فرانسیسی عدالت نے یاسرعرفات کی قبر کشائی کا حکم دیدیا

فرانسیسی عدالت نے یاسرعرفات کی قبر کشائی کا حکم دیدیا

فرانس(جیوڈیسک)فرانسیسی عدالت نے فلسطینی رہنما یاسرعرفات کی لاش قبر سے نکال کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یاسر عرفات کی لاش کو قبر سےآٹھ سال بعد دوبارہ نکا لا جائے گا۔فرانسیسی عدالت نے یہ حکم ان کی بیوہ کی دائر کردہ درخواست…

سینڈی طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

سینڈی طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں چونسٹھ سے زائد افراد کی جانیں لینے کیبعد سینڈی طوفان کینیڈاکے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا، دوسر ی طرف متاثرہ امریکی ریاستوں میں معمولات زندگی بحال ہونیلگے ہیں۔ صدراوباما آفت زدہ ریاست نیو جرسی پہنچ گئے۔پیر کو آنے…

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

امریکہ میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ امریکہ میں کون سی پارٹی اقتدار میں آتی ہے اس کا اثر تمام ممالک کی طرح بھارت پر بھی پڑے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بھارت کے لیے کون بہتر صدر ہوگا،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت96روپے تک پہنچ گئی

کراچی انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کے باعث اوپن مارکیٹ میں یہ ایک بار پھر 96 روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ 5 ٹریڈنگ سیشن میں…

امریکہ کی 112 سالہ تاریخ میں 256 طوفان آ چکے ہیں

امریکہ کی 112 سالہ تاریخ میں 256 طوفان آ چکے ہیں

امریکا میں سمندری طوفان کوئی نئی بات نہیں۔ ایک سو بارہ سالہ امریکی تاریخ میں دو سو چھپن طوفان آ چکے ہیں۔ سینڈی کی تباہی اور بربادی سے پچاس ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔ طوفان کی شدت کے باعث نقصان کا…

سینڈی امریکا کا سب سے مہنگا اور نقصان دہ طوفان

سینڈی امریکا کا سب سے مہنگا اور نقصان دہ طوفان

سال انیس سو سے اب تک امریکہ کو دو سو چھپن طوفانوں کا سامنا کرنا پڑ ا ہے ا ور تجزیہ کار سینڈی طوفان کو سب سے مہنگا اور معیشت کے لئے سب ذیادہ نقصان دہ قرار دے رہے ہیں۔ امریکی معاشی…

سپر طوفان سے ہونے والی تباہی ناقابل تصور ہے ، گورنر نیوجرسی

سپر طوفان سے ہونے والی تباہی ناقابل تصور ہے ، گورنر نیوجرسی

طوفان سینڈی سے امریکی ریاستیں نیوجرسی اور نیویارک شدید متاثر ہوئی ہیں۔ گورنرنیوجرسی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی میں آٹھ روز لگ سکتے ہیں۔ نیویارک کیمیئر مائیکل بلوم برگ کا کہنا ہیکہ انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔…

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کرینگے ، جرمنی

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کرینگے ، جرمنی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی نے ترکی کو یقین دلایا ہے کہ وہ ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور بات چیت کی مکمل حمایت کرے گا، یہ یقین دہانی جرمن وزیر خارجہ گوئیڈو ویسٹر ویلی نے…

سینڈی طوفان نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا ، باراک اوباما

سینڈی طوفان نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا ، باراک اوباما

امریکہ (جیوڈیسک) صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ سینڈی سے تباہی کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا، متاثرین کے ساتھ ہیں۔ واشنگٹن میں ریڈکراس کے ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ طوفان نے امریکا کو…

کوریا کی صنعتی پیداوارمیں اضافہ،ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی

کوریا کی صنعتی پیداوارمیں اضافہ،ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی

کوریا (جیوڈیسک)کوریا کی صنعتی پیداوار اور امریکہ میں گھروں کی قیمت میں اضافے کی اطلاعات پر ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی۔ ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ نکی ڈیرھ فیصد بڑھ…

افغانستان میں پانچ اپریل 2014 کو صدارتی انتخابات کا اعلان

افغانستان میں پانچ اپریل 2014 کو صدارتی انتخابات کا اعلان

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو فوج کے حتمی انخلا سے چند ماہ قبل 5 اپریل 2014 کو آیندہ صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔جنگ زدہ ملک کے آزاد الیکشن کمیشن نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ انتخابات…

بھارتی وزیر خارجہ پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں

بھارتی وزیر خارجہ پاکستان اور چین سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے نئے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے…

ایران کے دو لڑاکا بحری جہاز سوڈان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگئے

ایران کے دو لڑاکا بحری جہاز سوڈان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگئے

سوڈان(جیوڈیسک)سوڈان کے دارلحکومت خرطوم میں ایک اسلحہ فیکٹری پر اسرائیلی میزائیل حملے کے پانچ دن بعد ایران کے دو لڑاکا بحری جہاز سوڈان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اطلاعات ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایرنا’ کے مطابق ‘شاہد نقدی’ بحری جہاز…

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کا جنرل ہلاک ہوگیا

باغیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کا جنرل ہلاک ہوگیا

شام(جیوڈیسک)شام کی فضائیہ کے ایک جنرل کو باغیوں نے دمشق کے مضافات میں حملہ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عبداللہ محمود الخالدی رات گئے رکن الدین کے علاقے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔…

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار

پی آئی اے (جیوڈیسک) پی آئی اے نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی حج پروازوں میں تاخیر کی روایت برقرار رکھی ہے اور پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن پہلے ہی دن تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ جدہ سے…

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

عطا اللہ سمیت ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کرلیے، رحمٰن ملک

لندن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ملالہ پر حملے کی سازش میں ملوث تمام ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن میں عطا اللہ اور اس کی منگیتر بھی شامل ہے ۔ملالہ کی حالت بہتر ہے انہیں مزید احتیاط…

امریکہ وکینیڈا میں سینڈی سے 50 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

امریکہ وکینیڈا میں سینڈی سے 50 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

امریکہ و کینیڈا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی کے امریکی ساحل سے ٹکرانے کے بعد پورا خطہ موسلا دھار بارش، تیز ہواں اور شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث اب تک امریکہ و کینیڈا میں…

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام سمپوزیم کاانعقاد

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام سمپوزیم کاانعقاد

برسلز(پ۔ر) بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یوکے زیراہتمام کشمیرپر ایک سپوزیم کے دوران مقررین نے کشمیریوں کے حقوق کی حمایت کی اور مسئلہ کشمیرکے پرامن حل پرزوردیا ۔ یہ ایک روزہ تقریب ”پولیٹیکاانٹرنیشنل” اور پاکستان سٹوڈنس فورم کے تعاون سے…

امریکہ: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 16ہوگئی

امریکہ: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 16ہوگئی

امریکی سمندری طوفان سینڈی سے ہلاکتوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ طوفان سے ایک درجن ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج ہو گئی۔ صدر باراک اوباما نے نیویارک ، لانگ آئی لینڈ اور نیو جرسی کو آفت زدہ…

پی آئی اے کے لاہور آنیوالے طیارے کو پیرس میں روک لیا گیا

پی آئی اے کے لاہور آنیوالے طیارے کو پیرس میں روک لیا گیا

کراچی قومی ایئر لائن پی ائی اے کی پیرس سے لاہور کی پرواز کو پیرس میں روک لیا گیا ہے سیفٹی اسسمنٹ آف فارن ایئرکرافٹ کی انسپیکشن ٹیم نے پیرس سے لاہور آنے والی پرواز کے طیارے بوئنگ 777 کا معائنہ کیا…

صدر کرزئی کا نواز شریف سے رابطہ

صدر کرزئی کا نواز شریف سے رابطہ

اسلام آباد افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت…

سابق آرمی چیف کا انا ہزارے کیساتھ تحریک چلانے کا اعلان

سابق آرمی چیف کا انا ہزارے کیساتھ تحریک چلانے کا اعلان

ممبئی(جیوڈیسک)سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے انا ہزارے کے ساتھ مل کر کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے انہوں نے لوک سبھا توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ممبئی میں انا ہزارے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

امریکی ڈرون حملے، شمالی یمن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

امریکی ڈرون حملے، شمالی یمن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

یمن (جیوڈیسک)شمالی یمن میں امریکی ڈرون حملوں کیخلاف ہزاروں یمنی شہریوں نے زبردست مظاہرہ کیا، مظاہرین امریکی ڈرون حملوں کیخلاف نعرے لگا رہے تھے۔ شمالی یمنی صوبے سعادا کے شہر الحوتھی میں مظاہرین نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے…

چلی : حکمران جماعت کوبلدیاتی انتخابات میں شکست

چلی : حکمران جماعت کوبلدیاتی انتخابات میں شکست

چلی(جیوڈیسک)چلی کے عوام نے گذشتہ روز بلدیاتی انتخابات میں ناہلی کا مظاہرہ کرنے والی حکمران جماعت کیخلاف اپنی ناراضگی کا اظہار اس طرح کیا کہ انہیں ووٹ نہ دے کر اپنی نمائندگی سے محروم کر دیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد…