پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ…

اسپین کے 23 صوبوں میں آ ئی برف باری کی بہار

اسپین کے 23 صوبوں میں آ ئی برف باری کی بہار

اسپین(جیودیسک) اسپین کے تئیس صوبوں میں موسم سرما کا آغاز ہوا شدید برف باری سے۔۔سڑکوں پر برف کی سفید چاندی جہاں قدرت کا حسین نظارہ پیش کر رہی ہے تو وہیں لوگوں کو مشکلات کا سامان بھی کر نا پڑرہا ہے۔ اسپین…

حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے: الطاف حسین

حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے: الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد نے لندن سے سندھ کے گورنر عشرت العباد کو فون کیا۔ الطاف حسین نے انہیں صدر سے…

العربیہ ٹی وی دہشت گردی کی ترویج کر رہا ہے ، شامی مندوب

العربیہ ٹی وی دہشت گردی کی ترویج کر رہا ہے ، شامی مندوب

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشارالجعفری نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا کنٹرول روم ایک غیر ملکی ٹی وی اسٹیشن کا دفتر ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

اسپین کے 23 صوبوں میں آئی برف باری کی بہار

اسپین کے 23 صوبوں میں آئی برف باری کی بہار

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے تئیس صوبوں میں موسم سرما کا آغاز ہوا شدید برف باری سے ، سڑکوں پر برف کی سفید چاندی جہاں قدرت کا حسین نظارہ پیش کر رہی ہے تو وہیں لوگوں کو مشکلات کا سامان بھی کرنا پڑ…

امریکی خاتون عمارت سے گرنے کے بعد دو دیواروں کے درمیان پھنس گئیں

امریکی خاتون عمارت سے گرنے کے بعد دو دیواروں کے درمیان پھنس گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک امریکا میں خاتون ایک عمارت سے گرنے کے بعد دو دیواروں کے درمیان پھنس گئیں جنھیں 4 گھنٹے بعد ریسکیو کر لیا گیا۔ پورٹ لینڈ میں فائر فائٹرز نے کنکریٹ کو کاٹا ، اورsoapy lubricant کی مدد سے 4…

امریکا : تمام رجسٹرڈ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے گراؤنڈ

امریکا : تمام رجسٹرڈ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے گراؤنڈ

امریکا (جیوڈیسک) نیویارک امریکا نے تمام رجسٹرڈ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کھڑے کر دیئے۔ فیڈرل ایوی ایشن نے امریکا میں رجسٹرڈ تمام ڈریم لائنر نامی بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا ہے، جس کا مقصد طیاروں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ…

کولمبیا میں خطروں کے کھلاڑی میدان میں آگئے

کولمبیا میں خطروں کے کھلاڑی میدان میں آگئے

کولمبیا (جیوڈیسک) سِن سِلی کولمبیا میں خطروں کے کھلاڑی میدان میں آگئے ہیں۔ غصیلے بیلوں اور بل فائٹرز کے مقابلوں کے پہلے ہی روز بپھرے بیلوں کی ٹکر سے گھوڑا ہلاک اور بل فائٹر شدید زخمی ہو گیا۔ کولمبیا کے علاقے سِن…

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام (جیوڈیسک) شام اور ایران نے کمرشیل بینک آف سریا اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بینک اف ایران کے درمیان ایک بلین امریکی ڈالر کے قرض کے سہولت پر اتفاق کیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی،…

الجیریا گیس فیلڈ پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 ہلاک ،41 یرغمال

الجیریا گیس فیلڈ پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 ہلاک ،41 یرغمال

جنوبی الجیریا (جیوڈیسک) جنوبی الجیریا میں واقع گیس فیلڈ میں دہشت گردوں نے بھاری اسلحے سے حملہ کر کے اکتالیس غیر ملکی ورکرز کو یرغمال بنانے کا دعوی کیا ہے۔ دہشت گردوں کے حملے میں تین افراد کی ہلاکت کی بھی اطلاع…

کابل : خود کش دھماکے ، 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل : خود کش دھماکے ، 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ضلع وزیر اکبر خان میں 3 خودکش حملہ آوروں نے دھماکے کئے جس سے 2 سیکیورٹی گارڈ ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 3…

عراق میں حملے ، کم از کم 40 افراد ہلاک

عراق میں حملے ، کم از کم 40 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق میں آج ہونے والے متعدد بم حملوں کے نتیجے میں کم ازکم چالیس افراد ہلاک جبکہ 130 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ بظاہر ان حملوں میں کردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کرکوک…

کینیڈا میں غربت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

کینیڈا میں غربت کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا میں سینکڑوں شہریوں نے غربت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکا جانے والی مرکزی شاہراہ بند کر دی۔ خراب معاشی حالات اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے ڈرم بجاکرحکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے کے باعث…

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ…

مالی میں فرانسیسی فوجی مداخلت کا خیر مقدم کرتے ہیں : بان کی مون

مالی میں فرانسیسی فوجی مداخلت کا خیر مقدم کرتے ہیں : بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مالی میں فرانسیسی فوجی مداخلت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے وہاں مسلمان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے میں مدد ملے گی۔ بان کی مون کے پریس…

تیونس میں سماجی کشیدگی بڑھنے کے رجحان میں اضافہ

تیونس میں سماجی کشیدگی بڑھنے کے رجحان میں اضافہ

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں عدم استحکام اور سماجی کشیدگی کے تناظر میں پہلے عرب بہار انقلاب کی دوسری سالگرہ منائی گئی اور اس موقع پر جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ تیونس کے صدر منصف مرزوقی نے دارالحکومت تیونس کے…

شام : حلب یونیورسٹی میں دھماکا ، 82 افراد ہلاک ، 160 زخمی

شام : حلب یونیورسٹی میں دھماکا ، 82 افراد ہلاک ، 160 زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام میں حلب کی یونیورسٹی میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس 82 افراد ہلاک جبکہ 160 زخمی ہوگئے ہیں ،گورنر حلب کے مطابق یونیورسٹی میں حملہ دہشت گردی کی کاروائی تھا۔  …

جاپان میں بوئنگ 787 کی ہنگامی لینڈنگ

جاپان میں بوئنگ 787 کی ہنگامی لینڈنگ

جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان میں طیارہ حادثے سے بچ گیا، بوئنگ 787 نے تاکا ماٹسومیں ہنگامی لینڈنگ کی، جاپان میں Yamaguchi ائیر پورٹ سے پرواز بھرنے والابوئنگ جیسے ہی Haneda ائیرپورٹ کے قریب پہنچا تو اس کے کاک پٹ سے دھواں اٹھتا…

سینٹرل لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

سینٹرل لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

لندن (جیوڈیسک) سینٹرل لندن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہے، برطانوی ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹر دریائے ٹیمزکے قریب کرین سے ٹکرا کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر کا ملبہ گرنے سے2 گاڑیاں تباہ ہو گئیں…

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگجوانہ بیانات کے باوجود پاکستان کا رویہ مفاہمت کا ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بھارت…

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے پر پاکستان نے شدید احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اپنے بھارتی ہم منصب سے سخت احتجاج کیا۔ آئی ایس پی آر کی…

مالی میں القاعدہ کیخلاف فرانس کے فوجی دستوں کی کارروائیاں

مالی میں القاعدہ کیخلاف فرانس کے فوجی دستوں کی کارروائیاں

مالی(جیوڈیسک)مالی کے شہر بماکو میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے خلاف آپریشن کرنے کی غرض سے پندرہ جنوری کو فرانس کی مزید فورسز داخل ہو جائیں گی۔فرانس پہلے ہی جمعہ کے روز مالی میں سیکڑوں فوجی بھیج چکا ہے جو ملک سے…

اساتذہ کی جانب سے ہوگو شاویز کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقریب

اساتذہ کی جانب سے ہوگو شاویز کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقریب

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں بیمار صدر ہوگوشاویز کے لیے اساتذہ نے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ صد ر ہوگوشاویز ان دنوں کیوبا میں کینسر کا علاج کروا رہے ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں وینزویلا کے اساتذہ…

جاپان میں برفباری کے باعث پروازیں منسوخ کر دی گئیں

جاپان میں برفباری کے باعث پروازیں منسوخ کر دی گئیں

ٹوکیو(جیوڈیسک)جاپان میں برفباری کے باعث پروازیں منسوخ کر دی گئیں،ہزاروں مسافروں نے رات ائیر پورٹ پر گزاری۔ جاپان ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے،ٹوکیو کے قریب ائیرپورٹ پر اکہتر پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔برفباری سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر…