اسرائیلی فوج نے سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

اسرائیلی فوج نے سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

اسرائیل(جیوڈیسک)اسرائیلی فوج نے شام میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث گولان پہاڑیوں پر سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل مینی گاٹنز نے گولان پہاڑیوں پر سب سے بڑی فوجی مشقوں کا…

روس کا یو ایس ایڈ پر سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام

روس کا یو ایس ایڈ پر سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام

روس(جیوڈیسک)روس نے امریکی امدادی ادارے یو ایس ایڈ پر اپنے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے یکم اکتوبر تک روس میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ…

سیاچن پر موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی آرمی چیف

سیاچن پر موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی آرمی چیف

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ سیاچن پر اپنی موجودہ پوزیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سیاچین کو غیر فوجی علاقہ بنانے کی پاکستانی تجویز پر بھارتی آرمی چیف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو…

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری،3 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری،3 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے تین فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کواسرائیلی فضائیہ نے رفاہ کے علاقے میں ایک کار پر میزائل…

اسلام مخالف فلم سے امریکی حکومت کا کوئی تعلق نہیں،اوباما

اسلام مخالف فلم سے امریکی حکومت کا کوئی تعلق نہیں،اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اسلام مخالف فلم سے امریکی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ واشنگٹن میں انتخابی مہم کے حوالے سے ایک تقریب میں خطاب کرتیہوئے صدر اوباما نے کہا کہ فلم بنانے والا “تاریک کردار” کا…

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا کو پاکستان کی ترجیحات سمجھنا ہو گی : حنا ربانی

امریکا (جیوڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی ترجیحات اور خدشات کو بہتر طور پر سمجھنا ہوگا۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا دہشت گردی کے…

گستاخانہ فلم غیر مہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

گستاخانہ فلم غیر مہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شرانگیز اور گستاخانہ فلم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ساز نے اظہار رائے کی آزادی کا غلط استعمال کیا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بان کی…

چین کے رہنما کی طرف سے جاپان کو دھمکی

چین کے رہنما کی طرف سے جاپان کو دھمکی

چین کے نائب صدر شی جنپنگ نے متانزع جزائر کے معاملے پر جاپان کو خبرادار کرکے کہا کہ چین کے خودمختاری میں مداخلت نہ کرے چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے نائب صدر اور کمیونسٹ پارٹی کے ممکنہ سربراہ شی…

فرانس: پیغمبرِ اسلام کے کارٹون کی اشاعت کے بعد ، بیس فرانسیسی سفارتخانے بند

فرانس: پیغمبرِ اسلام کے کارٹون کی اشاعت کے بعد ، بیس فرانسیسی سفارتخانے بند

فرانس میں ایک جریدے Charlie Hebdo کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے کارٹون کی اشاعت کے بعد فرانس نے کچھ ممالک میں اپنے کچھ سفارتخانوں کے گرد سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ فرانس کے وزیرِ خارجہ لارون فابیوس نے کہا کہ جریدے کے…

بھارت کا اگنی فور میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی فور میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اگنی فور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والا جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا اگنی فور میزائل چار ہزار کلومیٹرکے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا…

نیٹو نے افغان فورسز کے ساتھ مشترکہ آپریشن معطل کر دیئے

نیٹو نے افغان فورسز کے ساتھ مشترکہ آپریشن معطل کر دیئے

کابل (جیوڈیسک) کابل نیٹو نے افغان سیکیورٹی اہل کاروں کی جانب سے غیر ملکی فوجیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے افغان فورسز کے ساتھ مشترکہ آپریشنز معطل کردیئے ہیں۔یہ حکم افغانستان میں امریکا کے دوسرے سب سے سینئر کمانڈر لیفٹننٹ…

میکسیکو، فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے 26 افراد ہلاک

میکسیکو، فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے 26 افراد ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی شمالی میکسیکو کی فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 26افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ میکسیکو کے شہر Reynosa میں امریکی سرحد کے قریب گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی…

امریکہ ہر صورت اپنے سفارتی عملے کی حفاظت کرے گا ، ہیلری

امریکہ ہر صورت اپنے سفارتی عملے کی حفاظت کرے گا ، ہیلری

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے گستاخانہ فلم پر تشدد آمیز احتجاج قابل مذمت قرار دے دیا ،دوسری جانب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور کراچی اور پشاور میں امریکی قونصلیٹ آج بند رہیں گے تاہم اسلام آباد میں سفارت…

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت موجود صلاحیتوں کے مطابق نہیں ہے اس لئے دونوں ممالک کو چائیے کہ وہ مختلف سیکٹرز…

سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کریں گے:ہلیری

سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات کریں گے:ہلیری

  امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ سفارت خانوں کے تحفظ کی خاطر جارحانہ اقدامات سیگریز نہیں کریں گے جبکہ صدر باراک اوباما نے مسلم دنیا سے امریکی شہریوں کو تحفظ دینے کی اپیل کردی۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری…

سعودی عرب نے بھی یوٹیوب بند کرنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب نے بھی یوٹیوب بند کرنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب (جیوڈیسک)پاکستان کے بعد اب سعودی عرب نے بھی یوٹیوب کو گستاخانہ فلم کو انٹر نیٹ سے نہ ہٹانے کی صورت میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے انٹرنیٹ صارفین کی طرف…

مانچسٹر:پولیس آپریشن کے دوران 2 خواتین اہلکار ہلاک

مانچسٹر:پولیس آپریشن کے دوران 2 خواتین اہلکار ہلاک

مانچسٹر(جیوڈیسک)مانچسٹر میں قاتل کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن کے دوران دو خواتین اہلکار ہلاک ہو گئیں۔ مانچسٹرکے پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں خواتین پولیس اہلکاروں کو مانچسٹر میں ٹیمسائیڈ کے علاقے میں ایک مبینہ انتیس سالہ قاتل ڈیلے کریگان نے اس…

ایران کیخلاف پابندیاں مذاکراتی عمل کی راہ میں رکاوٹ ہونگی: روس

ایران کیخلاف پابندیاں مذاکراتی عمل کی راہ میں رکاوٹ ہونگی: روس

روس (جیوڈیسک) روس نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام چھ ملکی جوہری مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ…

کیتھرائن کی برہنہ تصاویر کی ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع

کیتھرائن کی برہنہ تصاویر کی ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع

لندن(جیوڈیسک)ایک فرانسیسی پراسیکیوٹر نے شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیتھرائن کی برہنہ تصاویر شائع ہونے کے بعد ابتدائی فوجداری تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ تحقیقات شاہی جوڑے کی طرف سے دائر کی گئی ایک شکایت کے بعد شروع کی گئی ہے۔ ابتدائی…

چینی آٹو پارٹس امریکی صنعت کیلئے خطرہ ہیں ، اوباما

چینی آٹو پارٹس امریکی صنعت کیلئے خطرہ ہیں ، اوباما

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کہا ہے کہ سستے چینی آٹو پارٹس کی درآمد سے مقامی آٹو صنعت میں امریکیوں کے لیے روزگار کے مواقع کم ہوتے جارہے ہیں اس لئے ان کی درآمد کو چیلنج کیا گیا ہے۔…

نیویارک : 2 جہازوں کو ہائی جیک کرنے کی افواہ ، پروازیں کلیئر

نیویارک : 2 جہازوں کو ہائی جیک کرنے کی افواہ ، پروازیں کلیئر

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر دو جہازوں کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ان دونوں جہازوں کو ہائی جیک کرنے کی غیر مصدقہ دھمکیاں ملی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکن…

اجمل قصاب نے بھارتی صدر سے رحم کی اپیل کر دی

اجمل قصاب نے بھارتی صدر سے رحم کی اپیل کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم اجمل قصاب نے بھارتی صدر سے رحم کی اپیل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رحم کی اپیل ممبئی جیل کے جیلر کے ذریعے صدر پرناب مکھرجی کو بھجوائی گئی۔ ممبئی ہائی کورٹ کی دی…

گستاخانہ فلم پر دنیا بھر میں احتجاج جاری

گستاخانہ فلم پر دنیا بھر میں احتجاج جاری

دنیا کے مختلف ممالک میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم پر احتجاج جاری ہے۔ فلپائن میں ہزاروں افراد نے احتجاجی جلوس میں شرکت کی۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ پولیس اور…

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان(جیوڈیسک)ناروے پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گا جس کے لئے پلاننگ کمیشن کو ان کی مدد کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ناروے کے ایک وفد نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی…