاتی ھسپتال کے کارکنوں کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

بیونس آئرس(جیوڈیسک)بیونس آئرس میں نفسیاتی اسپتال کے کارکنوں نے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا، یہ ھسپتال  میئر کی زیر نگرانی ہے جو مکمل حکومتی اعانت کے ساتھ خیراتی بنیادوں پر مشتمل ہے۔ نفسیاتی اسپتال کے کارکنوں نے عدم تحفظات کی بنا پر حکومت…

بنگلہ دیش : فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی

بنگلہ دیش : فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں فیکٹری سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ فیکٹری سانحہ کو تین روز گئے تاہم ملبے ہٹانے اور امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں ۔ سانحہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3سو…

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک اور37زخمی ہو گئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوں میں پیش آیا۔ ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا…

وینزیلا : صدارتی انتخابات پر عدم اعتماد ، سپریم کورٹ میں چیلنچ کرنے کا فیصلہ

وینزیلا : صدارتی انتخابات پر عدم اعتماد ، سپریم کورٹ میں چیلنچ کرنے کا فیصلہ

وینزیلا(جیوڈیسک) وینزیلا میں حزب اختلاف رہنما ہینرق کیپرلس نے رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو بوگس قرار دیتے ہوئے صدر نکولس میڈرو کی کامیابی کو سپریم کورت میں چیلنچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دارلحکومت کراکس میں حکومت کے خلاف نکالی…

افغانستان،ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی

افغانستان،ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہو گئی

کابل(جیوڈیسک)افغان صوبہ قندھار میں بس اور پٹرول سے بھرے ٹینکر میں تصادم سے چالیس افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔حادثہ صوبہ قندھار کے ضلع میوند میں پیش آیا،حکام کے مطابق بس سامنے سے آنے والے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس کے…

نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی

نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی

واشنگٹن(جیوڈیسک)سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پال نے انکشاف کیا ہے کہ نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی، انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔ سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے نائن الیون حملوں کو…

نائیجیریا : سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپیں 25 ہلاک

نائیجیریا : سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کی جھڑپیں 25 ہلاک

ابوجا(جیوڈیسک)نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز اور جہادی شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ نائیجریا میں سکیورٹی فورسز اور جہادی عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو (جیوڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں 140 افراد کو شدت پسند تنظیم سے تعلق کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا۔حکام کے مطابق ماسکو سے گرفتار افراد میں سے 30 کا تعلق دوسرے ممالک سے ہے۔ روس کے قانون نافذ کرنے…

لندن : سٹور میں لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ

لندن : سٹور میں لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ

لندن(جیوڈیسک)لندن کے ایک سٹور کے دلیر مالک نے لکڑی کے سٹول سے مسلح ڈاکو کا مقابلہ کیا۔پولیس کی جانب سے جاری کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہیلمٹ پہنے اور ہاتھ میں پستول لئے ایک ڈاکو دکاندار کو دھمکاتا نظر…

جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

امریکا (جیوڈیسک)سیول جنوبی کوریا اور امریکا نے مشترکہ جنگی مشقیں شروع کردیں۔ سیول سے 370 کلومیٹر کے فاصلے پر جنگی مشقیں جاری ہیں، جن میں امریکا کے ایک ہزار500 اور جنوبی کوریا کے 2 ہزار میرین حصہ لے رہے ہیں۔ مشقوں کا…

لندن : شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

لندن : شہزادہ ہیری نے کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

لندن(جیوڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری نے سینٹرل انگلینڈ کے ایک کالج میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔شہزادہ ہیری نے ناٹنگھم کے ٹیکنالوجی کالج میں ایک ٹی وی چینل کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ اس چینل کی نشریات اگلے سال سے شروع ہوجائیں گی۔ اسٹیشن…

شہزادہ ہیری نے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت شروع کر دی

شہزادہ ہیری نے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت شروع کر دی

لندن(جیوڈیسک) چند ماہ بعد چاچا جی کے عہدے پرفائز ہونے والے پرنس ہیری نے ابھی سے بچوں کی نیپی بدلنے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ کام انہیں چیرئٹی وزٹ کے دوران کرنا پڑا جہاں انہیں صرف ایک ہاتھ…

9/11 میں استعمال ہونے والے جہاز کے لینڈنگ گئیر کا حصہ مل گیا

9/11 میں استعمال ہونے والے جہاز کے لینڈنگ گئیر کا حصہ مل گیا

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا میں جہاں بوسٹن بم دھماکوں کے ملزمان کے لیے زمین تنگ کردی گئی وہیں سانحہ9/11 میں ورلڈ ٹریڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے ٹکرائے جانے وال یجہازوں میں سے ایک کا لینڈنگ گئیر مین ہٹن بلڈنگ کے درمیان سے مل ہی…

سرحدی تنازع، بھارتی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

سرحدی تنازع، بھارتی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

نئی دہلی(جیوڈیسک)چین اپنے موقف پر قائم ہے، لبریشن آرمی اپنی حدود میں رہتے ہوئے سرحدوں کی حفاظت پر معمور ہے، بھارتی میڈیا اشتعال انگیز رپورٹنگ سے باز رہے، ترجمان چیینی وزارت خارجہ کا بیان.بیجنگ، بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید حالیہ سرحدی تنازع…

ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا : ترکی

ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا : ترکی

انقرہ(جیوڈیسک)ترکی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ برادرانہ رشتہ کسی کے دبا پر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ترکی نے عالمی طاقتوں کے دبا کو مسترد کرتے ہوئے ایران کیساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق ترک…

بنگلہ دیش : عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز

بنگلہ دیش : عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں 8 منزلہ عمارت گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، مزید درجنوں افراد ملبے تلے موجود، امدادی کارروائیاں جاری، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے. بنگلہ دیش میں آٹھ منزلہ عمارت گرنے سے ہونے…

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

افغانستان : بس اور ٹرک میں تصادم ، 30 ہلاک ،11 زخمی

کابل(جیوڈیسک)افغان صوبہ ہلمند میں بس اور ٹرک میں تصادم سے تیس افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے۔حادثہ صوبہ ہلمند کے نواح میں پیش آیا۔حکام کے مطابق طالبان نے سڑک پر ایک ٹرک کو اچانک بم سے اڑا دیاجس سے اس میں…

امریکی ریاست منی سوٹا میں طلبا کی حفاظت کیلئے بلٹ پروف بورڈ

امریکی ریاست منی سوٹا میں طلبا کی حفاظت کیلئے بلٹ پروف بورڈ

امریکی(جیوڈیسک)ریاست منی سوٹا میں ایک ایسا سفید بورڈ ایجاد کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے طلبا اسکول میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ہر طرح کی ضرب سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں ماہرین نے ایک ایسا…

برمنگھم : پیرعلاالدین صدیقی کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالت جلوس

برمنگھم : پیرعلاالدین صدیقی کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالت جلوس

برمنگھم(جیوڈیسک)میں شیخ العالم حضرت پیر علاالدین صدیقی کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالت و عید میلادالنبی جلوس و اجتماع میں پینتیس ہزار سے زائد مسلمانوں نے شریک ہوکر یورپ کی نئی تاریخ رقم کی۔ تحفظ ناموس رسالت کے سلسلے میں جلوس میں…

بوسٹن دھماکوں کے ملزمان کا دوسرا ہدف ٹائمز اسکوائر تھا : مائیکل بلوم برگ

بوسٹن دھماکوں کے ملزمان کا دوسرا ہدف ٹائمز اسکوائر تھا : مائیکل بلوم برگ

نیویارک(جیودیسک) نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے انکشاف کیاہے کہ بوسٹن دھماکوں کے ملزموں کا دوسرا ہدف ٹائمز اسکوائر تھا تاہم اس سے پہلے ہی انہیں کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔ بوسٹن دھماکوں میں مبینہ طورپرملوث چیچن دہشتگردکہیں بڑی تباہی…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے نیشنل پورٹریٹ گیلری کا دورہ کیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے نیشنل پورٹریٹ گیلری کا دورہ کیا

لندن(جیوڈیسک)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن میں نیشنل پورٹریٹ گیلری میں چیئریٹی ایونٹ میں شرکت کی اور گیلری میں رکھے گئے فن پاروں کو سراہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ آرٹ گیلری میں موجود فن پارے…

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

روس : نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی،38 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک)روس میں نفسیاتی مریضوں کے اسپتال میں آگ لگنے سے38 افراد ہلاک ہوگئے غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں نفسیاتی مریضوں کے علاج کیلیے قائم اسپتال میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 38 افراد…

سپین میں بے روز گاری نئی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

سپین میں بے روز گاری نئی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

میڈرڈ(جیوڈیسک)سپین میں بے روزگاری نئی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی،بے روزگاری میں اضافے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔مظاہروں کا سلسلہ سپین کے قومی اعدادو شمار جاری کرنے والے ادارے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شروع ہوا۔ رپورٹ کے…