امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6فوجی ہلاک،8زخمی

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6فوجی ہلاک،8زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام…

ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے فوری اور بامعنی قدم اٹھائے، صدر اوباما

ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے فوری اور بامعنی قدم اٹھائے، صدر اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر ایران واقعی ایٹمی اسلحے کی بجائے پرامن جوہری طاقت چاہتا ہے تو اس کا عملی حل موجود ہے۔ایرانی عوام کے نام جاری وڈیوپیغام میں صدر اوباما نے ایران پر زور دیا کہ وہ…

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات ، 25 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات ، 25 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کار بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات بغداد کے مختلف علاقوں میں ہوئے۔جب کہ ایک خودکش حملہ آور نے دھماخیز مواد سے بھرا ٹرک پولیس کے…

قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر کا دارالحکومت قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا۔جھڑپیں اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہوئیں۔ مظاہرین ہفتے کو گرافٹی فیسٹول کے موقع پر صحافیوں اور کارکنوں…

صومالیہ : صدارتی محل کے قریب کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک، 7 زخمی

صومالیہ : صدارتی محل کے قریب کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک، 7 زخمی

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں اعلی حکومتی عہدیداروں کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ناکامی کی صورت میں خود…

برازیل : سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

برازیل : سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

ریو ڈی(جیوڈیسک) جنریوبرازیل میں شدید بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،ریو ڈی جنریو کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ24 گھنٹوں سے شدید بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مٹی کے تودے اور درخت گرنے سے راستے…

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دلی(جیوڈیسک)نئی دلی گوا سے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 25…

سری لنکا میں دوسرے بین الاقوامی ایئرپورٹ کا افتتاح

سری لنکا میں دوسرے بین الاقوامی ایئرپورٹ کا افتتاح

کولمبو (جیوڈیسک)کولمبو سری لنکا نے باضابطہ طور پر دوسرے بین الاقوامی ایئرپورٹ کا افتتاح کر دیا۔سری لنکا کے صدر مہندا راجا پاکسے نے دارالحکومت کولمبو سے دو سو کلومیٹر دور ضلع ہمبن ٹوٹا میں بنائے گئے Mattala Rajapaksa International Airport کا افتتاح…

مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی

مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہرہو گئی۔ اور پل سینیچے خشک دریا میں جا گری ، حادثے میں 37 افراد ہلاک اور13…

امریکی صدر اور نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر

امریکی صدر اور نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر

امریکا(جیوڈیسک)نائب امریکی صدر جوبائیڈن اپنے وفد کے ہمراہ روم کے قریب سیام پینو ملٹری ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ جہاں وہ آئندہ ہفتے ایک مذہبی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی صدر، نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر…

قاہرہ : شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم،کئی مظاہرین زخمی

قاہرہ : شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم،کئی مظاہرین زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک)مصر میں شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین گذشتہ روز دارالحکومت قاہرہ کے ضلع مقاطم میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر ہونے والے حملوں کیخلاف احتجاج کر رہے تھے۔ حملے مسلم برادرہڈ…

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)مصرکے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے۔ وہ پاکستان آنے والے مصرکے پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ مصری صدرکو دورے کی دعوت صدرآصف زرداری نے دی…

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

عراقی شہر بصرہ میں بس اسٹیشن پر کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک،16 زخمی

بصرہ(جیوڈیسک) عراق میں بس اسٹیشن پر کار بم دھما کے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں ۔ سیکورٹی حکام کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں بس اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ جہاں کار بم دھماکے میں10 افراد…

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے 26 عمارتیں جل گئیں

امریکی ریاست کیرولینا میں آگ لگنے سے 26 عمارتیں جل گئیں

کیلیفورنیا(جیوڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ سے26 عمارتیں جل کر تباہ ہو گئیں۔ میڈیا کے مطابق کیرولینا فاریسٹ کے قریب جھاڑیوں میں لگنے والی آگ پھلتے ہوئے قریبی رہائشی علاقے تک جا پہنچی۔ آگ کی لپیٹ میں…

کینیڈا میں ہیلی کاپٹر چراکر فرارہونیوالے قیدی پکڑے گئے

کینیڈا میں ہیلی کاپٹر چراکر فرارہونیوالے قیدی پکڑے گئے

مونٹریال(جیوڈیسک) کینیڈا میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہونے والے دو قیدی دھر لیے گئے ۔ مونٹریال حکام کے مطابق کیوبک کی شمال مغربی جیل Saint-Jerome میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں سے دو قیدی دن دہاڑے ہیلی کاپڑ کے ذریعے فرار…

امریکا میں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرناغیرآئینی قرار

امریکا میں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرناغیرآئینی قرار

امریکا(جیوڈیسک)امریکی شہر سان فرانسسکو کے جج نے امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن کی جانب سے لوگوں کی فون کالز اور ای میلز کی تفیصلات حاصل کرنے کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان فرانسسکو میں ڈسٹرکٹ…

امریکن فورسز کی کارروائیوں میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

امریکن فورسز کی کارروائیوں میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں افغان شہریوں نے امریکن بمباری اور گولیوں سے اپنے پیاروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔ افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکن اسپیشل فورسز کی کارروائیوں میں اب تک لاکھوں بے گناہ افغان شہریوں کا…

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطین (جیوڈیسک)فلسطینی زائرین سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی افراد کا کہنا ہے کہ پچاس فلسطینی زائرین مکہ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے…

چین کے نومنتخب وزیراعظم نے سائبر حملوں کے امریکی الزامات مسترد کر دیئے

چین کے نومنتخب وزیراعظم نے سائبر حملوں کے امریکی الزامات مسترد کر دیئے

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے نئے وزیراعظم لی کیانگ نے اپنے پہلے خطاب میں سائبر حملوں کے امریکی الزام کی تردید کی ہے۔بیجنگ میں چینی وزیراعظم لی کیانگ نے سالانہ قومی کانگریس کے بعد پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ بیجنگ ہیکروں کی حمایت…

ہماچل پردیش کے پہاڑوں نے پھر سفید چادر اوڑھ لی

ہماچل پردیش کے پہاڑوں نے پھر سفید چادر اوڑھ لی

ممبئی(جیودیسک)ہماچل پردیش کے پہاڑوں نے پھر سفید چادر اوڑھ لی،ہزاروں سیاح برفباری سے لطف اندوز ہوتے رہے۔بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ موسم میں اچانک تبدیلی سے سیاحوں کے چہرے کھل اٹھے،نوجوان برف کے گولے…

پاک بھارت عوام کے درمیان رابطے کشید گی کم کرسکتے ہیں : نریندر مودی

پاک بھارت عوام کے درمیان رابطے کشید گی کم کرسکتے ہیں : نریندر مودی

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کے اہم رہنما نریندر مودی نے کہا ہے کہ سفارت کاری اور تجارت کے ذریعے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ تمام پڑوسی…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سوئس سیاح خاتون سے اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سوئس سیاح خاتون سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، ریاست مدھیہ پردیش میں ایک سوئس سیاح خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک سوئس جوڑا سائیکلنگ ٹرپ پر مدھیہ پریش کے…

روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

ماسکو(جیوڈیسک)تین افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر چیچنیا میں خراب موسم کے دوران اترنے کی کوشش میں تباہ ہو گیا۔ یہ بات تفتیش کاروں نے کہی۔ ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر جس کا تعلق قریبی ستاروپول…

ریوڈی جنیرو : طوفانی موسم سے جھیل میں 65 ہزارمیٹرک ٹن سے مچھلیاں ہلاک

ریوڈی جنیرو : طوفانی موسم سے جھیل میں 65 ہزارمیٹرک ٹن سے مچھلیاں ہلاک

ریوڈی جنیرو(جیوڈیسک)ریوڈی جنیرو کی جھیل میں طوفانی موسم کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔جھیل میں خراب موسم سے آکسیجن کم ہو گئی تھی جس کے باعث ہزاروں مچھلیاں مر کر پانی کی سطح پر آ گئیں۔ سٹی ورکروں نے 65…