تین کرد خواتین کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا

تین کرد خواتین کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا

پیرس میں تین کرد خواتین کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان خواتین کو مشرقی پیرس میں کرد انسٹی ٹیوٹ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گولیاں ماریں گئیں۔ کرد انسٹی ٹیوٹ اور…

بھارت کا میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

بھارت کا میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت نے سپر سونک کروز میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا ہے۔بھارت نے 290 کلومیٹر تک مار کرنے والے بحری میزائل براہموس کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ براہموس ایرو سپیس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سویتھا نو…

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت بارے پاکستان سے سخت احتجاج کیا ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے…

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

بنگلہ دیش میں پولیس کا اساتذہ پر تشدد ، اسپرے کا استعمال

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ڈھاکہ میں پولیس نے اساتذہ پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ محکمہ ایجوکیشن کے سامنے احتجاج کر رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو ماہانہ پے آرڈرز میں نہ شامل کرنے کے خلاف اساتذہ محکمہ ایجوکیشن کی…

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کی تشویش

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مل کر باہمی تنازعات حل کریں امریکا دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات چاہتا ہے…

لائن آف کنٹرول کے ساتھ تشدد کے کسی بھی واقعے پر تشویش ہوتی ہے، امریکا

لائن آف کنٹرول کے ساتھ تشدد کے کسی بھی واقعے پر تشویش ہوتی ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ کشمیر میں۔ پاکستانی فوج نے 6 جنوری کولائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعے کی شکایت کی تھی۔ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی اور بھارتی افواج کے درمیان…

یورو زون ، بے روزگار افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

یورو زون ، بے روزگار افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

لندن (جیوڈیسک) لندن یورپی یونین میں شامل یورو زون کے 17 رکن ملکوں میں بے روزگار افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی ایجنسی یورو اسٹیٹ Eurostat کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کو مارنے کا الزام بے بنیاد ہے : پاک فوج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد…

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد قرار دے…

ہوگو شاویز کے حلف اٹھانے کا پروگرام منسوخ

ہوگو شاویز کے حلف اٹھانے کا پروگرام منسوخ

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کے حلف اٹھانے کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا۔ وینزویلا کی حکومت کے مطابق صدر ہوگو شاویز جمعرات کے روز اگلی مدت کے لیے حلف نہیں اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی کی اسپیکر نے اراکین کو…

بھارت میں اسمبلی رکن اکبر الدین اویسی گرفتار

بھارت میں اسمبلی رکن اکبر الدین اویسی گرفتار

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مجلس اتحاد المسلمین کی نشست پر منتخب ہونے والے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی کو متنازع بیان دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ان پر ریاست کے کئی علاقوں میں جا کر فرقہ وارانہ ہم…

شام میں خانہ جنگی 10 لاکھ افراد متاثر ہوئے

شام میں خانہ جنگی 10 لاکھ افراد متاثر ہوئے

شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث 10 لاکھ افراد نہ صرف مجبوری اور لاچاری کی زندگی بسر کر رہے ہیں بلکہ انہیں فاقوں کا بھی سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ بائیس ماہ کی خانہ جنگی…

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ…

دو ہزار چودہ تک فوج بلانے کا فیصلہ نہیں ہوا ، امریکہ

دو ہزار چودہ تک فوج بلانے کا فیصلہ نہیں ہوا ، امریکہ

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا امریکی حکومت نے 2014 کے بعد بھی افغانستان میں فوجیوں کو تعینات رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس بات کا اعلان اس ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے…

آسٹریلیا ،جنگل کی آگ چھٹے روز بھی بے قابو،سات افراد زخمی

آسٹریلیا ،جنگل کی آگ چھٹے روز بھی بے قابو،سات افراد زخمی

سڈنی (جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جنگل کی آگ پر چھٹے روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا، سات افراد زخمی اور سیکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس سے ریاست تسمانیہ کے جنگلات میں آگ…

لبنان : بارشوں کے بعد طوفان نے تباہی مچا دی،3 افراد ہلاک ،55 زخمی

لبنان : بارشوں کے بعد طوفان نے تباہی مچا دی،3 افراد ہلاک ،55 زخمی

بیروت(جیوڈیسک)لبنان میں ان دنوں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت بیروت میں کئی نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہے اور بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا…

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے برازیل شدید خشک سالی کا شکار

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے برازیل شدید خشک سالی کا شکار

برازیلیا (جیوڈیسک)برازیل میں بارشیں نہ ہونے سے شمال مشرقی علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہو گئے۔ برازیلی ریاست پرنمباکو شدید خشک سالی کا شکار ہے۔پانی کی کمی کی وجہ سے ساٹھ فیصد مویشی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد ہجرت…

پاکستان اور بھارت خطے میں امن، استحکام قائم رکھ سکتے ہیں، پینٹا گون

پاکستان اور بھارت خطے میں امن، استحکام قائم رکھ سکتے ہیں، پینٹا گون

پاک بھارت (جیوڈیسک)واشنگٹن پینٹاگون نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت اور پاکستان خطے میں امن اور استحکام قائم رکھ سکتے ہیں واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران لائن آف کنٹرول پر حالیہ بھارتی حملے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال…

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اس واقعے سے…

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملے میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا۔راکٹ دہشت گردوں نے فائر کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حملے کے وقت پی ائی اے کی پرواز پی کے ایک سو ننانوے قندھار سے…

ہوگو شاویز دس جنوری کو حلف لیں گے

ہوگو شاویز دس جنوری کو حلف لیں گے

وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی حلف برادری کی تقریب کے موقع پر کراکس میں جشن کا سماں ، حلف برداری کی تقریب دس جنوری کو ہو گی۔ وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی صحت یابی کے لیے وینزویلا میں خصوصی…

واشنگٹن بولیویا کا تختہ الٹنا چاہتا ہے ، صدراتی ترجمان

واشنگٹن بولیویا کا تختہ الٹنا چاہتا ہے ، صدراتی ترجمان

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا کی حکومت نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن حکومت بولیویا کے صدر ایوو مورالیس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کر رہی ہے۔ بولیوین ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت بولیویا کے اندرونی…

ایران کی اقتصادی صورتحال مشکل سے دو چار

ایران کی اقتصادی صورتحال مشکل سے دو چار

ایران (جیوڈیسک) ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدن میں 45 فیصد کمی آئی ہے۔ ایران کی قومی کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور بجٹ کے ممبر غلام رضا کاتب کا کہنا ہے کہ ملک کی مجموعی اقتصادی حالت اس وقت مشکل…

افغانستان نے گزشتہ دوسال سے قید بگرام ائر بیس میں 129 افغان قیدی رہا کر دیئے

افغانستان نے گزشتہ دوسال سے قید بگرام ائر بیس میں 129 افغان قیدی رہا کر دیئے

افغانستان (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ایک عہدیدار جنرل محمد یار باریکزئی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال سے گرفتار کر کے بگرام جیل میں رکھے گئے 129…