افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریاں قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریوں کو قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ…

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل(جیوڈیسک) ریوڈی جنیروبرازیل میں ریوڈی جنیرو کارنیول میں مختلف تھیم لیے سامبا اسکولوں کی رنگا رنگ پریڈ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ برازیل کی ثقافت میں طویل دورانئے کی ٹیلی وڑن ڈراموں کی بڑی اہمیت ہے۔ چنانچہ اس سال کے جشن میں…

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی(جیوڈیسک) سنتیاگوچلی کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ شاعر پابلو نرودا کی موت کے اسباب جاننے کے لیے ان کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ شاعر پابلو نرودا کا تعلق چلی کی کمیونسٹ پارٹی سے تھا اور…

سعودی خواتین کو غیر ملکی شوہروں کو سپانسر کرنے کی اجازت

سعودی خواتین کو غیر ملکی شوہروں کو سپانسر کرنے کی اجازت

ریاض (جیوڈیسک) اس کے لئے قانونی طریقے سے شادی کا ہو نا لا زمی ہے، امیگریشن قانون کی نئی ترامیم کے تحت سعودی خواتین کے خاوندوں اور بچوں کو صرف نجی شعبے میں کام کرنے کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کی…

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے : باراک اوباما

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے : باراک اوباما

شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کی عالمی رہنماؤں نے شدید مذمت کی ہے،امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ امریکا اور عالمی امن کے لئے خطرہ ہے۔ شمالی کوریا ایٹمی دھماکے پر امریکی صدر اوباما نے…

پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں کمی آئی ہے : انتھونی

پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں کمی آئی ہے : انتھونی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا ہے کہ سرحد پر صورت حال مکمل طور پر معمول پر لانے کا انحصار پاکستان کے روئیے پر ہے۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا ہے کہ پاک بھارت…

شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے پر عالمی برادری کی شدید مذمت

شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے پر عالمی برادری کی شدید مذمت

عالمی برداری نے شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ اشتعال انگیز اور امن کے لئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے…

پہلے پاکستانی نژاد وکیل یاسر نقوی کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں وزیر محنت مقرر

پہلے پاکستانی نژاد وکیل یاسر نقوی کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں وزیر محنت مقرر

ٹورنٹو(جیوڈیسک) پہلے پاکستانی نژاد وکیل یاسر نقوی کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں وزیر محنت مقرر کر دیا گیا ہے۔یاسر نقوی کے والد، انور عباس بھی پاکستان میں ایک سیاسی کارکن رہے ہیں۔ یاسر 1988 میں پاکستان سے کینیڈا آئے اس وقت…

شمالی کوریا کا ایک اور ایٹمی تجربہ ، اقوام متحدہ ، جنوبی کوریا کی تصدیق

شمالی کوریا کا ایک اور ایٹمی تجربہ ، اقوام متحدہ ، جنوبی کوریا کی تصدیق

اقوام متحدہ کے خبردار کرنے کے باوجود شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربہ کر لیا ، جنوبی کوریا نے فوج کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ شمالی کوریانے ایٹمی دھماکا شمال مشرقی علاقے میں…

افضل گورو کی پھانسی خفیہ رکھنا غلط ہے،عمرعبداللہ

افضل گورو کی پھانسی خفیہ رکھنا غلط ہے،عمرعبداللہ

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے افضل گورو کی پھانسی کو خفیہ رکھنے پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ پھانسی کشمیری نوجوانوں میں بھارت سے دوری کے جذبات کو بھڑکانے کا سبب بنے گی۔…

پوپ بینیڈکٹ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پوپ بینیڈکٹ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما اور قائد پوپ بینیڈکٹ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ویٹیکن نے تصدیق کی ہے کہ پوپ بینڈکٹ دہم اٹھائیس فروری کو مستعفی ہو رہے ہیں۔ پچیاسی سالہ پوپ بینیڈکٹ اپریل دو ہزار پانچ میں پوپ جان…

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا حق دلانے کے لئے قانون سازی کی کوشش کریں گے، پاکستان کی منزل شفاف انتخابات اور مستقبل جمہوریت ہے۔ لندن میں پاکستانی…

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

کراچی (جیودیسک)پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 259 سیالکوٹ سے مسقط پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے کے دائیں…

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین (جیوڈیسک)چین بیجنگ چین میں بہارکے استقبال کے لیے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے، ہر طرف رنگ و روشنی کا ایسا سیلا ب ہے کہ جو دیکھے دنگ رہ جائے۔چین کے تمام بڑے شہروں میں ہونے والی سجاوٹ دیکھنے…

ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری

برازیل (جیوڈیسک) ریو ڈی جنریو برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال میں دنیا کا بہترین سامبا ڈانس جاری ہے ، جسے دیکھنے ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ بھی آئے ، برازیل میں ریو ڈی جنریو کارنیوال کے تیسرے روز70 ہزار افراد شریک…

جرمنی کی وزیر تعلیم الزامات کے بعد وزارت سے مستعفی

جرمنی کی وزیر تعلیم الزامات کے بعد وزارت سے مستعفی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی وزیر تعلیم اینیٹی شوان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر الزامات کے بعد اپنا استعفی جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو دے دیا۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ اس نے بڑے بھاری دل کے ساتھ اس کا استعفی…

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

نیویارک (جیوڈیسک)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی، جہاں اب تک3 فٹ برف پڑچکی ہے،امریکا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواوں اور تیز لہروں کے باعث زیادہ نقصان ہوا ،نیویارک سے بوسٹن تک کے میونسپل…

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ ملالہ کا خواب پورا ہوسکے۔ واشنگٹن کی جارج ٹاون یونی ورسٹی…

مالی میں انتہا پسندوں اور فرانسیسی فوج میں گھمسان کی جنگ

مالی میں انتہا پسندوں اور فرانسیسی فوج میں گھمسان کی جنگ

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شہر گاو میں حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی طول پکڑ گئی۔ اس لڑائی میں حکومت کی معاونت کیلئے فرانسیسی افواج نے ساتھ دیا۔ مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف گوا میں مالی حکومت کی فورسز نے حملے کئے۔…

امریکا : برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد بجلی سے محروم

امریکا : برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد بجلی سے محروم

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان نے تباہی مچا دی ، سات لاکھ افراد دوسرے دن بھی بجلی سے محروم ہیں ، طوفان نے اب کینیڈا کا رخ کر لیا ہے۔ امریکا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی کو بری متاثر…

پیرو : طوفانی بارشوں سے چھ افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہو گئے

پیرو : طوفانی بارشوں سے چھ افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہو گئے

پیرو (جیوڈیسک) پیرو میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،چھ افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ پیرو کے شہر آریکیوپا میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ سڑکوں اور گھروں میں پانی جمع…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات…

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

آلہ آباد(جیوڈیسک)ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق الہ آباد ریلوے سٹیشن پر کمبھ میلے میں جانے کے لیے ہزاروں یاتری جمع تھے۔سٹیشن پر ریلنگ کے ٹوٹنے کے باعث اچانک…

شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

ٹمبکٹو(جیوڈیسک)شمالی مالی میں ایک قبر دریافت ہوئی ہے جس میں متعدد نعشیں دفن کی گئی ہیں۔قبر سے دریافت ہونے والی نعشوں میں سے صرف تین قابل شناخت ہیں جو کہ عرب دکاندار ہیں جنہیں مالی کی فوج نے حال ہی میں گرفتار…