اہداف کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا، بان کی مون

اہداف کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا، بان کی مون

نیویارک(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اہداف حاصل کرنے کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا۔بان کی مون ان دنوں اقوام متحدہ کی جانب سے غربت کے خاتمے کی مہم میں شریک ہیں۔ اس دوران…

حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی سماعت سے بنچ کا سربراہ علیحدہ

حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی سماعت سے بنچ کا سربراہ علیحدہ

قاہرہ(کیوڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف بدعنوانی اور سازش کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہوتے ہی بنچ کے سربراہ جج نے کیس سے علیحدگی کا اعلان کردیا مقدمے کی سماعت کے لیے حسنی مبارک کو قاہرہ کے مضافات میں…

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

گجرات(جیوڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مسافروں سے بھری بس، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، زخمیوں کو…

فلسطین کے وزیر اعظم سلام فیاض مستعفی ہو گئے

فلسطین کے وزیر اعظم سلام فیاض مستعفی ہو گئے

فلسطین(جیوڈیسک)فلسطینی اتھارٹی کے وزیرِاعظم سلام فیاض مستعفی ہو گئے ہیں اور فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیرِاعظم سلام فیاض کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ صدر محمود عباس نے سلام فیاض سے کہا ہے کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک نگران…

امریکہ : پاکستان کے لیئے انسداد دہشتگردی فنڈ ختم

امریکہ : پاکستان کے لیئے انسداد دہشتگردی فنڈ ختم

امریکہ (جیوڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے انسداد دہشت گردی فنڈ ختم کیا جارہا ہے تاہم فارن ملٹری فنڈ پروگرام جاری رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان کے لئے کانٹر انسرجینسی فنڈ کے لئے…

جاپان : ساحلی علاقوں میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،23 افراد زخمی

جاپان : ساحلی علاقوں میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ،23 افراد زخمی

سیول(جیوڈیسک)مغربی جاپان چھ اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،23 افرادشدید زخمی ہو گئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ نقصان جزیرہ اویجا میں ہوا جہاں کئی مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں اور 23 افراد زخمی ہوئے۔ ان میں سات افراد کی…

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

نیٹو سیکریٹری جنرل کا شمالی اور جنوبی کوریا کے غیر فوجی علاقے کا دورہ

سیول(جیوڈیسک) جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ،نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا۔شمالی کوریا کی جانب سے تیسر ے ایٹمی دھماکے کی خبروں کے بعد علاقے میں…

امریکی وزیرخارجہ کی چینی صدر سے ملاقات،جزیرہ نما کوریا پر بات چیت

امریکی وزیرخارجہ کی چینی صدر سے ملاقات،جزیرہ نما کوریا پر بات چیت

بیجنگ (جیوڈیسک)جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج چین پہنچے۔جہاں انہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی۔بیجنگ میں چینی صدر ژان جن پنگ سے ملاقات میں جان کیری کا کہنا تھا کہ جزیرہ…

امریکا : زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے خودکشی کرلی

امریکا : زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے خودکشی کرلی

امریکا (جیوڈیسک)امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہرسانٹا کلارا کانٹی میں سولہ برس کے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا جن پر پندرہ سالہ لڑکی اوڈری پوٹ سے بدسلوکی کا الزام ہے۔ متاثرہ لڑکی نے زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد خود کشی کرلی۔…

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

انڈونیشیا،کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے والے درجنوں غیر قانونی تارکین ہلاک

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں مغربی جاوا کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں غیرقانونی تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔انڈونیشیائی ماہی گیروں نے سمندر سے چودہ افغان پناہ گزینوں کو بچایا۔ ان تارکینِ وطن میں ایک نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈوبنے والی…

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کئی اربوں ڈالر مالیت کے اسلحے کی عالمی تجارت پر کنٹرول کے اقوام متحدہ کے حالیہ معاہدے نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کہ یہ معاہدہ ان…

قاہرہ : تیل کی قیمتوں میں اضافہ،اینٹوں کی سینکڑوں فیکٹریاں بند

قاہرہ : تیل کی قیمتوں میں اضافہ،اینٹوں کی سینکڑوں فیکٹریاں بند

قاہرہ (جیوڈیسک)مصر میں اقتصادی بحران کے سبب اینٹوں کی متعدد فیکٹریاں بند ہو گئیں جس کے باعث سینکڑوں مزدور بے روزگار ہوگئے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے نے اینٹوں کی سینکڑوں فیکٹریوں میں مشینیں جواب دے گئیں۔ جس کے باعث انہیں مجبورا…

گوانتاموبے جیل امریکی سیاست کیلیے ایک اہم مسلہ ہے، پیٹرمرے

گوانتاموبے جیل امریکی سیاست کیلیے ایک اہم مسلہ ہے، پیٹرمرے

واشنگٹن (جیوڈسک)عالمی امدادی ادارے ریڈ کراس کے سربراہ پیٹر مرے نے گوانتاموبے جیل کو امریکی سیاست کا جز قرار دیتے ہوئے اسے ایک اہم مسئلہ بھی قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ گوانتا موبے جیل…

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ بس میں اجتماعی زیادتی اور زدوکوب کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان نے جرم میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے۔نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے…

ایرانی کالعدم تنظیم نے امریکا میں اپنا دفتر کھول دیا

ایرانی کالعدم تنظیم نے امریکا میں اپنا دفتر کھول دیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے وائٹ ہاس کے قریب 15 سال بعد پہلی بار اپنا دفتر کھول دیا۔ ایرانی کالعدم تنظیم مجاہدین خلق نے گزشتہ پندرہ سال میں پہلی بار واشنگٹن میں وائٹ ہاس کے نزدیک اپنا دفتر کھول دیا ہے۔…

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

تہران(جیوڈیسک) ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیاہے ، حکومت نے متاثرہ علاقے میں تعمیرات نو کا آغاز کردیا ہے۔ایران کے صوبے، بو شہر میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے سے37 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔…

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

افغانستان میں طالبان نے13 فوجیوں کو قتل کردیا

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب حملہ کرکے تیرہ افغان فوجیوں کو قتل کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ کنڑ صوبے کے علاقے ناری میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ لڑائی میں تیرہ فوجی مارے…

امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

نیویارک(جیوڈیسک)امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے بجلی اور ذرائع آمد ورفت کے نظام میں میں خلل پڑااورہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ ریاست مسی سپی کی کاونٹی Noxubee میں ہوا کے بگولے نے ایک شخص…

امریکا شمالی کوریا کی کسی جارحیت کو برداشت نہیں کریگا،اوبامہ

امریکا شمالی کوریا کی کسی جارحیت کو برداشت نہیں کریگا،اوبامہ

امریکا (جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوبامہ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جارحیت پر اپنے اور اپنے اتحادیوں کی حفاظت کے لیے ہر کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔ وائٹ…

میانمار میں آگ لگنے سے200 گھرجل کر تباہ

میانمار میں آگ لگنے سے200 گھرجل کر تباہ

میانمار(جیوڈیسک)میانمار کے شہر منڈیلے میں آگ لگنے سے دو سو سے زائد گھر جل کر تباہ ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دو مختلف مقامات پر لگنے والی آگ سے جل کرراکھ ہونے والے زیادہ تر گھر لکڑی اور بانسوں سے…

شمالی کوریا حالات کو انتہائی خطرناک بنا رہا ہے: چک ہیگل

شمالی کوریا حالات کو انتہائی خطرناک بنا رہا ہے: چک ہیگل

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ چک ہیگل نے کہا ہے کہ شمالی کوریا حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے جا رہا ہے۔واشنگٹن امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ شمالی کوریا جزیرہ نما کوریا میں حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے…

امریکا کی 2025تک انسان کو مریخ پہنچانے کی تیاری

امریکا کی 2025تک انسان کو مریخ پہنچانے کی تیاری

کیلی فورنیا(جیوڈیسک)امریکا 2025 تک انسان کو مریخ تک پہنچانے کی تیاری کر رہا ہے، ناسا نے ایک سیارچے کو کیپسول میں قید کر کے خلائی اسٹیشن بنانے کا منصوبہ بنا لیا۔ امریکا کے صدر بارک اوباما چاہتے ہیں کہ ناسا ایک ایسا…

ایران: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

ایران: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

تہران(جیوڈیسک)ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزلے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 850 زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین تھی…

شمالی کوریا حالات کو انتہائی خطرناک بنا رہا ہے : چک ہیگل

شمالی کوریا حالات کو انتہائی خطرناک بنا رہا ہے : چک ہیگل

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ چک ہیگل نے کہا ہے کہ شمالی کوریا حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے جا رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ شمالی کوریا جزیرہ نما کوریا میں حالات کو انتہائی کشیدگی کی طرف لے…