امیر قطر فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے

امیر قطر فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطین (جیوڈیسک)قطر کے امیر شیخ حماد بن الخلیفہ الثانی اپنے وفد کے ہمراہ فلسطین کے دورے پر پہنچ گئے۔ سن 1999 کے بعد سے کسی بھی سربراہ حکومت کا غزہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ شیخ حماد حماس کے زیر کنٹرول غزہ…

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزارت داخلہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبئی 26/11 حملوں کے واحد زندہ گرفتار ملزم اجمل قصاب کی قسمت کا فیصلہ اب بھارتی صدر کرینگے کہ آیا عدالت…

یورپی پارلیمنٹ کا ملالہ کو تعلیم کے لیے خدمات پر خراج تحسین

یورپی پارلیمنٹ کا ملالہ کو تعلیم کے لیے خدمات پر خراج تحسین

یورپی پارلیمنٹ (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ نے ملالہ کو بہادری اور تعلیم کے لیے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز نے کہا کہ ملالہ پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے۔لڑکیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہتر…

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، وقوفِ عرفات کل ادا کیا جائے گا

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، وقوفِ عرفات کل ادا کیا جائے گا

سعودی عرب (جیوڈیسک) عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منٰی میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔عازمین مسجدنمرہ میں خطبہ حج سنیں گے ،ظہر اورعصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ سورج غروب ہونے کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ…

ڈیورنڈ لائن پر امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی ، وکٹوریہ نولینڈ

ڈیورنڈ لائن پر امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی ، وکٹوریہ نولینڈ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اسے دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سرحد سمجھتے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹور یا نو لینڈ نے پریس…

پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے ،اوباما

پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے ،اوباما

– امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ہے، اگر اسامہ پر حملے کیلئے پاکستان سے اجازت مانگتے تو نہ ملتی، ری پبلکن امیدوار مٹ رومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر حال میں تعلقات بہتر…

دہشتگردوں کی مدد کا بھارتی الزام پاکستان نے مسترد کر دیا

دہشتگردوں کی مدد کا بھارتی الزام پاکستان نے مسترد کر دیا

بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے…

بیروت میں بم دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری

بیروت میں بم دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پچھلے ہفتے ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔شرفیہ ضلع میں ہونے والے اس بم دھماکے میں اینٹلے جنس ادارے کے سربراہ سمیت 8 افراد ہلاک اور 80…

دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان حج کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان حج کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) مکہ المکرمہ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ حج  کا رکن اعظم وقوفِ عرفات جمعرات کواداکیاجائے گا۔لاکھوں مسلمان مناسک حج کی ادائیگی کیلئے کل شام مکہ مکرمہ سے منی پہنچیں گے اور…

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکی صدارتی انتخابات : تیسرا صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو گا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں تیسرا اور آخری صدارتی مباحثہ فلوریڈا میں ہو رہا ہے جو کہ خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مباحثے میں دونوں امیدوار عالمی سیاست پر اپنی پالیسی بیان کریں گے۔ امریکی صدر براک…

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے ، مٹ رومنی

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھیں گے ، مٹ رومنی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کو بتاتے تو ایبٹ آباد اپریشن کامیاب نہ ہوتا۔جبکہ انکے حریف مٹ رومنی نیکہاہے وہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی حمایت کرتے ہیں ، سو ایٹم بموں کے حامل پاکستان کو…

امریکا الیکشن ، مباحثوں کی دوڑمیں کون آگے

امریکا الیکشن ، مباحثوں کی دوڑمیں کون آگے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں چھ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لئے صدر اوباما اور ان کے قریبی حریف میٹ رومنی کے درمیان مباحثو ں کا سلسلہ آج ختم ہوگیا۔ دونوں حریفوں کے درمیان پہلا مباحثہ بدھ تین اکتوبر کو ڈینور…

جوہانسبرگ ، قیدی وین پر بم حملہ ،5 ہلاک ، متعدد زخمی

جوہانسبرگ ، قیدی وین پر بم حملہ ،5 ہلاک ، متعدد زخمی

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں قیدیوں کے وین پر بم حملے کے نتیجے میں پانچ قیدی ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی…

یوم سرسید کی مناسبت سے نیویارک(امریکا)میں تیسرے عالمی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا

یوم سرسید کی مناسبت سے نیویارک(امریکا)میں تیسرے عالمی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا

نیویارک(کامران غنی)یوم سرسید کی مناسبت سے نیویارک(امریکا)میں تیسرے عالمی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آیا۔اس مشاعرے کا اہتمام سرسید کی پیدائش کے 195 سال مکمل ہونے پر علی گڑھ المنائی ایسوسی ایشن اپ اسٹیٹ نیویارک کی جانب سے کیا گیا تھا جوسرسید…

ٹیکس چوروں کو سزا ملنی چاہیے: عالمی مالیاتی فنڈ

ٹیکس چوروں کو سزا ملنی چاہیے: عالمی مالیاتی فنڈ

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کر دی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کی اسکیم چوروں کو رعائت دینے کے مترادف ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم…

جاپان کو 7.0 بلین ڈالر تجارتی خسارے کا سامنا

جاپان کو 7.0 بلین ڈالر تجارتی خسارے کا سامنا

جاپان (جیوڈیسک)عالمی سست روی اور چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازعہ کے اثرات کی وجہ سے ستمبر میں جاپان کو 7.0 بلین ڈالر تجارتی خسارے کا سامنا رہا ہے۔ یہ بات پیر کو سامنے آنیوالے سرکاری اعداد و شمار میں بتائی گئی…

جنوبی افریقا : قیدیوں کی وین میں دھماکا، 5 قیدی ہلاک، متعدد خمی

جنوبی افریقا : قیدیوں کی وین میں دھماکا، 5 قیدی ہلاک، متعدد خمی

جنوبی افریقا (جیوڈیسک)جنوبی افریقا میں قیدیوں کی وین میں دھماکے سے پانچ قیدی ہلاک اور متعدد خمی ہو گئے۔ جوہنسبرگ کے علاقے میں 36 قیدیوں کو جیل سے مجسٹریٹ کی عدالت میں لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں قیدیوں کی…

اسرائیل پر حملہ ہوا تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا، اوباما

اسرائیل پر حملہ ہوا تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا، اوباما

فلوریڈا (جیوڈیسک)امریکی صدر براک نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ ہوا تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران فوجی اور معاشی لحاظ سے کمزور ہو چکا ہے جبکہ مصر اور اسرائیل کے درمیان امن…

لاکھوں عازمین حج آج منٰی روانہ ہوں گے

لاکھوں عازمین حج آج منٰی روانہ ہوں گے

سعودی عرب (جیوڈیسک) مناسک حج کی ادائیگی کے لئے لاکھوں مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہو چکے ہیں، عازمین آج منٰی کے لئے روانہ ہوں گے۔ منی کے میدان میں دنیاکی سب سیبڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں دنیا…

شہزادہ ہیری کرسمس افغانستان میں منائیں گے

شہزادہ ہیری کرسمس افغانستان میں منائیں گے

افغانستان (جیوڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری رواں سال کرسمس افغانستان میں منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق 28سالہ شہرزادہ ہیری جو جنگ زدہ ملک میں بطور اپاجی ہیلی کاپٹر پائلٹ خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ 2013 کے شروع تک افغانستان میں ہی تعینات رہیںگے۔…

برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ نے افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایئر فورس فوری طور پر پانچ خفیہ طیاروں کی خریداری کرے گی۔ ڈرونز کوافغانستان بھیجا جائے گا اور یہ طیارے آئندہ چھ ہفتوں میں آپریشن شروع…

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے: مٹ رومنی

افغانستان (جیوڈیسک)امریکی صدارتی امیدار مٹ رومنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان خطے اور امریکہ دونوں کیلئے اہمیت رکھتا ہے۔ فلوریڈا میں امریکی صدر براک اوباما سے تیسرے اور آخری مباحثے کے دوران…

اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید ، 2 زخمی

اسرائیلی فضائی حملے میں 2 فلسطینی شہید ، 2 زخمی

اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں دو فلسطینی شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے قصبے بیت حنون پر حملہ کیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیاجہاں سے دو شدید زخمیوں کو غزہ کیمرکزی شفا ہسپتال منتقل کر…

اسپین : حکمران پارٹی کے معاشی اقدام کامیابی کے ضامن

اسپین : حکمران پارٹی کے معاشی اقدام کامیابی کے ضامن

اسپین (جیوڈیسک)اسپین کے وزیراعظم ماریانو راجوئے کی جماعت کی گالیسیا میں ہو نے والے انتخابات میں کامیابی کیامکانات روشن ہو گئے ہیں ۔ گالیسیا میں پولنگ بند ہونے کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی پارٹی اسمبلی میں…