کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے

کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے

کویت (جیوڈیسک) کویت میں پولیس انتخابی قوانین میں تبدیلیویں کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور دھماکوں نے انتیس افراد کو اسپتال پہنچا دیا ۔ پولیس نے مظاہرے میں شریک حزب اختلاف کے ایک…

گینی بیساؤ میں فوج نے بغاوت ناکام بنا دی ، چھ باغی ہلاک

گینی بیساؤ میں فوج نے بغاوت ناکام بنا دی ، چھ باغی ہلاک

گینی بیساؤ (جیوڈیسک) گینی بیساؤ کے دارالحکومت میں فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چھ باغیوں کو ایک ایئر بیس کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ، فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ بغاوت میں سابق حکومت…

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکہ ، بیوی پر شوہر کی فائرنگ ، تین افراد زد میں آ کر ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے شہروسکانسن میں ایک شخص نے شاپنگ مال میں فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی۔بروک فیلڈ پولیس کے مطابق براں ڈیئر کے علاقے کا رہائشی ریڈ کلف ہاگن مردہ حالت میں ملا…

شمالی کوریا کی دھمکی، جنوبی کوریا کی فوج ہائی الرٹ

شمالی کوریا کی دھمکی، جنوبی کوریا کی فوج ہائی الرٹ

شمالی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔ شمالی کوریا نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کے علاقے میں کمیونسٹ حکومت کے خلاف لٹریچر کا بھیجا جانا بند…

امریکہ، عمار ت زمیں بوس، پچپن افراد زخمی ہوگئے

امریکہ، عمار ت زمیں بوس، پچپن افراد زخمی ہوگئے

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت گرنے سے پچپن افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ فوری امدادی کارروائی کے باعث ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا…

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

عالمی مالیاتی فنڈ (جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے مالی طور پر ضرور تمند چھبیس ملکوں میں پاکستان کو سرفہرست قرار دیا ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال سترہ کھرب روپے بجٹ خسارے سے بچنے کیلئے جی ڈی پی کا اکتیس فیصد قرضہ درکار…

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں مسلح شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ وسکونسن کے شہر ملواکی میں پیش آیا جہاں ایک سیاہ فام نے مصروف شاپنگ مال میں اندھا دھند…

لبنان : دارالحکومت بیروت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

لبنان : دارالحکومت بیروت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

لبنان(جیوڈیسک)لبنان میں بم دھماکے میں ہلاک ہونیو الے انٹیلی جنس چیف کی نمازجنازہ کے بعد دارالحکومت بیروت میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ انٹیلی جنس چیف بریگیڈیئرجنرل وسام الحسن دوروز قبل بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے تھے، ان کی نمازجنازہ دارالحکومت بیروت میں…

عراق : بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک

عراق : بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) عراق کے دار الحکومت بغداد اور موصل میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں سکیورٹی اہلکار او ر فوجی سمیت بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی بغداد میں سڑک کنارے دو…

مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی خلاف قانون ہے : جرمن عدالت

مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی خلاف قانون ہے : جرمن عدالت

جرمن عدالت (جیوڈیسک) جرمن عدالت نے اس سال مارچ میں مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی سے متعلق منظور کردہ ایک مسودہ قانون کو مسترد کرتے ہوئے حجاب پرپابندی کو خلاف قانون اقدام قرار دیا ہے۔ دارالحکومت برلن میں قائم ایک عدالت…

ایران سے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی اطلاعات بے بنیاد : امریکا

ایران سے جوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی اطلاعات بے بنیاد : امریکا

امریکا (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس نے جوہری پروگرام پر ایران کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات پر آمادگی کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔یہ خبر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہوئی تھی جس میں نامعلوم حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ…

ایران امریکا سے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیلئے آمادہ

ایران امریکا سے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیلئے آمادہ

ایران (جیوڈیسک) ایران امریکا سے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہو گیا ہے، صدر اوباما نے منتخب ہونے کے بعد ایران سے خفیہ رابطے بڑھائے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران ایٹمی بحران…

امریکا : مٹ رومنی بھلکڑ ہیں ، صدر اوباما

امریکا : مٹ رومنی بھلکڑ ہیں ، صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے مخالف امیدوار مٹ رومنی کو بھلکڑ قرار دے دیا۔ ورجینیا میں انتخابی جلسے سے خطاب میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ مخالف امیدوار بار بار اپنے بیانات بدل رہے ہیں۔ ہر بار کوئی غلط پالیسی…

غزہ : اسرائیلی جارحیت کو جلد شکست ہو گی ، چومسکی

غزہ : اسرائیلی جارحیت کو جلد شکست ہو گی ، چومسکی

غزہ (جیوڈیسک) مشرق وسطی میں امریکی پالیسیوں اور اسرائیل کے سب سے بڑے نقاد نوم چومسکی پہلے دورے پر غزہ پہنچ گئے۔غزہ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ وہ فلسطین میں لوگوں کا حوصلہ دیکھ کر انتہائی…

ملالہ پر حملہ دنیا بھر کی خواتین پر حملہ ہے : امریکی سینیٹرز

ملالہ پر حملہ دنیا بھر کی خواتین پر حملہ ہے : امریکی سینیٹرز

امریکا (جیوڈیسک) امریکی کی خواتین سینیٹرز نے کہا کہ ملالہ پر حملہ دنیا بھر کی خواتین پر حملہ ہے۔ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے نام خط میں امریکی سینیٹرز کی نمائندگی سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی آن…

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

اسلام آباد پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے…

امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب ٹیکس بگ کا مجسمہ جل کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب ٹیکس بگ کا مجسمہ جل کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی ریاست ٹیکساس میں نصب big Tax کا مجسمہ اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر جل کر تباہ ہو گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں big Tax کی 60 ویں سالگرہ کا جشن کے دوران 1952سے نصب کاوبوائے کا مجسمہ…

میکسیکو کی اسٹیٹ آئل کمپنی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

میکسیکو کی اسٹیٹ آئل کمپنی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو کی اسٹیٹ آئل کمپنی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔مغربی میکسیکو میں میکسیکو اسٹیٹ آئل کی مائع گیس پائپ لائن میں خوفناک آگ لگ گئی۔کمپنی ترجمان کا کہنا ہے…

یمن : فوجی اڈے پر حملہ ، 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک

یمن : فوجی اڈے پر حملہ ، 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک

یمن (جیوڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے میں فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کے حملے میں دس فوجی اور گیارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے…

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف بھرپورکام کرے ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیو لینڈ نے کہا ہے ان کا ملک پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف امریکہ اور عالمی برادری کے ساتھ بھرپور طریقے سے کام کرتے دیکھنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ…

ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹ گئی ، 21 جاں بحق

ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹ گئی ، 21 جاں بحق

ایران (جیوڈیسک) ایران میں طلبہ سے بھری بس الٹنے کے نتیجے میں 21 طلبہ جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ سینئر پولیس آفیسر کرنل رضا نے سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ جنوب مغربی ایران میں تیز…

چھوٹی سے غلطی، گوگل کو 8 منٹ میں 24 ارب ڈالر نقصان

چھوٹی سے غلطی، گوگل کو 8 منٹ میں 24 ارب ڈالر نقصان

امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن “گوگل ” کو آٹھ منٹ میں چوبیس ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ حصص کی قیمت گرتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں گوگل کے حصص کی قیمت اڑسٹھ اعشاریہ ایک نو ڈالر…

پیرو : مٹی کے تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پیرو : مٹی کے تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

پیرو(جیوڈیسک)پیرو میں مٹی کے تودے گرنے سے بچوں سمیت 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پتھروں اور مٹی کے تودے صبح کو سان مارٹن کے شمالی محکمہ میں الپوروینر گاوں پر آگرے۔ امدادی کارکنوں نے 11…

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن: آتشزدگی میں جھلسنے والی کمسن ماہین بھی دم توڑ گئی

لندن(جیوڈیسک)لندن کے علاقے اسیکس میں گھر میں لگنے والی آگ میں بچنے والی پاکستانی بچی بھی زندگی کی لڑائی ہار گئی۔ پیر کو روز ہارلو میں اسیکس میں ایک گھر میں اچانک آک بھڑک اٹھی تھی جس میں خاتون صبا عثمانی تین…