سابق سعودی وزیر مواصلات شہزادہ بدر بن عبدالعزیز کا انتقال

سابق سعودی وزیر مواصلات شہزادہ بدر بن عبدالعزیز کا انتقال

ریاض (جیوڈیسک)سعودی عرب کے سابق وزیر مواصلات اور نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ شہزادہ بدر بن عبدالعزیز انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی شاہی دیوان سے جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر مواصلات اور نیشنل گارڈ کے سابق نائب…

سعودی عرب میں خواتین کو موٹر سائیکل اور سائیکل چلانے پر پابندی ختم

سعودی عرب میں خواتین کو موٹر سائیکل اور سائیکل چلانے پر پابندی ختم

ریاض(جیوڈیسک) سعودی عرب میں مخصوص مقامات پر خواتین کے موٹر سائیکل اور سائیکل چلانے پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق پولیس کے افسر نے بتایا کہ مخصوص تفریحی مقامات اور پارکس میں سعودی خواتین سائیکل اور موٹر سائیکل…

چین میں بہاروں کا آغاز : برفباری کا سلسلہ اب تک نہ رک سکا

چین میں بہاروں کا آغاز : برفباری کا سلسلہ اب تک نہ رک سکا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں موسم بہار کا آغاز ہوگیا ، لیکن سردی ہے کہ جانے کا نام نہیں لے رہی ، شین ینگ میں شدید برفباری سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا، شمال مشرقی صوبے لیوننگ کے شہر شین ینگ میں صبح سے وقفے…

میانمار : مسلمانوں کے اسکول میں آتشزدگی،بچوں سمیت 13 افرادہلاک

میانمار : مسلمانوں کے اسکول میں آتشزدگی،بچوں سمیت 13 افرادہلاک

ینگون(جیوڈیسک)میانمار کے دارالحکومت ینگون میں مسلمانوں کے اسکول میں آگ لگنے سے بچوں سمیت13 افراد جھلس کرہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق ینگون میں مسجد سے ملحق مدرسے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اسکول میں 75 بچے تھے جن میں سے کئی جھلس کر…

برما میں سرکاری اخبارات کی اجارہ داری ختم

برما میں سرکاری اخبارات کی اجارہ داری ختم

ناپیادہ(جیوڈیسک)برما میں سرکاری میڈیا کی پچاس سالہ اجارہ داری ختم ہو گئی ہے ۔ سولہ نئے اخباروں کو ابھی تک لائسنس جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ پیر کو چھپنے کے لیے صرف چار اخباروں کی تیاری مکمل ہے۔ گولڈن فریش لینڈ…

امریکہ نے مزید جنگی طیارے جنوبی کوریا بھیج دیئے

امریکہ نے مزید جنگی طیارے جنوبی کوریا بھیج دیئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے حالت جنگ کے بیان کے بعد مزید جنگی جہاز جنوبی کوریا بھیج دیئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ایف 22 جنگی طیاروں کو تعینات کرنا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کا حصہ ہے۔ شمالی…

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

امریکا : دھند سے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

نیویارک(جیوڈیسک) امریکا میں دھند کے باعث ہائی وے پر 95 گاڑیاں ٹکراگئیں۔حادثے میں 3 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ریاستوں ورجینیا اور شمالی کیرولینا کے سرحدی حصے میں ہائی وے پر17 مختلف حادثات ہوئے۔ جن میں 95 گاریاں ٹکرا نے…

کیوبا : کڈچا کلیٹ ایرینا کے سامنے سیکڑوں افراد کی میراتھن

کیوبا : کڈچا کلیٹ ایرینا کے سامنے سیکڑوں افراد کی میراتھن

ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا کے کڈچاکلیٹ ایرینا کے سامنے سیکڑوں افراد نے میراتھن میں حصہ لیا، دارالحکومت ہوانا میں منعقدہ اس میراتھن کا نام۔ میراتھن فار ہوپ رکھا گیا جس کا مقصد کینسر کے مریضوں اور ریسرچ کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا تھا۔ میراتھن میں…

چلی : پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں ، سڑکیں میدان جنگ

چلی : پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں ، سڑکیں میدان جنگ

سین تیا(جیوڈیسک)گوچلی میں پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپوں سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ دارالحکومت سین تیاگو میں آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے والے دو بھائیوں کو 1985 میں پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ ان بھائیوں کی قربانی…

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئیں

لندن (جیوڈیسک)برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئی ہیں۔ برٹش سمر ٹائم نافذ ہونے سے دن میں روشنی کا استعمال زیادہ سے زیادہ ہو سکے گا۔برٹش سمرٹائم کے لیے گھڑیوں کواکتیس مارچ کی شب ایک بجے ایک گھنٹہ آگے بڑھادیاجائیگا۔یعنی…

پیرس : دھمکی آمیزفون کال کیبعد ایفل ٹاورخالی کرالیا

پیرس : دھمکی آمیزفون کال کیبعد ایفل ٹاورخالی کرالیا

پیرس (جیوڈیسک)پیرس میں دھمکی آمیز فون کال کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے ایفل ٹاور خالی کرالیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں نامعلوم شخص نے ایفل ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی تھی جس کہ بعد سیکیورٹی…

تنزانیہ : 16 منزلہ عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک

تنزانیہ : 16 منزلہ عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک

تنزانیہ(جیوڈیسک)تنزانیہ میں ایک چھ منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پندرہ افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ دارالسلام غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 16 منزلہ عمارت دارالحکومت دارالسلام میں گری۔ حادثے کے وقت عمارت کے اندر 60 سے…

چین : کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 کان کن ہلاک

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اٹھائیس کان کن ہلاک ہو گئے۔چین کے صوبے جیلین میں اکتالیس کان کن کوئلے کی کان میں کام میں مصروف تھے کہ متھین گیس کے اخراج سے دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے سے اٹھارہ کان…

افغانستان : نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک

افغانستان : نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو فضائی حملے میں دو بچے اور نو مشتبہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغانستان صوبہ غزنی کے جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔ شدت پسندوں نے افغان پولیس پرحملہ کر دیا جس پر افغان پولیس نے نیٹو کو مدد…

چین : سونے کی کان میں 83 کان کن زندہ دفن

چین : سونے کی کان میں 83 کان کن زندہ دفن

بیجنگ(جیوڈیسک) چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے ملبے تلے آکر 83 کان کن زندہ دفن ہوگئے۔واقعے کے 28 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی کی کوئی خبر نہیں ملی۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز سونے کی…

سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور دھند کے باعث50 گاڑیاں ٹکرا گئیں

سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور دھند کے باعث50 گاڑیاں ٹکرا گئیں

جنیوا(جیوڈیسک)سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور کہر کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ہائی وے پر ایک ساتھ 50سے زائد گاڑیاں ٹکراگئیں، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو گاڑیوں سے باہر نکالا۔ حادثے کے…

چین،مٹی کے تودے تلے دبے 83 مزدوروں کو نہ نکالا جا سکا

چین،مٹی کے تودے تلے دبے 83 مزدوروں کو نہ نکالا جا سکا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں مٹی کے تودے تلے دبنے والے تراسی مزدوروں کو تا حال نہیں نکالا جا سکا،دو ہزار امدادی کارکن مزدوروں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔مٹی کا تودا چین کے علاقے تبت میں کان کنوں کی رہائش گاہ پرگر گیا تھا۔ جس…

مصر میں ہزاروں افراد کا حکمران جماعت کیخلاف احتجاج

مصر میں ہزاروں افراد کا حکمران جماعت کیخلاف احتجاج

مصر(جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکمران جماعت اخوان المسلین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔قاہرہ اور اسکندریہ میں ہزاروں افراد نے نمازجمعہ کے بعد اخوان مسلمین کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اخوان المسلمین کیحامیوں اور مخالفین نے ایک دوسرے پر پتھرا…

جنوبی سوڈان : فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 163 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان : فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 163 افراد ہلاک

خرطوم (جیوڈیسک)جنوبی سوڈان میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں163 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان فلپ اگپور نے بتایا ہے۔ شمالی صوبہ جنگلئی میں باغیوں کے خلاف جاری آپریشن میں گزشتہ دو…

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق : مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکے، 15 افراد جاں بحق متعدد زخمی

عراق(جیوڈیسک)عراق میں مساجد کے باہر 4 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے شہر بغداد اور کرکوک میں مساجد کے باہر 4 بم دھماکوں میں…

پوپ فرانسس کی گڈ فرائیڈے کی دعائیہ تقریب میں صدارت

پوپ فرانسس کی گڈ فرائیڈے کی دعائیہ تقریب میں صدارت

پوپ (جیوڈیسک)پوپ فرانسس کی گڈ فرائیڈے کی دعائیہ تقریب میں صدارت، دنیا میں امن وامان کے قیام کے لیے خصوصی دعا کرائی گئیں۔ گڈ فرائیڈے کے سلسلے میں ویٹیکن سٹی میں ہونے والی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تقریب کے…

منالی میں برفباری، سیاح اور علاقہ مکین مبہوت

منالی میں برفباری، سیاح اور علاقہ مکین مبہوت

منالی(جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ٹاون منالی میں صبح کے وقت پڑنے والی برفباری نے سیاحوں اور علاقہ مکینوں کو مبہوت کردیا۔صبح سے شروع ہونیوالی برفباری نے چند ہی گھنٹوں میں علاقے کو برف کی سفید چادر اوڑھادی۔ اس موقع پر…

لیبیا میں دو پاکستانی نژاد برطانوی خواتین زیادتی کا شکار

لیبیا میں دو پاکستانی نژاد برطانوی خواتین زیادتی کا شکار

لیبیا (جیوڈیسک)لیبیا کے شہر بن غازی میں دو پاکستان نژاد برطانوی خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا،چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں خواتین کا تعلق ترکی کی ایک این جی او سے تھا ۔ لیبیا کے نائب…

جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں : شمالی کوریا

جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں : شمالی کوریا

پیونگ(جیوڈیسک) یانگ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنوبی کوریا کے ساتھ حالت جنگ میں ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری اداروں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کی…