صدر زرداری کا طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا

صدر زرداری کا طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے نیویارک کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا،،ڈاکٹروں نے مکمل صحت یاب قراردے دیا۔صدر زرداری جب ہسپتال پہنچے تو ڈاکٹر جاوید سلیمان کی سربراہی میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان…

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں صدر آصف علی زرداری کی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت پاک برطانیہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی،…

ایبٹ آباد کمیشن:امریکی نیوی سیل کی کتاب کے دعوے مسترد

ایبٹ آباد کمیشن:امریکی نیوی سیل کی کتاب کے دعوے مسترد

ایبٹ آباد کمیشن نے امریکی نیوی سیل کی کتاب نو ایزی ڈے میں اسامہ بن لادن کو گولی مارے جانے کے حوالے سے کیے گئے دعوے کو واقعاتی شہادتوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ نمائندہ خصوصی کو حاصل ہونے…

ڈاکٹر عبد القدیرخان سے دوستانہ روابط ، 3 سوئس شہریوں کو سزا

ڈاکٹر عبد القدیرخان سے دوستانہ روابط ، 3 سوئس شہریوں کو سزا

سوئزر لینڈ (جیوڈیسک) سوئزر لینڈ کی عدالت نے اپنے تین شہریوں کو پاکستانی سائنس دان عبدالقدیر خان سے دوستانہ روابط کی پاداش میں قید کی سزا دیدی۔ سوئزرلینڈ کی عدالت نے پاکستان کے سائنس دان عبدالقدیر خان کے گروپ کی سرگرمیوں میں…

شام کے دارلحکومت دمشق میں دو دھماکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

شام کے دارلحکومت دمشق میں دو دھماکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

شام (جیوڈیسک) دمشق شام کے دارالحکومت دمشق میں دو دھماکے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے اس علاقے میں ہوئے ہیں جہاں سرکاری عمارتوں کے علاوہ فوج کا جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر بھی واقع ہے۔عینی شاہدین کے مطابق عمارت کے کم از…

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان حکومت کی زیر قیادت مفاہمتی عمل کا حامی ہے ۔پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت سے آگاہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

امریکا گستاخانہ فلم کی مذمت کرتا ہے ، صدر براک اوباما

امریکا گستاخانہ فلم کی مذمت کرتا ہے ، صدر براک اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا گستاخانہ فلم کی مذمت کرتا ہے اور اس فلم سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

نائجیریا میں سیلاب ، ہزاروں افراد متاثر

نائجیریا میں سیلاب ، ہزاروں افراد متاثر

نائجیریا (جیوڈیسک) اب بات کرتے ہیں افریقا کے ملک نائیجیریا کی جہاں کے شمالی اور جنوبی علاقوں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ بند کیے جانے کے بعد مرکزی علاقے میں شدید سیلاب کے باعث ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے۔روڈ سیفٹی کے…

سادگی کیخلاف اسپین میں مظاہرہ ، پارلیمنٹ کی جانب مارچ

سادگی کیخلاف اسپین میں مظاہرہ ، پارلیمنٹ کی جانب مارچ

اسپین (جیوڈیسک) اسپین میں سادگی کے خلاف مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی کو حراست میں لے لیاگیا۔مظاہرین نے اسپین کی پارلیمنٹ کی جانب مارچ کیا، مظاہرین پارلیمنٹ کی…

برازیل کی عدالت کا یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانے کا حکم

برازیل کی عدالت کا یو ٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹانے کا حکم

برازیل (جیوڈیسک)برازیل کی عدالت نے گستاخانہ فلم یو ٹیوب سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار کا مطلب مذہبی منافرت نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سا پالو کی عدالت نے یوٹیوب کی مالک کمپنی کو گستاخانہ…

پاکستان اپنی بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کیلئے کھولنے پر رضامند

پاکستان اپنی بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کیلئے کھولنے پر رضامند

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اپنی تین بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کے لیے کھولنے پر رضا مند ہو گیا، وفاقی کابینہ سے آج معاہدے کی منظوری لی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے اپنی تین بندرگاہوں کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر کو…

لبنان : اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد

لبنان : اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد

لبنان(جیوڈیسک)لبنان کی ایک عدالت نے اس اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ تک رسائی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایک وکیل کی طرف سے دائر کی جانیوالی شکایت کے بعد جج ناظم زوعین نے فیصلہ کیا کہ لبنان میں مسلمانوں کی معصومیت نامی…

ہم جنس پرستی کا انسانی اقدار سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی صدر

ہم جنس پرستی کا انسانی اقدار سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی صدر

ایران (جیوڈیسک) ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی کی حمایت صرف شدت پسند استعمار کے نمائندے کرتے ہیں جن کا حقیقی انسانی اقدار سے کوئی تعلق نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم…

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف درجنوں افراد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا ۔اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماں کے خطاب کے دوران پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج…

کویت : عدالت نے انتخابی حلقہ بندیوں کا قانون جائز قرار دیدیا

کویت : عدالت نے انتخابی حلقہ بندیوں کا قانون جائز قرار دیدیا

کویت(جیوڈیسک)کویت کی آئینی عدالت نے حکومتی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس خلیجی ریاست میں انتخابی حلقہ بندی کے قانون کو آئین کے مطابق قرار دیدیا ہے۔ مبصرین نے اس فیصلہ کو حکومت کیلئے دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب…

پاکستان سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں: افغان صدر

پاکستان سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں: افغان صدر

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا کہ کابل پاکستان سے برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہیں، افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر…

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ توہین آمیز فلم انتہائی قابل مذمت ہے ۔عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے کے بجائے اسے مجرمانہ قرار دے جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے زیادہ کسی نے…

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نیا مسودہ تیار کر لیا ہے جسے کل سپریم کورٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا مسودہ قانونی ماہر وسیم سجاد کی…

مٹ رومنی کی اوباما انتظامیہ کی خارجہ پالیسی پر تنقید

مٹ رومنی کی اوباما انتظامیہ کی خارجہ پالیسی پر تنقید

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار مٹ رومنی نے صدر اوباما کی خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ناقص خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ مشرق وسطی میں بدلتی ہوئی صورتحال میں اپنے کردار کو…

لاشوں کی بے حرمتی ، امریکی فوجیوں کے کورٹ مارشل کا اعلان

لاشوں کی بے حرمتی ، امریکی فوجیوں کے کورٹ مارشل کا اعلان

پینٹاگون (جیوڈیسک) پینٹاگون نے افغانستان میں طالبان کی لاشوں کی بے حر متی کر نے والے دو امریکی فوجیوں کا کورٹ مارشل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دوامریکی فوجیوں نے جولائی دو ہزار گیارہ میں افغانستان کے…

اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہزاروں افراد متاثر

اسپین کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہزاروں افراد متاثر

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے شہر ویلنشیا کے جنگلا ت میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والے دوہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلنشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے گیارہ کلومیٹرسے زائد…

چین : کوئلے کی کان میں حادثہ ، 20 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی کان میں حادثہ ، 20 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع کان میں پیش آنے والیحادثے میں بیس کان کن ہلاک ہو گئے۔کان کنوں کو باہرلیجانے والی ٹرام کارکھائی میں جا گری۔ ٹرام میں چونتیس افراد سوار تھے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر…

اسرائیل کی دھمکیوں پرفکرمند نہیں ، احمدی نژاد

اسرائیل کی دھمکیوں پرفکرمند نہیں ، احمدی نژاد

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر احمد نژاد نے کہاکہ وہ اسرائیل کی ایران پر حملے کی دھمکیوں پر فکر مند نہیں ہیں، ہم اپنا دفاع خود کر سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں…

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن (جیوڈیسک) نارتھ انگلینڈ میں پاکستانی ڈرائیور محمد سلیم نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔محمد سلیم کو نارتھ انگلینڈ کے علاقے(Easingwold) ایسنگ ولڈ (York) یارک میں خنجروں کے…