یورپی ممالک میں شدید برف باری سے معمولات ِ زندگی متاثر

یورپی ممالک میں شدید برف باری سے معمولات ِ زندگی متاثر

یورپ(جیوڈیسک) یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید برف باری سے معمولات ِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ جرمنی میں سو سے زائد گاڑیاں ٹکرانے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، برطانیہ میں ٹرین سروس معطل اور پروازیں منسوخ ہونے سے لاکھوں افراد…

نئے پوپ کے انتخاب کا عمل شروع

نئے پوپ کے انتخاب کا عمل شروع

پوپ (جیوڈٰسک)رومن کیتھولک کے ایک سو پندرہ کارڈینل منگل کو نئے پوپ کے انتخاب کا عمل آج سے شروع کر رہے ہیں۔ ویٹیکن میں خصوصی عبادت کی جائے گی جس کے بعد کارڈینل سِسٹین چیپل میں انتخاب کے لیے جمع ہونگے۔ تجزیہ…

امریکا نے ڈرون حملوں پر دئیے جانے والے میڈلز کی تیاری روک دی

امریکا نے ڈرون حملوں پر دئیے جانے والے میڈلز کی تیاری روک دی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی فوج نے ڈرون طیاروں کے پائلٹ اور سائبر جنگ میں حصہ لینے والوں کو زیادہ اہمیت والے تمغے دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ پینٹا گون نے ڈرون طیارے اڑانے والے اور سائبر جنگ لڑنے والے اہلکاروں کو…

پوپ کا انتخاب نہ ہو سکا ،ووٹنگ آج پھر ہو گی

پوپ کا انتخاب نہ ہو سکا ،ووٹنگ آج پھر ہو گی

ویٹیکن(جیوڈیسک) سٹیویٹیکن میں نئے پوپ کا انتخاب نہیں ہوسکا ،آج دوبارہ خفیہ اجلاس میں ووٹنگ ہوگی۔ویٹی کن کے سیسٹائن چیپل میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ووٹنگ شروع ہوگی۔نئے پوپ کے انتخاب کیلئے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے…

بھارت کا کروز میزائل کا تجربہ ناکام

بھارت کا کروز میزائل کا تجربہ ناکام

بھارت(جوڈیسک) کا پہلے کروزمیزائل نربھے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ تجربے کے دوران میزائل ہدف تک نہ پہنچ سکا۔ بھارت کے کامیابی کے ابتدائی دعوں کے برعکس پہلا کروز میزائل اپنے ہدف کو چھونے میں ناکام رہا۔ میزائل تیار کرنے والے…

فرانس میں شدید برفباری،68ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

فرانس میں شدید برفباری،68ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

سئین،فرانس(جیوڈیسک)فرانس میں شدید برفباری کے ساتھ طوفانی ہواں کے بعد 68ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ سینکڑوں افراد اپنی کاروں میں پھنس کر رہ گئے ، یہ بات منگل کو حکام اور موسمیاتی سروسز نے بتائی۔شمالی شہر للی…

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو فوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،دو فوجی ہلاک

یروشلم ،غزہ(جیوڈسیک)فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو فوجی ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے جنوبی علاقے میں محو پرواز تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا ۔ ہیلی…

برطانیہ میں برفباری،نظام زندگی مفلوج ،سیکڑوں پروازیں منسوخ

برطانیہ میں برفباری،نظام زندگی مفلوج ،سیکڑوں پروازیں منسوخ

لندن(جیوڈٰیسک)برطانیہ میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا، ساحلی علاقوں میں برفباری سے ٹرینوں کی آمدورفت اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ برطانیہ میں برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے پہنچ چکا ہے ،جبکہ…

امریکی پریس سیکریٹری کی صدرحامد کرزئی پرتنقید

امریکی پریس سیکریٹری کی صدرحامد کرزئی پرتنقید

مریکا(جیوڈیسک)وائٹ ہاس کے پریس سیکریٹری جے کارنی نے افغان صدر حامد کرزئی کے لگائے گئے الزام کو مسترد کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ صدرحامد کرزئی نے امریکہ پر طالبان کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا الزام لگایا تھا۔ جے کارنی نے کہا…

افغانستان : وردک میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : وردک میں فائرنگ سے 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے وردک میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر کے دو امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور افغان پولیس کی وردی میں ملبوس تھا۔ امریکی فوجیوں پر حملہ چک ہیگل کی بحثیت امریکی وزیر دفاع افغانستان کے پہلے…

وینزویلا : نکولس مادورو کو عوامی حمایت حاصل

وینزویلا : نکولس مادورو کو عوامی حمایت حاصل

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں سرخ لباس میں ملبوس ہزاروں افراد نے شاویز کے جانشین نکولس مادورو کو اپریل میں ہونے والے قومی انتخابات میں پسندیدہ سیاستدان اور رہنما قرار دیتے ہوئے انہیں کامیاب کرانے کا عہد کیا ۔ لوگوں کو امید ہے کہ ان…

امریکا کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرتحفظات کا اظہار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر منصوبہ جاری رہا تو پاکستان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا…

قازقستان میں برفانی طوفان، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، خاتون ہلاک

قازقستان میں برفانی طوفان، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، خاتون ہلاک

الماتے(جیوڈیسک) قازقستان میں برف کے طوفان میں سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں، اس دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ قازقستان میں جمعرات سے جاری برف کا طوفان تھم گیا۔ راستوں اور شاہراہوں سے برف ہٹا نے کاکام جاری ہے۔ برف کے طوفان…

امریکی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ، تین اہلکار ہلاک

امریکی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ، تین اہلکار ہلاک

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی بحریہ کا ایک طیارہ واشنگٹن کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق امریکی نیوی کا طیارہ ای اے 6 بی تربیتی مشن کے دوران واشنگٹن کے نواحی علاقے میں…

افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک) فغانستان میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ایساف کے مطابق واقعہ گزشتہ روزجنوبی افغانستان میں پیش آیا۔ حادثے کی مکمل تفصیلات اور مرنے والے فوجیوں…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل کرینگے،احمدی نژاد

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل کرینگے،احمدی نژاد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کامیابی سے مکمل کریں گے،پاک ایران گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ،ایران…

جرمنی : فلیٹ میں آتشزدگی سے 7بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جرمنی : فلیٹ میں آتشزدگی سے 7بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی کے جنوب مغربی علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے سات بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہلاک شدگان کا تعلق ترکی سے ہے ۔ جائے وقوعہ پر موجود تفتیشی…

ارجنٹائن،سٹریٹ کرائم کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

ارجنٹائن،سٹریٹ کرائم کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

بیونس آئرس(جیوڈیسک)ارجنٹائن میں بڑھتے سٹریٹ کرائم کے خلاف ہزاروں مشتعل شہریوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جس سے دارالحکومت بیونس آئرس میدان جنگ بن گیا۔قتل اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دارالحکومت بیونس آئرس میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل…

طالبان سے امریکی مذاکرات پر کرزئی کے الزامات غلط ہیں، چک ہیگل

طالبان سے امریکی مذاکرات پر کرزئی کے الزامات غلط ہیں، چک ہیگل

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی پیشرفت افغان حکام کے بغیر نہیں ہو سکتی، طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات سے متعلق کرزئی کے الزامات غلط ہیں۔ کابل میں امریکی فوجی اڈے کے دورے کے بعد…

عراق پر امریکی حملے کو دس سال بیت گئے،مہلک ہتھیار نہ مل سکے

عراق پر امریکی حملے کو دس سال بیت گئے،مہلک ہتھیار نہ مل سکے

بغداد(جیوڈیسک)عراق پر امریکی حملے کو 10 سال بیت گئے ہیں،وہاں سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار تو نہ ملے،مگر لاکھوں قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں۔2003 کو دنیا بھر کے عوام کے علاوہ اقوام متحدہ اور کئی یورپی طاقتوں کی…

افغان وزارت دفاع کی عمارت پر خودکش حملہ، 9افراد ہلاک

افغان وزارت دفاع کی عمارت پر خودکش حملہ، 9افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے دفترپر خودکش حملہ میں چھ شہریوں اورایک گارڈ سمیت نوافراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پورا علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے…

فٹ بال ہنگامے،مصری عدالت کا 21 افراد کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم

فٹ بال ہنگامے،مصری عدالت کا 21 افراد کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر کی عدالت نے فٹ بال میچ کے بعد ہنگاموں میں ملوث اکیس افراد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔یہ ہنگامہ آرائی ایک فٹ بال میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے حامیوں کے مابین ہوئی جس کے نتیجے میں چوہتر افراد…

نئی دہلی ،طالبہ زیادتی کیس کے ملزم رام سنگھ کی تہاڑ جیل میں خود کشی

نئی دہلی ،طالبہ زیادتی کیس کے ملزم رام سنگھ کی تہاڑ جیل میں خود کشی

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی طالبہ زیادتی کیس میں ملوث رام سنگھ نے تہاڑ جیل میں خود کشی کر لی۔ رام سنگھ نے خود کشی آج صبح 5 بجے تہاڑ جیل کی بیرک نمبر3 میں کی،رام سنگھ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل…

یاسین ملک پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

یاسین ملک پر شیوسینا کے کارکنوں کا حملہ

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی ائیر پورٹ پرجموں کشمیرلبریشن فرنٹ کیسربراہ یاسین ملک پر شیوسینا کیکارکنوں نے حملہ کردیا۔ کشمیری رہنما یاسین ملک پاکستان کا دورہ کرکے نئی دہلی پہنچیتھے کہ وہاں موجود شیو سینا کے کارکنوں نے ان پر حملہ کردیا اور نعرے…