بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی کی ہلاکت پر سیاسی رہنما کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گی۔ بے قابو…

بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزم گرفتار، امریکی ٹی وی

بوسٹن بم دھماکوں میں ملوث ملزم گرفتار، امریکی ٹی وی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی شہر بوسٹن میں بم دھماکوں میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے بوسٹن میں دھماکے کے مقام پر ایک شخص کو بیگ لے جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ جسے…

بنگلور میں بی جے پی دفتر کے سامنے دھماکا، 16 افراد زخمی

بنگلور میں بی جے پی دفتر کے سامنے دھماکا، 16 افراد زخمی

بنگلور(جیوڈیسک)بھارت کے شہر بنگلور میں بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھماکے میں 8 پولیس اہل کاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں زور دار…

بوسٹن میراتھون میں دھماکے، ٹی وی پروگرام میں 3 ہفتے پہلے گفتگو ہوئی تھی

بوسٹن میراتھون میں دھماکے، ٹی وی پروگرام میں 3 ہفتے پہلے گفتگو ہوئی تھی

بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن میراتھن میں بم حملوں کے بعد یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ بم حملوں سے تین ہفتے پہلے ایک کارٹون پروگرام میں ان حملوں کی بات کی گئی تھی۔ لیکن کچھ حلقے یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ کیا…

امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد پلانٹ میں دھماکا،متعدد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد پلانٹ میں دھماکا،متعدد زخمی

ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد بنانے کے پلانٹ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کھاد بنانے والے پلانٹ میں ہوا جس کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی جس سے قریبی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔دھماکے…

بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد

بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت میں 4 افراد نے قرض کی رقم واپس مانگنے پر سرعام خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دیدہ دلیری اتنی کہ وڈیو بھی بنالی۔واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں آیا جہاں چار افراد نے قرضے کی رقم 20…

وینزویلا : انتخابات کے نتائج مسترد ، ہنگامی آرائی، 7 افراد ہلاک

وینزویلا : انتخابات کے نتائج مسترد ، ہنگامی آرائی، 7 افراد ہلاک

وینزویل(جیوڈیسک)وینزویل ا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد اپوزیشن کارکنوں کی ہنگامی آرائی میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ اپوزیشن نے نتائج مسترد کرتے ہوئے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں…

برطانیہ میں خسرے کی وبا پھیل گئی، ایک ہفتے میں 764 بچے بیمار

برطانیہ میں خسرے کی وبا پھیل گئی، ایک ہفتے میں 764 بچے بیمار

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں بھی خسرے کی وبا پھیل گئی ہے۔ ایک ہفتے میں سات سو پینسٹھ بچے اس مہلک بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتے میں ملک میں خسرے کی بیماری میں دس فیصداضافہ ہوا ہے۔…

چین نے عسکری معلومات ظاہر کر دی ہیں

چین نے عسکری معلومات ظاہر کر دی ہیں

بیجنگ(جیوڈیسک)چین نے پہلی بار ملک کے فوجی یونٹوں کے بارے میں معلومات ظاہر کر دی ہیں۔ جن کے مطابق بری فوج میں کل 8,50,000 افسر، بحری فوج میں 2,35,000 اور فضائیہ میں 3,98,000 عملہ ہے۔ چین کے محکمہ دفاع کی جانب سے…

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، برطانیہ کی تشویش

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، برطانیہ کی تشویش

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لندن برطانیہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ولیم…

گھانا : سونے کی کان میں دبنے سے 16کان کن ہلاک

گھانا : سونے کی کان میں دبنے سے 16کان کن ہلاک

آکرہ(جیوڈیسک)گھانا میں سونے کی کان میں دبنے سے سولہ کان کن ہلاک ہو گئے ہیں،امدادی کارکنوں نے کان سے لاشیں باہر نکال لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کان کن غیر قانونی طور پر کان میں کام کر رہے تھے ،آپریٹرز کی جانب سے…

شمالی کوریا : سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

شمالی کوریا : سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سیول(جیوڈیسک)شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شمالی کوریا کے سرحدی علاقے میں امریکہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر…

روس، چین کے دفاعی اخراجات میں اضافہ

روس، چین کے دفاعی اخراجات میں اضافہ

نیویارک(جیوڈیسک)چین اور روس نے اپنے دفاعی اخراجات میں واضح اضافہ کر دیا ہے جبکہ بھارت اور امریکہ کے دفاعی اخراجات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔امریکی تھنک ٹینک سٹاک ہالم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ریسرچ کے مطابق اٹھارہ یورپی…

چین : برڈ فلو کے 77 نئے کیسسز کی تصدیق،مرنی والوں کی تعداد 16 ہو گئی

چین : برڈ فلو کے 77 نئے کیسسز کی تصدیق،مرنی والوں کی تعداد 16 ہو گئی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں برڈ فلو کے 77 نئے کیسسز کی تصدیق ہو گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 16 تک پہنچ گئی۔چین میں برڈ فلو کے نئے وائرس ایچ سیون این نائن کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک چین کے…

مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی

مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کی سابق وزیراعظم المعروف آئرن لیڈی مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات آج لندن میں ادا کی جائیں گی۔آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں آج ادا کی جائیں گی۔ مارگریٹ تھیچر مختصر علالت کے بعد گذشتہ ہفتے انتقال کرگئی تھیں۔رسومات میں ان…

بوسٹن دھماکا : مضافاتی علاقے میں فلیٹ کی تلاشی

بوسٹن دھماکا : مضافاتی علاقے میں فلیٹ کی تلاشی

بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن دھماکوں کے بعد پولیس نے مضافاتی علاقےRevere میں ایک فلیٹ کی تلاشی لی۔تاہم کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پولیس کاکہناہے کہ فلیٹ کی تلاشی بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حصہ ہے۔ فلیٹ سے تفتیش کاروں کو خاکی لفافوں میں کچھ…

قومی دن کے موقع پر شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کر دیا

قومی دن کے موقع پر شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کر دیا

دمشق(جیوڈیسک) شا م کے صدر بشار الاسد نے قومی دن کے موقع پر ہونے والی تعطیل پرعام معافی کا اعلان کیا ہے، رپورٹ کے مطابق عام معافی کے اعلان کے تحت 16 اپریل سے قبل جرائم میں ملوث افراد آئیں گے۔ رپورٹ…

زلزلے سے زیادہ تباہی ایران میں ہوئی،عمارتیں لرز اٹھیں

زلزلے سے زیادہ تباہی ایران میں ہوئی،عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آج آنے والے غیر معمولی زلزلے سے پاکستان اور ایران سمیت کئی ممالک لرزاٹھے، زلزلے کا مرکز پاک ایران سرحدی علاقہ تھا،زلزلے کی شدت 7.8ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کے جھٹکے بھارت اور خلیجی ملکوں میں بھی محسوس کیے گئے ،…

امریکی سینیٹر راجر وکرکو لکھے گئے خط میں زہریلے مواد کی موجود گی کا انکشاف

امریکی سینیٹر راجر وکرکو لکھے گئے خط میں زہریلے مواد کی موجود گی کا انکشاف

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی پوسٹل حکام نے سینیٹر راجرو کرکو لکھے گئے خط کے لفافے پر زہریلے مواد کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے سینیٹر راجر وکر کو لکھے گئے۔ ایک خط کے لفافے پر زہریلے مواد ریسین…

بوسٹن دھماکوں کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی ،ایف بی آئی

بوسٹن دھماکوں کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی ،ایف بی آئی

بوسٹن(جیوڈیسک)بوسٹن ایف بی آئی نے کہاہے کہ بوسٹن دھماکوں کی ذمے داری کسی نے قبول نہیں کی،دھماکوں میں گن پاوڈر اور چھرے استعمال کئے گئے۔ایف بی آئی کے مطابق بوسٹن دھماکوں کے لیے پریشرککر میں بارودی مواد کے ساتھ بال بیرنگ اورکیلیں…

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرحملیکی دھمکی دوبارہ دے دی

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرحملیکی دھمکی دوبارہ دے دی

شمالی کوریا(جیوڈیسک)شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر حملہ کر سکتا ہے ، شمالی کوریا کے کم جونگ ان کا کم سنگ کی سالگرہ تقریب سے خطاب کے دوران اعلان۔ شمالی کوریا میں ان دنوں جنگ کے…

احمدی نژاد کا افریقی ممالک کا دورہ، نائیجرپہنچ گئے

احمدی نژاد کا افریقی ممالک کا دورہ، نائیجرپہنچ گئے

ایران(جیوڈیسک)ایران کے صدرمحمود احمدی نژاد افریقی ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں نائیجرکے دارالحکومت نیامے پہنچ گئے۔ محمود احمدی نژاد کے دورے کا مقصد افریقی ممالک میں تجارت کا فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔…

بوسٹن دھماکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں: تحریک طالبان پاکستان

بوسٹن دھماکوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں: تحریک طالبان پاکستان

بوسٹن(جیوڈیسک)تحریک طالبان پاکستان نے امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ امریکا ہمارے حملوں کا ہدف ہے۔ لیکن بوسٹن میں…

شملہ : گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک

شملہ : گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک

شملہ(جیوڈیسک)بھارت کے سیاحتی مقام شملہ میں گاڑی کے گہرے نالے میں گرنے سے 12 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ بھارت کے سیاحتی مقام شملہ میں کھلاڑیوں کو لے جانے والی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام…