مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج کرام کی منیٰ آمد

مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج کرام کی منیٰ آمد

منی (جیوڈیسک)مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج اکرام منی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بڑے شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں۔ آج کے دن احرام کی پابندیوں سے فارغ ہونے والے حاجی طواف زیارت اور سعی کی ادائیگی کے لیے مکہ روانہ…

شکاگو : صدر اوباما نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

شکاگو : صدر اوباما نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

شکاگو(جیوڈیسک)آخری مباحثے کے بعد امریکی صدارتی الیکشن کی مہم تیز ہوگئی، صدراوباما نے شکاگو میں اپنا پیشگی ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے عوام مٹ رومنی کے معاشی بحالی کیدعووں پریقین نہ کریں۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

ملالہ پر حملہ، ملزموں کی گرفتاری پاکستان کی ذمہ داری ہے: امریکا

ملالہ پر حملہ، ملزموں کی گرفتاری پاکستان کی ذمہ داری ہے: امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی دفترخارجہ کا کہنا ہے ملالہ پر حملہ کرنیوالوں کی گرفتاری پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا ملالہ یوسفزئی کی مکمل صحت یابی کیلئے…

خلیجی ممالک،یورپ، امریکا اورفلپائن میں آج عید منائی جا رہی ہے

خلیجی ممالک،یورپ، امریکا اورفلپائن میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب(جیوڈیسک)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک،یورپ امریکا ، فلپائن اور بعض دیگر ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے ۔ پاکستا ن میں عید کل ہو گی۔ فلپائن میں مسلمانوں نے دارالحکومت منیلا کے سب سے بڑے پارک میں نماز عید…

جاپانی وزیر اعظم نے نئے وزیر انصاف کی نامزدگی کر دی

جاپانی وزیر اعظم نے نئے وزیر انصاف کی نامزدگی کر دی

جاپان (جیوڈیسک) جاپانی وزیر اعظم یوشیکو نورا نے نئے وزیر انصاف کی نامزدگی کردی ہے۔کابینہ سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر انصاف مارکو ٹوتکی کو دوبارہ اپنے عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

اوباما اور مٹ رومنی کے درمیان الفاظ کی جنگ اپنے عروج پر

اوباما اور مٹ رومنی کے درمیان الفاظ کی جنگ اپنے عروج پر

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک امریکا کے صدارتی انتخاب میں دو ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ صدر بارک اوباما اور ان کے حریف مٹ رومنی کے درمیان الفاظ کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے بارک اوباما اور مٹ رومنی…

سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے ، اسرائیل کا الزام

سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے ، اسرائیل کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس / خرطوماسرائیل نے کہا ہے کہ سوڈان خطرناک دہشت گرد ریاست ہے۔ اسرائیل یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سوڈان کی حکومت نے خرطوم کی ایک ملٹری فیکٹری پر میزائل حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کیا…

دہشتگردی اور ظلم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،مفتی اعظم کا خطبہ حج

دہشتگردی اور ظلم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،مفتی اعظم کا خطبہ حج

مفتی اعظم شیخ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے شرک کو کسی بھی صورت اختیار نہ کیا جائے۔ توحید کا پیغام یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے ۔ خدا سے ڈرتے رہو۔ مسلمان مشکلات میں بھی…

لندن : ہارلو ٹاؤن میں جاں بحق ہونیوالے 6 افراد کی تدفین

لندن : ہارلو ٹاؤن میں جاں بحق ہونیوالے 6 افراد کی تدفین

لندن (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے لندن کے مضافات میں واقع ہارلو ٹاؤن میں آتشزدگی کے واقعے میں جان بحق پاکستانی خاندان کے چھ افراد کی تدفین کردی گئی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکتر عبدالشکور عثمانی کے گھر پیر کو علی الصبح آگ…

لاکھوں عازمین حج میدان عرفات پہنچ گئے، خطبہ حج کچھ دیر بعد

لاکھوں عازمین حج میدان عرفات پہنچ گئے، خطبہ حج کچھ دیر بعد

اے میرے رب میں حاضر ہوں۔لاکھوں فرزندان اسلام آج حج ادا کریں گے۔ عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے جہاں خطبہ حج کچھ دیر بعد دیا جائے گا۔ حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنبھل گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنبھل گئیں

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تیزی سے گرنے کے بعد کچھ سنبھل گئی تاہم اب بھی تین ماہ کی کم ترین سطح کے قریب کاروبار ہو رہا ہے۔ چین کی معاشی ترقی کی رفتار میں کمی کی خبروں نے…

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا (جیوڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر 3 اور 9 نومبر کے دوران بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ کریں گے اور عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ ان کے ہمراہ پانچ وزرا اور کینیڈا کے کاروباری اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے بھی…

مشرق وسطی میں ہمارے اثرورسوخ کا خاتمہ دشمنوں کی خواہش ہے۔روس

مشرق وسطی میں ہمارے اثرورسوخ کا خاتمہ دشمنوں کی خواہش ہے۔روس

روس(جیوڈیسک)روس نے مشرق وسطی میں اپنا اثرورسوخ ختم ہونے بارے رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ہمارے حریفوں کی خواہش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹرویو میں…

آسٹریلوی نوجوان نے بھارتی طالبہ کے قتل کا اعتراف کرلیا

آسٹریلوی نوجوان نے بھارتی طالبہ کے قتل کا اعتراف کرلیا

آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا کے ایک اکیس سالہ نوجوان نے بھارتی طالبہ کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ذرائع کے مطابق اکیس سالہ آسٹریلوی نوجوان نے چوبیس سالہ بھارتی طالبہ توشا ٹھاکر کو قتل کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔ توشا ٹھاکر کی گولیوں سے چھلنی لاش مارچ…

امریکا کا دہشتگردوں کیخلاف خفیہ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا کا دہشتگردوں کیخلاف خفیہ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے دہشتگردوں کا تعاقب کرنے کے لئے خفیہ طور پر ایک نقشہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے ایسے تمام دہشتگردوں کو تلاش کیا جاسکے گا جو نامعلوم مقامات پر چھپے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ‘ڈس پوزیشن ماٹریکس’ کے نام سے…

لاکھوں فرزندان اسلام حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے روانہ

لاکھوں فرزندان اسلام حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے روانہ

سعودی عرب (جیوڈیسک) اے میرے رب، میں حاضر ہوں۔ لاکھوں فرزندان اسلام آج حج ادا کریں گے۔ عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے فجر کے بعد روانہ ہوں گے۔پچیس لاکھ عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منی میں دنیا…

امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی کا اہم کردار

امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی کا اہم کردار

امریکا (جیوڈیسک) امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی پر امیدواروں کا موقف بھی ووٹروں کو متاثر کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے ۔ خارجہ پالیسی پراثرانداز ہونے کے حوالے امریکی ووٹروں کے مختلف طبقوں کا کیا کردار ہے ۔ امریکہ کہلاتا ہے دنیا…

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ، 3 فلسطینی جاں بحق

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ، 3 فلسطینی جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں فضائی حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جیٹ طیاروں نے غزہ میں حماس کے ایک راکٹ لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنایا ہے جہاں سے…

دس نومبر کو ملالہ ڈے منایا جائے ،گورڈن براؤن

دس نومبر کو ملالہ ڈے منایا جائے ،گورڈن براؤن

برطانیہ (جیوڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے گلوبل تعلیم کے خصوصی نمائندے گورڈن براؤن نے دس نومبر کو ملالہ ڈے منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں گورڈن براؤن نے کہا کہ میں ملالہ ہوں اب صرف الفاظ نہیں…

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ سمیت گیارہ جرنلز پر سو کروڑ روپے ضائع اور خورد برد کرنے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق دفاع کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں بھارتی آرمی چیف جرنل برکرم سنگھ، ان کے…

عالمی بزنس رینکنگ میں پاکستان ایک سو ساتویں نمبر پر: رپورٹ

عالمی بزنس رینکنگ میں پاکستان ایک سو ساتویں نمبر پر: رپورٹ

ورلڈ بینک(جیوڈیسک)پاکستان میں کاروبار کرنا مزید دشوار ہو گیا۔ بجلی کا کنکشن لگوانے میں سات ماہ لگ جاتے ہیں، ٹیکس ادا کرنا بھی سہل نہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق بزنس کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں دنیا کے 185 ممالک میں سے…

سپین میں شہریوں کا بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

سپین میں شہریوں کا بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

سپین (جیوڈیسک)سپین میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ دارالحکومت میڈرڈ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے سیکڑوں لوگ جمع ہو گئے اور دھرنا دیا۔ انہوں نے مالی سال دو ہزار تیرہ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے حکومت کی برطرفی کا…

میانمار میں پھر فسادات، تین افراد ہلاک ہوگئے

میانمار میں پھر فسادات، تین افراد ہلاک ہوگئے

میانمار (جیوڈیسک)میانمار کی مغربی راکھین ریاست میں مسلمان روہنگیا اور بدھ مت پیروکاروں کے درمیان تازہ نسلی جھڑپیں پھوٹ پڑی ہیں۔ راکھین ریاست کے چیف جسٹس ہلاتھین نے بتایا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ تین افراد جن میں ایک مرد اور…

شام : فوج کی بمباری سے 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : فوج کی بمباری سے 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام(جیوڈیسک)شام کے شہر حلب میں فوج کی بمباری سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو سے پتہ چلتا ہے شامی فضائیہ نے حلب کے علاقے کی ایک بیکری کو نشانہ بنایا جہاں شہریوں کی بڑی…