افغانستان : مقامی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 5 ساتھی ہلاک

افغانستان : مقامی پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 5 ساتھی ہلاک

کابلا(جیوڈیسک)فغانستان میں مقامی پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 5 ساتھیوں کو ہلاک کردیا، افغانستان کے ضلع قدیس Qadis میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ صوبائی حکومتی ترجمان میرواعظ مرزاکے مطابق فائرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ، فائرنگ جمعرات کی…

لندن : برف اور شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

لندن : برف اور شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کے مختلف علاقے ،موسم سرما کی اختتامی لہر کی لپیٹ میں ہیں۔برف کے طوفان اور شدید بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔برطانیہ کے علاقے کارنوال میں برف باری اور شدید بارشوں نے ٹریفک کا نظام معطل کر دیا…

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک : میا نمار کے مہاجرین کیمپ میں لگی آگ سے42 افراد ہلاک

بنکاک(جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں میانمار کے مہاجرین کے کیمپ میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال میں واقع میانمار مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ سے جل کر کم…

قبرص: سینکڑوں بینک مظاہرین کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا

قبرص: سینکڑوں بینک مظاہرین کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا

قبرص (جیوڈیسک)قبرص میں معاشی بدحالی دور اور بے روزگاری کو ختم کرنے کے لئے ہزاروں بینک ملازمین کا پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا اور ریلی ۔ مظاہرین نے بینک ملازمین کی بیروزگاری کے خلاف حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اور مطالبہ کیا…

وینزویلا میں آئندہ ماہ انتخابات سے قبل ہنگامے

وینزویلا میں آئندہ ماہ انتخابات سے قبل ہنگامے

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں ان دنوں حکومتی حامیوں اور مخالفین میں جھڑپوں سے شہر کا امن تباہ ہوگیا ہے۔ جھڑپوں کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل جبکہ اسکول، کالجوں اور دیگر جامعات میں طلبا کی حاضری نا ہونے کے برابر ہے، جس سے تدریسی…

دمشق کی امیہ مسجد میں بم دھماکا،15افرادجاں بحق،درجن زخمی

دمشق کی امیہ مسجد میں بم دھماکا،15افرادجاں بحق،درجن زخمی

شام (جیوڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق کی تاریخی حیثیت کی مالک جامع مسجد میں بم دھماکے سے معروف عالم دین سمیت پندرہ افراد ہلاک ۔ دھماکے میں دمشق کے مشہورعالم محمد البٹی جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ پندرہ نمازی جاں…

فلسطینیوں کی خود مختار ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، امریکی صدر

فلسطینیوں کی خود مختار ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، امریکی صدر

امریکا(جیوڈیسک)رام اللہ امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کی خود مختار ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

امریکی صدر اوباما کی اردن آمدکے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

امریکی صدر اوباما کی اردن آمدکے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کی اردن آمد کے خلاف سینکڑوں افراد نے امریکی سفارت خانے صدر براک اوباما کی اردن آمد کے خلاف سینکڑوں افراد نے امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اردن میں امریکی مداخلت روکی…

برلن: ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے ایک پائلٹ ہلاک ، 4 افراد زخمی

برلن: ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے ایک پائلٹ ہلاک ، 4 افراد زخمی

برلن(جیوڈیسک)برلن میں پولیس ٹریننگ ایکسرسائز کے دوران 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرانے سے ایک ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں اولمپکس اسٹیڈیم کے نزدیک پولیس کی ایکسرسائزجاری تھیں۔ ان ایکسر سائز کا مقصد فٹ…

کینیڈا : برفانی طوفان سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، سو افراد زخمی

کینیڈا : برفانی طوفان سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، سو افراد زخمی

کینیڈا (جیوڈیسک)ٹورنٹوکینیڈا کے صوبے البرٹا میں برفانی طوفان کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس سے سو افراد زخمی ہوگئے۔ کینیڈین حکام کے مطابق حادثہ البرٹا کے علاقے ایڈ مونٹن Edmonton کے قریب ہائی وے پر پیش آیا۔ برفانی طوفان کے…

میانمار: فرقہ وارانہ و نسلی فسادات،10 افراد ہلاک،3 مساجد شہید

میانمار: فرقہ وارانہ و نسلی فسادات،10 افراد ہلاک،3 مساجد شہید

ینگون (جیوڈیسک)میانمار میں آج تیسرے روز بھی فرقہ وارانہ و نسلی فسادات جاری ہیں۔میانمارکے وسطی علاقے میں فرقہ وارانہ و نسلی فسادات کوآج تیسرا روز ہے۔فسادات کے دوران 3 مساجد شہید کی گئیں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوئے اور مدارس کو…

لندن: ڈیانا کے زیر استعمال10 ملبوسات 8 لاکھ62 ہزار پانڈ میں نیلام

لندن: ڈیانا کے زیر استعمال10 ملبوسات 8 لاکھ62 ہزار پانڈ میں نیلام

لندن(جیوڈیسک)لندن میں آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے دس ملبوسات کو آٹھ لاکھ باسٹھ ہزار پاونڈ میں نیلام کر دیا گیا۔لندن کے کیری ٹیلر نیلام گھر میں برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے دس قیمتی ملبوسات کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تھا۔جو…

اوباما، نیتن یاہو ملاقات فلسطینی عوام سیتعصب ہے،حماس رہنما

اوباما، نیتن یاہو ملاقات فلسطینی عوام سیتعصب ہے،حماس رہنما

امریکا(جیوڈیسک)حماس کے ترجمان سمی ابو ظہری نے الزام عائد ہے کہ امریکی صدر براک اوباما اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی یروشلم میں ملاقات فلسطینی عوام سے تعصب کے سوا کچھ نہیں۔ ابو ظہری نے اپنے بیان میں کہا کہ بارک اوباما…

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں سات بم دھماکوں میں چھپن افراد ہلاک اور اٹھاسی زخمی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد ایک گھنٹے میں سات دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دہشت گردوں نے چھوٹے ہوٹلوں،مزدوروں کے مجمعے اور بس سٹیشنوں کو نشانہ…

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

آگرہ (جیوڈیسک)بھارتی شہر آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل مالک کی طرف سے پریشان کیے جانے کے بعد بالکنی کود گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل کی بالکنی سے گرنے کے بعد زخمی ہو گئی۔ خاتون کا کہنا ہے…

ممبئی دھماکے کیس : بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی سزا 1 سال کم کردی

ممبئی دھماکے کیس : بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کی سزا 1 سال کم کردی

نئی دھلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے 93 ممبئی دھماکے کیس میں بالی وڈ اسٹار سنجے دت کو ساڑھے تین سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔سنجے دت کو انیس سو ترانوے میں ممبئی بم دھماکوں کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔اطلاعات کے…

نومنتخب پوپ فرانسس نے باضابطہ طور پر منصب سنبھال لیا

نومنتخب پوپ فرانسس نے باضابطہ طور پر منصب سنبھال لیا

فرانسس (جیوڈیسک)نومنتخب پوپ فرانسس اول نے ویٹکن سٹی میں باضابطہ طور پر رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا کا منصب سنبھال لیا۔ سینٹ پیٹرز چرچ میں ہونے والی تقریب میں نومنتخب پوپ فرانسس کو پاپائے روم کے اخیتار کی علامت انگھوٹی اور…

ملکہ برطانیہ کی لندن کے ریلوے اسٹیشن کی تقریب میں شرکت

ملکہ برطانیہ کی لندن کے ریلوے اسٹیشن کی تقریب میں شرکت

برطانیہ (جیوڈیسک)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ ثانی لندن کے مشہور زمین دوز ریلوے اسٹیشن کے ایک سو پچاس سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ ملکہ کی صحت یابی کے بعد کسی بھی عوامی تقریب میں پہلی شرکت ہے۔ لندن کے بیکر…

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام اسلحہ کے…

بنگلا دیش کے صدر ظل الرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

بنگلا دیش کے صدر ظل الرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلادیش کے صدر ظل الرحمان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بنگلادیش صدارتی ترجمان کے مطابق ظل الرحمان کی عمر 84 برس تھی۔ وہ سنگاپور کے ماونٹ ایلزبتھ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہیں نظام تنفس میں انفیکشن کی وجہ سے10 مارچ…

اپولو11 راکٹ انجن 44 سال بعد سمندر سے برآمد

اپولو11 راکٹ انجن 44 سال بعد سمندر سے برآمد

واشنگٹن(جیوڈیسک)دنیا کے پہلے انسان کو چاند پر لے جانے والے اپولو 11 راکٹ کے انجن 44 سال بعد بحر اوقیانوس سے نکال لئے گئے ہیں۔16جولائی 1969کو اپولو11مون مشن کے تحت نیل آرم اسٹرانگ اور بز ایلڈرِن چاند پر گئے۔ تاریخ رقم کردی۔…

برازیل : بارشوں اورسیلاب سے ہلاکتیں13 ہوگئیں

برازیل : بارشوں اورسیلاب سے ہلاکتیں13 ہوگئیں

برازیل(جیوڈیسک)برازیل کے دوسرے بڑے شہر ریو ڈی جینیرو میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے حادثات میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شہر میں بارشوں کے بعددریائی پانی نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی۔ حکام کا…

نظریں پاکستان میں آزادانہ اورشفاف انتخابات پر ہیں، امریکا

نظریں پاکستان میں آزادانہ اورشفاف انتخابات پر ہیں، امریکا

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کا مدت پوری کرنا تاریخی موقع ہے۔ امریکا کی نظر پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات پر ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ سے خطاب میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا…

جنگ زدہ افغانستان میں نیٹو آپریشن بیوقوفانہ ہیں،تر جمان افغان صدر

جنگ زدہ افغانستان میں نیٹو آپریشن بیوقوفانہ ہیں،تر جمان افغان صدر

کابلا(جیوڈیسک)فغان صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ زدہ افغانستان میں نیٹو کے آپریشنز بے مقصد اور بیوقوفانہ ہیں، ادھر سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی میعاد ایک سال تک کیلئے بڑھا دی ہے ،صدارتی ترجمان ایمل فیضی…