افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی ہے۔جنرل جوزف ڈنفورڈ سبکدوش ہونے والے جنرل جان ایلن کی جگہ افغانستان میں اتحادی فوج کی قیادت کریں گے۔ میرین فورس سے تعلق رکھنے والے جنرل ڈنفورڈ افغانستان…

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

کانو(جیوڈیسک)نائجیریا میں مسلح افراد نے حملہ کر کے 3 چینی ڈاکٹروں کو ہلاک کر دیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے شورش زدہ شمال مشرقی علاقے پوتسکم میں رہائش پذیر تین چینی ڈاکٹروں کے اپارٹمنٹ پر حملہ کیا اور ان کے گلے کاٹ دئیے۔…

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) بنکاک تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک فوجی اور ربر…

بولیویا میں 4 روزہ سالانہ فیسٹیول شروع

بولیویا میں 4 روزہ سالانہ فیسٹیول شروع

بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا کے شہر اورو میں چار روزہ سالانہ فیسٹیول شروع ہو گیا، بڑی تعداد میں شہری مختلف روپ دھار کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ رنگ برنگے فیسٹول میں سیاحوں کی دلچپسی کے لئے بھی بہت سی چیزیں ہیں جو…

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

امریکہ(جیودیسک) ہوسٹن امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا مقامی میڈیا کے مطابق ہوسٹن کے جنوب مشرقی علاقے کی فیکٹری ائیر لیوکیڈ میں گیس کا دھماکا ہوا۔ جس کیبعد آگ بھڑک اٹھی ، رہائشیوں کی اطلاع…

برازیل : سلواڈور کارنیوال کو گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا

برازیل : سلواڈور کارنیوال کو گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا

برازیل (جیوڈیسک)السلواڈور برازیل میں جاری سلواڈور کارنیوال کو جنوبی کوریا کے معروف گلوکار سائی کے گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا۔برازیل کے شہر السلواڈور میں سالانہ کارنیوال جاری ہے۔ سلواڈور کارنیوال کو برازیل کا دوسرا سب سے بڑا کارنیوال کہا جاتا ہے۔…

مہا کمبھ میلہ ، دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پرکئی لوگ ڈبکی لیں گے

مہا کمبھ میلہ ، دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پرکئی لوگ ڈبکی لیں گے

الہ آباد (جیودیسک)بھارتی شہر الہ آباد اور ونارسی میں جاری مہا کمبھ میلے کا آج مقدس ترین دِن ہے۔ جہاں لاکھوں افراد ہندو عقیدے کے مطابق اپنے گناہ دھوئیں گے ،چلچلاتی سردی سے نبردآزما لوگ دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پر…

آرایس ایس ،بی جے پی کارکنان کا کشمیری مظاہرین پربدترین تشدد

آرایس ایس ،بی جے پی کارکنان کا کشمیری مظاہرین پربدترین تشدد

بھارت (جیودیسک)بھارت کی تہاڑ جیل میں کشمیری سیاسی کارکن افضل گورو کی پھانسی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں میں بیس افراد زخمی ہو گئے ۔نئی دہلی میں پرامن مظاہرہ کرنے والے کشمیری طلبا و طالبات کو آر ایس ایس اور بی…

امریکا اورکنیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

امریکا اورکنیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج

کینیڈا(جیوڈیسک)امریکااور کینیڈامیں برفانی طوفان سینظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ کینیڈامیں تین افرادہلاک ہوگئے جبکہ نیویارک سمیت پانچ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ساڑھے چھ لاکھ گھربجلی سیمحروم ہیں اورسڑکیں ٹریفک کیلیے بندکردی گئیں۔ گذشتہ سال آنے والے سینڈی طوفان کی تباہ کاریاں…

چینی کیلنڈر : نیا قمری سال سانپ کا برس کے نام سے منسوب

چینی کیلنڈر : نیا قمری سال سانپ کا برس کے نام سے منسوب

چین (جیوڈیسک) چینی کیلنڈر کے مطابق نئے قمری سال کو “سانپ کا برس” قرار دیا گیا ہے۔ نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے چین اور جاپان کے مختلف شہروں میں رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ نئے چینی سال…

مصری عدالت نے بھی یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی

مصری عدالت نے بھی یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی

مصر (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے یو ٹیوب پر ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ اسلام مخالف فلم کی نمائش ہے۔ عدالت نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ یو ٹیوب تک رسائی…

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

مالی ٹمبکٹو ، تباہ شدہ تاریخی مزارات پر لاکھوں ڈالر خرچ ہوں گے : یونیسکو

ٹمبکٹو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ملک مالی کے تاریخی شہر ٹمبکٹو میں واقع مزارات کی دوبارہ تعمیر اور مرمت پر چار ملین ڈالر سے زائد کی لاگت متوقع ہے۔ اس مالیت کا ذکر یونیسکو…

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

چین (جیوڈیسک)کی جانب سے خام تیل کی طلب میں اضافے کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل مارچ کے سودے دس سینٹس کی معمولی کمی…

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(جیوڈیسک)شمالی بھارت میں سوائن فلو کی وبا کی وجہ سے کم از کم 95 افراد کی ہلاکتیں رونما ہو چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی چار ریاستوں میں H1N1 انفلوئنزا کے وائرس کی لپیٹ میں 500 افراد آ چکے…

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا : پولیو کارکنوں پر فائرنگ ، 12 ہلاک ، متعدد زخمی

نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا میں پولیو کارکنوں پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شمالی نائجیریا میں پولیو کے مراکز پر فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پہلے…

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

سابق امریکی صدور سینئر بش اور جونیئر بش کے ای میل اکاؤنٹس ہیک

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کے سابق صدور اور ان کے اہل خانہ کے ای میل اکاونٹ ہیک کیے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینئر بش ، جونیئر بش اوران کے اہل خانہ کے 4 دیگر افراد…

عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق : ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ ، 5 افراد ہلاک ، 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) بغداد عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جلا وطنوں کے کیمپ پر حملہ سے 5 افراد ہلاک اور40 زخمی ہو گئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق بغداد کے قریب واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ پر مارٹر گولے برسائے گئے۔…

مقبوضہ کشمیر: افضل گرو کی پھانسی کے بعد مظاہرے

مقبوضہ کشمیر: افضل گرو کی پھانسی کے بعد مظاہرے

نئی دہلی(جیوڈیسک) میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے ملزم افضل گرو کی پھانسی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور کیبل سروس معطل کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

کینیڈا میں طوفانی برف باری نے تباہی مچادی

کینیڈا میں طوفانی برف باری نے تباہی مچادی

کینیڈا(جیوڈیسک) کے شہر ٹورنٹو میں موسم سرما کی برف باری نے زندگی منجمد کردی۔برف باری پچیس سینٹر میٹر تک ریکارڈ کی گئی جس نے پانچ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ شدید طوفانی برف باری کے باعث ٹورنٹو کے گرد و نواح کی زندگی…

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت(جیوڈیسک) نے بین الاقوامی پریشر کے باوجود طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا۔ میزائل ایک وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ وی جے کمار۔س سے قبل اپریل…

امریکا میں ڈرون کورٹ پر بحث طول پکڑ گئی

امریکا میں ڈرون کورٹ پر بحث طول پکڑ گئی

امریکا(جیوڈیسک) میں ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے خصوصی عدالت کے قیام پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ڈرون کورٹ بنانے کی تجویز امریکی سینٹ کے ارکان کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینٹ…

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ

امریکا (جیوڈیسک)کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کیمطابق ساٹھ میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے برفانی ہوائیں چلیں گی۔دو دن میں چارہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ نیویارک،ڈیٹرائٹ،مشی گن،لانگ آئی لینڈ،ملفورڈاورکنیٹی کٹ میں برفباری جاری ہے۔نیویارک کیمیئرکیمطابق…

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک(جیوڈیسک) کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تو رک گیا ہے لیکن سردی کی شدت برقرار ہے۔ گلیات ، ٹھنڈیانی جانے والی رابطہ سڑکیں چار روز بعد بھی نہیں کھولی جاسکیں اور انتظامیہ نے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی…

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکی سینیٹ کمیٹی کے شرکاء کا ڈورن حملوں کیخلاف احتجاج

امریکا (جیوڈیسک) سی آئی اے کے نامزد چیف جان برینن کو ڈرون حملوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی، سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے جان برینن کی پیشی کے موقع پر حتجاج کیا گیا، جس کے باعث کچھ دیر اجلاس روکنا پڑا۔…