مٹ رومنی ماہر سیلز مین ہیں ، ان کی پالیسیاں کسی کام کی نہیں، صدر اوباما

مٹ رومنی ماہر سیلز مین ہیں ، ان کی پالیسیاں کسی کام کی نہیں، صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک) اوہائیو میں انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے براک اوباما نے کہا کہ انہوں نے اپنی قوم سے ہمیشہ سچ بات کی ہے۔ اس لیے عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے صدر پر اعتماد کریں۔صدر اوباما نے کہا…

امریکیوں کا کٹھ پتلیوں کے بھیس میں رومنی کے بیان کیخلاف انوکھا احتجاج

امریکیوں کا کٹھ پتلیوں کے بھیس میں رومنی کے بیان کیخلاف انوکھا احتجاج

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے بیان دیا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوتے ہیں تو وہ وفاقی پبلک بروڈ کاسٹنگ فنڈ کو ختم کر یں گے۔ ان کے اس بیان کے خلاف لوگوں نے رنگا رنگ کٹھ پتلیوں…

پولینڈ : خاتون اپنے پانچ بچوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

پولینڈ : خاتون اپنے پانچ بچوں کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ میں ایک خاتون کو اپنے پانچ نومولود بچوں کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی پولینڈ میں ایک پراسکیوٹر ماریہ کیودیبا نے بتایا کہ اکیالیس سالہ بیوہ خاتون بتیازی نے 1992سے…

رجب طیب اردگان کے غزہ کے مجوزہ دورے کیخلاف ہیں : امریکہ

رجب طیب اردگان کے غزہ کے مجوزہ دورے کیخلاف ہیں : امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے ترکی وزیر اعظم رجب طیب اردگان کے مستقبل قریب میں غزہ کے مجوزہ دورے کی سختی سے مخالفت کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت…

امریکی صدارتی الیکشن : پیشگی ووٹنگ میں اوباما کو برتری

امریکی صدارتی الیکشن : پیشگی ووٹنگ میں اوباما کو برتری

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن کے لئے ہونے والی پیشگی ووٹنگ میں صدراوباما کو مٹ رومنی پربرتری حاصل ہوگئی ہے۔ امریکا کی چونتیس ریاستوں میں ڈھائی کروڑافراد الیکشن سے پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔ پیشگی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان…

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

پاکستان اور ناروے کے مابین بنیادی تعلیم میں بہتری کے لیے 75 ملین کرونز امداد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ سپیکر ترقی اقتصادی امور ڈویژن اور پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر سلی لینڈز ورک نے معاہدے پر دستخط کئے۔…

امریکی صدارتی انتخابات کے لئے جاسوس وکلا تیار

امریکی صدارتی انتخابات کے لئے جاسوس وکلا تیار

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کی جاسوسی کے لیے ہزاروں وکلا تیار کر لیے۔امریکی صدارتی انتخابات چھ نومبر کو ہو رہے ہیں اس موقع پر ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے ہزاروں وکلا پولنگ اسٹیشنز میں…

میکسیکن خاتون سے عشق ، امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کی خود کشی

میکسیکن خاتون سے عشق ، امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کی خود کشی

امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے میکسیکن خاتون کے ساتھ اپنا معاشقہ منظر عام پر آنے پر خود کشی کر لی۔رافیل پریٹو ایک امریکی خفیہ ایجنسی کا اہلکار اور امریکی صدر براک اوباما کے سیکیورٹی دستے میں تعنیات تھا۔ رافیل میکسیکو کی…

امریکا : تعمیر نو اور بحالی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا ، اوباما

امریکا : تعمیر نو اور بحالی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا ، اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے، دونوں امیدواروں نے امریکی معیشت کو اپنی تقاریر کا محور بنا رکھا ہے۔ اوباما اپنے دور حکومت کے کار نامے گِنوا رہے ہیں تو مٹ رومنی عوام کو بہتر معیشت…

امریکی صدارتی انتخابات میں 3 دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں 3 دن باقی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں تین دن باقی رہ گئے ہیں، اوباما اور رومنی نے انتخابی مہم فیصلہ کن ریاستوں تک محدود کر دی۔امریکی صدارت کے دونوں امیدوارفلوریڈا، اوہائیو، انڈیانا، نیوجرسی اور کنکٹیکٹ کے ووٹرزپرتوجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب…

صدراوباما اور مٹ رومنی نے انتخابی مہم پھر سے شروع کر دی

صدراوباما اور مٹ رومنی نے انتخابی مہم پھر سے شروع کر دی

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی تو گزر گیا لیکن اپنے پیچھے تباہی کی داستانیں چھوڑ گیا، مرنیوالوں کی تعداد ایک سو ستاون ہو گئی۔ صدر اوباما اور مٹ رومنی نے انتخابی مہم پھر سے شروع کر دی۔سمندری طوفان سینڈی پندرہ امریکی ریاستوں…

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

حکومت کی ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ عدالتیں نہیں کر سکتیں، یہ عوام کا کام ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں قمرزمان کائرہ کہنا تھا کہ وزیراعظم یا وزیراعلی بنانے کا…

سری لنکا : پارلیمنٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے مواخذے کی درخواست

سری لنکا : پارلیمنٹ کی جانب سے چیف جسٹس کے مواخذے کی درخواست

سری لنکا(جیوڈیسک)سری لنکن کے ارکان پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کے مواخذے کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ کی چیف جسٹس سیرانی بیندرہ نائیکے پر عدالتی حدود سے تجاوز کر نے کا الزام عائد…

امریکا : سینڈی کے بعد بحالی کا عمل جاری، لاکھوں بجلی سے محروم

امریکا : سینڈی کے بعد بحالی کا عمل جاری، لاکھوں بجلی سے محروم

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں سینڈی طوفان سے تباہی کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل جاری ہے ۔ بارہ ریاستوں میں پینتالیس لاکھ افراد اب بھی بجلی سے محروم ہیں۔ نیویارک اور ریاست نیوجرسی میں متعدد پیٹرول پمپ ابھی تک بند ہیں جو…

امریکہ کا پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون

امریکہ کا پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون

امریکا (جیوڈیسک)امریکہ کے پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون کے جامع پروگرام کے نتیجے میں آئندہ برس تک نوسو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوسکے گی۔یو ایس ایڈ کی انرجی ڈائریکٹر نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں کمپیوٹر سینٹر…

شام کا انقلاب انتہا پسندوں کے ہاتھ نہیں لگنا چاہیے: ہلیری کلنٹن

شام کا انقلاب انتہا پسندوں کے ہاتھ نہیں لگنا چاہیے: ہلیری کلنٹن

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت شامی اپوزیشن کی مدد کے لئے تیار ہے تاہم اسے انتہا پسند عناصر کی طرف سے اس انقلاب کو ہائی جیک کرنے کوششوں کو ناکام  بنانا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق…

شام میں مارچ 2011 سے اب تک 36ہزار افراد ہلاک

شام میں مارچ 2011 سے اب تک 36ہزار افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) دمشق شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان جاری لڑائی میں مارچ2011 سے اب تک مرنے والوں کی تعداد36 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اوسطاروزانہ165 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق مارچ2011 سے جاری اس…

اوباما پھر جیتیں گے54 فیصد امریکیوں کی رائے

اوباما پھر جیتیں گے54 فیصد امریکیوں کی رائے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما ایک ہفتے بعد ہونے والے انتخابات جیت جائیں گے ، یہ بات کسی سیاسی جوتشی نے نہیں بلکہ عوام میں کئے جانے والے ایک سروے کی رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ بدھ کو جاری کی جانے…

بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں سمندری طوفان نیلم سے آٹھ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی علاقے چنائے کے قریب ایک آئل ٹینکرمیں پھنسے پندرہ افراد کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ افراد کی تلاش…

سعودی دار الحکومت ریاض میں دھماکا ، 14 افراد جاں بحق

سعودی دار الحکومت ریاض میں دھماکا ، 14 افراد جاں بحق

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکے میں 14 افراد جاں بحق ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے عینی شاہد کے…

حفاظتی انتظامات بہتر نہ ہوتے تو ہلاکتیں زیادہ ہوتیں ، صدر اوباما

حفاظتی انتظامات بہتر نہ ہوتے تو ہلاکتیں زیادہ ہوتیں ، صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سینڈی سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، آئندہ دو سے تین دن میں معمولات بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔ صدر اوباما نے نیو جرسی…

شہزادی ڈیانا کی بلٹ پروف گاڑی نیلام کے لیے پیش

شہزادی ڈیانا کی بلٹ پروف گاڑی نیلام کے لیے پیش

پہلے دورہ امریکا کے دوران شہزادی ڈیانا کے زیر استعمال رہنے والی بلٹ پروف رولز رائس گاڑی نیلام کی جا رہی ہے۔ توقع ہے کہ گاڑی بارہ لاکھ ڈالر تک فروخت ہو گی۔ رولز رائس سلور شیڈو برطانوی سفارتخانے نے انیس سو…

سینڈی طوفان، جانوروں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع

سینڈی طوفان، جانوروں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع

سینڈی طوفان(جیوڈیسک)سینڈی طوفان کے بعد متاثرہ علاقوں میں انسانوں کے ساتھ ساتھ پالتوں جانوروں کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی اپنے پالتو جانوروں سے محبت میں پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اس محبت کا اندازہ اس بات…

ایران کا جلد جدید ڈرون متعارف کرانے کا اعلان

ایران کا جلد جدید ڈرون متعارف کرانے کا اعلان

ایران(جیوڈیسک)ایران نے اگلے سال جدید ٹیکنالوجی سے لیس اپنا ڈرون طیارہ متعارف کرانیکا اعلان کر دیا۔ ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل احمد وحدی کے مطابق ڈرون طیارے کا اعلان اگلے سال ایرانی فضائیہ کے یوم دفاع کے موقع پر کیا جائے گا۔…