مصر، صدرمرسی کے حامیوں اورمخالفین کے درمیان جھڑپ

مصر، صدرمرسی کے حامیوں اورمخالفین کے درمیان جھڑپ

مصر(جیوڈیسک)کے شہر اسکندریہ میں صدرمرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپ میں معتدد افراد زخمی ہو گئے۔ صدر مرسی کے مخالفین نے اسکندریہ میں احتجاجی دھرنا دیا اور صدر مرسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ، مخالفین نے ہاتھوں میں…

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانورد سے روانہ

آستانہ(جیوڈیسک) قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوز تین خلانوردوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوز قازقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانور سے ایک امریکی اور دو رشئین فیڈرل اسپیس ایجنسی کے…

اٹلی : پوپ سے پاں دھلوانے کی روایتی تقریب

اٹلی : پوپ سے پاں دھلوانے کی روایتی تقریب

روم(جیوڈیسک)اٹلی میں پوپ فرانسس نے صدیوں کی روایات کو توڑتے ہوئے مقدس جمعرات کی مذہبی تقریب کی رسومات نوجوانوں کی ایک جیل میں اداکی۔پہلی بار دو خواتین اور دو مسلمان قیدیوں نے بھی پیر دھلوائے۔ پوپ فرانسس نے روم کے مضافات میں…

اوباما کا انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن

اوباما کا انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے صدارتی کمیشن قائم کردیا ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صدراوباما نے گزشتہ برس صدارتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے قیام کے ایگزیکٹیو آرڈر پر…

ریاست واشنگٹن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34 مکانات تباہ

ریاست واشنگٹن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34 مکانات تباہ

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں زمین کھسک گئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زمین کھسکنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے پہلے ہی شمالی علاقے سیاٹل کے مکانوں کوخالی کرالیا گیا تھا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک…

برازیل میں خاتون ڈاکٹر پر 7 مریضوں کی ہلاکت کا الزام

برازیل میں خاتون ڈاکٹر پر 7 مریضوں کی ہلاکت کا الزام

برازیل(جیوڈیسک) برازیل میں ایک خاتون ڈاکٹر اور اس کے ساتھ کام کرنے والے عملے پر آئی سی یو کا بیڈ خالی کرانے کیلیے سات مریضوں کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سرکاری وکیل کا دعوی ہے کہ ڈاکٹر ڈی…

چین میں عمارت زمین مین دھنسنے سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چین میں عمارت زمین مین دھنسنے سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چین(جیوڈیسک)بیجن گپیروں کے نیچے سے زمین نکلنا تو محاورہ ہے لیکن چین میں ایک سیکیورٹی گارڈ حقیقتا پیروں تلے زمین نکلنے سے ہلاک ہوگیا۔ چین کے شہر شین زون میں ایک رہائشی عمارت پر تعینات سیکیورٹی گارڈ معمول کے مطابق فرائض انجام…

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : دمشق یونیورسٹی پر 10 راکٹ فائر، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق(جیوڈیسک) شامی دار الحکومت دمشق کی یونیورسٹی پر راکٹوں کی بارش میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق…

افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سری نگر(جیوڈیسک)افضل گرو کی میت ورثا کے حوالے نہ کرنے پرمقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹرڈان ہڑتال ہے۔ہڑتال کی کال مجلس متحدہ مشاورت کی جانب سے دی گئی۔سری نگر میں کاروبار زندگی مکمل طور پر بند ہیجبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ…

برطانیہ میں پیدا ہوا مثالی صحت رکھنے والا بچہ

برطانیہ میں پیدا ہوا مثالی صحت رکھنے والا بچہ

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ میں حال ہی میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کو مثالی صحت رکھنے والا بچہ کہا جاسکتا ہے۔ پیدائش کے وقت جارج کا وزن 16 پونڈ تھا ننھے جارج کنگ نے اپنی پیدائش کے ساتھ ہی گلوسٹرشائر کے سب…

میانمار : مسلم کش فسادات شدت اختیار کر گئے

میانمار : مسلم کش فسادات شدت اختیار کر گئے

میانمار(جیوڈیسک)میانمار میں جاری مسلم کش فسادات شدت اختیار کر گئے ہیں۔جس کے بعد مزید دو شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشتعل افراد نے زگون اور نتالن شہروں میں مکانوں کو لوٹا اور دو مساجد شہید…

پیرو: بس حادثے میں چوبیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرو: بس حادثے میں چوبیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

لاطینی(جیوڈیسک) امریکہ کے ملک پیرو میں مضافاتی علاقے میں بس موڑ کھاتے ہوئے پہاڑ سے نیچے کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں تقریبا چوبیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس اسی میٹر کی…

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

جوہانسبرگ(جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔…

امیگریشن بل جلد سینیٹ میں پیش کیاجائے گا،امریکی صدراوباما

امیگریشن بل جلد سینیٹ میں پیش کیاجائے گا،امریکی صدراوباما

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوبامہ نے ہسپانوی نیوز چینل کو انٹرویو میں کہا ہے کہ چند روز میں امیگریشن بل پیش کیا جائے گا۔ صدر بارک اوباما نے کہا کہ بل کے متعلق کوئی حتمی تاریخ تو نہیں دے سکتے۔ لیکن جیسے ہی…

گوانتانامو بے میں بھوک ہڑتالیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

گوانتانامو بے میں بھوک ہڑتالیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)بھوک ہڑتال کا یہ سلسلہ گزشتہ ماہ اس وقت شروع ہوا جب حراستی مرکز کے محافظوں نے قیدیوں کے سامان کی عام تلاشی کا کام انجام دیا، قیدیوں نے یہ الزام لگایا کہ محافظوں نے قرآن کو چھو کر مسلمانوں کی متبرک…

میانمار کے متعدد علاقوں میں کرفیو، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

میانمار کے متعدد علاقوں میں کرفیو، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

رنگون (جیوڈیسک)میانمار میں مسلم آبادی پر حملوں کے تناظر میں مزید 3 قصبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا، فسادات میں ہلاک افراد کی تعداد 42 ہو گئی۔ میانمارمیں جاری نسلی فسادات ملک کے سب سے بڑے شہر رنگون کے قریب پہنچ…

طالبان افغانستان کے استحکام کیلئے امن عمل میں شامل ہوجائیں،اقوام متحدہ

طالبان افغانستان کے استحکام کیلئے امن عمل میں شامل ہوجائیں،اقوام متحدہ

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک اقوام متحدہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے استحکام کے لئے امن عمل میں شریک ہوجائیں۔کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے جان کو بس نے کہا کہ طالبان بھی افغانی ہیں۔…

افغانستان میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 عسکریت پسند ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے لوگر میں افغان اور نیٹو فورسز کے مشترکا آپریشن میں مقامی طالبان کمانڈر سمیت 20 سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان دین محمد درویش نے ایک بیان میں بتایا کہ 2 روزہ آپریشن…

جنوبی افریقا : 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کی کانفرنس کا رنگا رنگ افتتاح

جنوبی افریقا : 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کی کانفرنس کا رنگا رنگ افتتاح

ڈربن(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ میں ہونے والی بریکس کانفرنس میں 5 ابھرتی معاشی طاقتوں کے سربراہ دو عالمی بینکوں کے مقابلے پر بینک بنانے کے لئے جمع ہو گئے ، کا نفرنس کی افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے ماحول گرما دیا۔…

قبرص : سینکڑوں افراد کا اقتصادی بحران کے خلاف مظاہرہ

قبرص : سینکڑوں افراد کا اقتصادی بحران کے خلاف مظاہرہ

قبرص (جیوڈیسک)میں اقتصادی بحران پر قابو پانے میں حکومت کی ناکامی پر سینکڑوں افراد نے پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا یا جائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اب قبرص کے عوام…

نیویارک میں امریکہ کی اسرائیلی امداد کے خلاف تشہیری مہم

نیویارک میں امریکہ کی اسرائیلی امداد کے خلاف تشہیری مہم

فلسطین(جیوڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو امداد کے خلاف سماجی تنظیموں اور امریکی مسلمانوں نے احتجاجا تمام ریلوے اسٹیشنز پر تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ نیو یارک میں جاری عوامی آگہی مہم کے شرکا کا…

شمالی کوریا کی امریکا کو نشانہ بنانے کی دھمکی

شمالی کوریا کی امریکا کو نشانہ بنانے کی دھمکی

شمالی کوریا(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے گوام اور ہوائی سمیت دیگرامریکی شہروں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اس کے…

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا جوڑی ٹورنٹو پہنچ گئی

ٹورنٹو (جیوڈیسک)چین کی جانب سے کینیڈا کو دی گئی پانڈا کی جوڑی طیارے کے ذریعے ٹورنٹو پہنچ گئی۔پانڈا کی جوڑی کو خصوصی ڈبوں میں چین سے مال بردار طیارے کے ذریعے کینیڈا لایا گیا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر5 سالہ ارشن…

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

کینبرا(جیوڈیسک)آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔ آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ…