میکسیکو میں 17 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو میں 17 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو کی مغربی ریاست میں ایک شاہراہ پر سے 17 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں زنجیروں سے باندھ کر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ عینی شاہدین نے کہا کہ ٹرکوں میں سوار کچھ لوگ سڑک کنارے رکے اور لاشیں…

امریکہ جاپان مشترکہ میزائل نظام کی تنصیب پر متفق

امریکہ جاپان مشترکہ میزائل نظام کی تنصیب پر متفق

امریکہ /جاپان(جیوڈیسک)جاپان اور امریکہ مشترکہ میزائل سسٹم کی تنصیب پر رضا مند ہوگئے ہیں، میزائل سسٹم کی تنصیب کا مقصد شمالی کوریا کی جانب سے دھمکیوں کے پیش نظر دفاعی تدارک کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے…

جکارتہ : امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں

جکارتہ : امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں

جکارتہ(جیوڈیسک)اسلام مخالف فلم کے خلاف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں، مظاہرین نے پٹرول بم پھینکے اور امریکہ مخالف نعرے لگائے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین سے نمٹنے کیلئے پولیس کے سینکڑوں اہلکار اور…

طالبان کے ہاتھوں طیارے تباہ، نیٹو نے تسلیم کرلیا

طالبان کے ہاتھوں طیارے تباہ، نیٹو نے تسلیم کرلیا

کابل(جیوڈیسک)نیٹو نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنے انتہائی اہم فوجی اڈے پر طالبان حملے سے سبق سیکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات اٹھائے گا۔ کابل میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں نیٹو کے چیف ترجمان بریگیڈئر جنرل گنٹز کٹز نے تسلیم کیا…

امریکا : جے ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر 2 پروازوں میں بم کی اطلاع

امریکا : جے ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر 2 پروازوں میں بم کی اطلاع

امریکا (جیوڈیسک)امریکا کے جے ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر 2 پروازوں میں بم کی اطلاع دی گئی، تلاشی کے بعد طیاروں کو کلیئر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک شخص نے فون کر کے نیویارک میں جے ایف کینڈی ایئرپورٹ پر 2…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ

عالمی منڈی (جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ماہ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے تیرہ سینٹس اضافے کے ساتھ ننانوئے ڈالر دس سینٹس پر ٹریڈ ہورہا ہے جبکہ نارتھ…

جنوبی کوریا نے ایران سے خام تیل کی درآمد روک دی

جنوبی کوریا نے ایران سے خام تیل کی درآمد روک دی

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے ریفائنری کی انشورنس ختم ہونے کے بعد ایران سے خام تیل کی خریداری روک دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ویب سائٹ پر دیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جنوبی کوریا کی ایران سے خام تیل کی…

کابل : نیٹو طیاروں کی بمباری، 8 خواتین جاں بحق

کابل : نیٹو طیاروں کی بمباری، 8 خواتین جاں بحق

کابل : (جیوڈیسک)مشرقی افغانستان میں نیٹو طیاروں کی شیلنگ سے آٹھ خواتین جاں بحق ہوگئیں۔افغان حکام کے مطابق نیٹو طیاروں نے ضلع علی نگر میں لکڑیاں چننے جانے والی خواتین پر بمباری کی۔ شیلنگ میں آٹھ خواتین اور لڑکیاں موقع پر ہی…

فرانس : امریکی سفارتخانہ کے باہر گستاخانہ فلم کیخلاف مظاہرہ، 150 گرفتار

فرانس : امریکی سفارتخانہ کے باہر گستاخانہ فلم کیخلاف مظاہرہ، 150 گرفتار

فرانس : (جیوڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گستاخانہ فلم کے خلاف درجنوں افراد کا امریکی سفارتخانہ کے باہر مظاہرہ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا اور 150 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فرانسیسی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس…

کمبوڈیا : کھمر روج دور حکومت کی سابق خاتون اول رہا

کمبوڈیا : کھمر روج دور حکومت کی سابق خاتون اول رہا

کمبوڈیا : (جیوڈیسک)کمبوڈیا کے کھمر روج دور حکومت کی سابق خاتون اول کو رہا کر دیا گیا۔اس سے قبل ملک کے جنگی جرائم کے ٹریبونل نے اسے مقدمہ کی کارروائی کے لئے ان فٹ قرار دیا تھا۔ 80 سالہ لینج تھیرتھ جس…

امریکی پادری ٹیری جونزکی جرمنی داخلے پر پابندی

امریکی پادری ٹیری جونزکی جرمنی داخلے پر پابندی

جرمن(جیوڈیسک)جرمنی نے قرآن کی بے حرمتی والے امریکی پادری ٹیری جونز کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کا کہنا ہے ٹیری جونز کی آمد سے جرمنی میں امن و امان کے مسائل سر اٹھا سکتے ہیں۔…

عیسائی اور مسلمان پرامن معاشرے قائم کریں: پوپ بینیڈکٹ

عیسائی اور مسلمان پرامن معاشرے قائم کریں: پوپ بینیڈکٹ

عیسائیوں کے مذہبی راہنماء پوپ بینیڈکٹ نے مشرق وسطی کے عیسائیوں اور مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ ایک پرامن معاشرے قائم کریں۔لبنا ن کے دورے کے دوسرے روز دارلحکومت بیروت میں اپنے خطاب میں پوپ بینیڈکٹ نے کہا انسان کو انتقام…

امریکا : منفرد طرز تعمیر کا شاہکار گھر فروخت کے لئے پیش

امریکا : منفرد طرز تعمیر کا شاہکار گھر فروخت کے لئے پیش

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں منفرد طرز تعمیر کا شاہکار گھر فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا۔ دن کے وقت گھر میں لائٹیں نہیں سورج اجالا کرتا ہے۔واشنگٹن کی سنوہمش کانٹی کیساحل پراس خوبصورت گھر کو 1970 میں ایک ریس کار ڈرائیور…

امریکی پولیس کی توہین آمیز فلم بنانے والے سے پوچھ گچھ

امریکی پولیس کی توہین آمیز فلم بنانے والے سے پوچھ گچھ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں توہین آمیز فلم بنانے والے فلمساز نکولا سے پولیس نے تحقیقات کا آغازکردیا۔ نکولا پہلے بھی مالی بے ضابطگیوں کے جرم میں اکیس ماہ کی جیل کاٹ چکا ہے۔ اسلام مخالف فلم بنا کر دنیا بھر کے مسلمانوں…

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ قریبی آبادی کیلئے خطرہ بن گئی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ قریبی آبادی کیلئے خطرہ بن گئی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس امریکا میں لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ قریبی گھروں کے لیے خطرہ بن گئی ہے، ساوتھ لینڈ میں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے زور پکڑ لیا،خشک موسم اور جھاڑیوں سے آگ میں شدت آئی…

صدام حسین کے ہمشکل کے ذریے فحش فلم بنا نے کی کوشش نا کام

صدام حسین کے ہمشکل کے ذریے فحش فلم بنا نے کی کوشش نا کام

سابق عراقی صدر صدام حسین کے ہم شکل مصری باشندے نے دعوی کیا ہے کہ اسے ایک گروپ نے فحش فلموں میں صدام حسین کی نقالی کرنے کے لئے اغوا کرنے کی کوشش کی۔مصر سے تعلق رکھنے والے محمد بشر نے میڈیا…

امریکا نے سفارتخانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی

امریکا نے سفارتخانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی

امریکا (جیوڈیسک) اسلام مخالف فلم کے خلاف دنیابھر میں امریکی سفارتخانوں کے باہر مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے ۔ امریکا نے تمام ممالک میں موجود سفارتخانوں کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔امریکی حکام کے مطابق پرتشدد مظاہروں کے بعد سفارتی عملے اور عمارتوں کی…

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

مارک گراسمین کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات، افغان صورتحال پر غور

پاکستان (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور امریکا نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی استحکام کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال…

ڈنمارک دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کو برداشت کرنا سیکھے : ڈاکٹر طاہر القادری

ڈنمارک دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کو برداشت کرنا سیکھے : ڈاکٹر طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے دورہ ڈنمارک کے دوران مقامی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ڈینش میڈیا دوسرے ملکوں کی پارلیمنٹس اور جمہوریتوں کر برداشت کرنا سیکھے ۔ وہ پاکستان میں توہین رسالت قانون پر…

افغانستان : نیٹو فوجی کیمپ پر حملہ،2 اتحادی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان : نیٹو فوجی کیمپ پر حملہ،2 اتحادی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو فوجی کیمپ بشین پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اتحادی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پینٹاگون کے مطابق حملہ آوروں نے ہینڈ گرینیڈ، راکٹ لانچر اور چھوٹے ہتھیاروں سے کیمپ پر حملہ…

افغانستان : مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 51 افراد ہلاک

افغانستان : مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 51 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے صوبے غزنی میں کابل قندھار ہائی وے پر مسافر بس اور تیل بردار ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں کم ازکم 51 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزنی پولیس کے صوبائی سربراہ جنرل زروار زاہد نے واقعہ…

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ : بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

برطانیہ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف تین ہزار سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا اور ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اہتمام برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں…

چاند پر پہلا قدم رکھنے والا انسان سمندر میں اتر گیا

چاند پر پہلا قدم رکھنے والا انسان سمندر میں اتر گیا

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے انسان نیل آرمسٹرونگ کی باقیات کو سمندر برد کر دیا گیا۔ نیل آرمسٹرونگ کی باقیات کو امریکی بحری جہاز پر بحیرہ اوقیانوس میں لے جایا گیا۔ اس موقع پر فوجی جوانوں نے آرمسٹرونگ کے اعزاز میں…

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

امریکی گستاخانہ فلم کے خلاف ملک گیر کا احتجاج ، ریلیاں

  امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان میں شدید احتجاج کیا گیا، مختلف شہروں میں مذہبی تنظیموں نے نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے جن میں مظاہرین نے امریکا سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین…