ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

ممتاز احمد چشتی اور محمد آعظم نے برطانوی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ سے فرداً فرداً ملا قاتیں

نیلسن ( پ ر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چئیر مین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وائس چئیر مین سالار ممتازاحمد چشتی اور سکریٹری جنرل محمد آعظم پر مشتمل ایک سہ رکنی وفد نے ہاؤس آف کامنز…

نیٹو کا شام میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں: راسموسن

نیٹو کا شام میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں: راسموسن

نیٹو (جیوڈیسک) بحر شمالی اوقیانوس کے ممالک کے دفاعی اتحاد کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ نیٹو کا شام میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں۔نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ان…

چین نے دس سال میں تیز ترین ترقی کی، وین جیا با

چین نے دس سال میں تیز ترین ترقی کی، وین جیا با

چین (جیوڈیسک) چین کے وزیراعظم وین جیا با نے کہا ہے کہ چین نے گذشتہ دس سال میں تیز ترین ترقی کی ہے۔چین کے شہرتھیان جن میں عالمی اقتصادی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیراعظم کا کہنا تھا…

لیبیا , توہین رسالت پر مبنی فلم کیخلاف امریکی قونصلیٹ پر حملہ

لیبیا , توہین رسالت پر مبنی فلم کیخلاف امریکی قونصلیٹ پر حملہ

لیبیا (جیوڈیسک) توہین رسالت پر مبنی فلم کیخلاف لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی میں مشتعل مظاہرین کی امریکی قونصلیٹ کی عمارت پر حملے کے نتیجے میں ایک سفارتی اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔مشتعل مظاہرین ملعون پادری…

طویل ترین جنگ 2014 میں ختم ہوجائے گی ، باراک اوباما

طویل ترین جنگ 2014 میں ختم ہوجائے گی ، باراک اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ نے گیارہ ستمبر کو قومی دن قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سال دوہزار چودہ میں امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ ختم ہوجائے گی۔ امریکی صدر باراک اوبامہ پینٹا گان میں میموریل سروس سے…

شکیل آفریدی کا بیان درست ہوا تو تشویش لاحق ہوگی ، امریکا

شکیل آفریدی کا بیان درست ہوا تو تشویش لاحق ہوگی ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں معاونت کرنے والے ڈاکٹرشکیل آفریدی کے مبینہ انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر آفریدی کا بیان درست ہوا تو واشنگٹن کو اس پرتشویش ہوگی۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران…

نائن الیون کے حملے اور پاکستان

نائن الیون کے حملے اور پاکستان

اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاں بالخصوص وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے ایک بھرپور فوجی مہم شروع کی مگر اس کے ردعمل میں…

چین سے دوستی کو معاشی شراکت داری میں بدلیں گے: راجا پرویز اشرف

چین سے دوستی کو معاشی شراکت داری میں بدلیں گے: راجا پرویز اشرف

چین/ پاکستان(جیوڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی پالیسی کا اہم ستون ہے۔ تمام پاکستانیوں کو چین کے ساتھ مثالی دوستی پر فخر ہے۔ تیان جن میں چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد وزیراعظم…

سپین : ایک ماہ کے دوران بیروزگاروں میں کئی گنا اضافہ

سپین : ایک ماہ کے دوران بیروزگاروں میں کئی گنا اضافہ

سپین(جیوڈیسک)سپین میں ماہ اگست کے دوران جولائی کے مقابلے میں 38,179 افراد کام کاج سے فارغ ہو کر گھر بیٹھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہ اگست میں مجموعی طور پر بیروز گار افراد کی تعداد 46 لاکھ 25 ہزار634 ہوگئی…

یمنی حکام کا القاعدہ نائب سربراہ سید الشہری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یمنی حکام کا القاعدہ نائب سربراہ سید الشہری کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یمن(جیوڈیسک)یمنی حکام نے دعوی کیا ہے القاعدہ کا نائب سربراہ سید الشہری ایک فوجی کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سعید الشہری یمن میں القاعدہ کے علاقائی نائب کے طور پر فرائض انجام دے رہا تھا ۔اعلی امریکی حکام نے…

امریکا پر حملہ کرنے والا کوئی شخص بچ نہیں سکے گا، لیون پنیٹا

امریکا پر حملہ کرنے والا کوئی شخص بچ نہیں سکے گا، لیون پنیٹا

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ 11ستمبر کو اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ امریکا پر حملہ کرنے والا کوئی بھی شخص بچ نہیں سکے گا۔ گیارہ ستمبر 2001کو اغوا کئے گئے 4 طیاروں میں سے ایک ریاست…

سانحہ نائن الیون کو رونما ہوئے گیارہ سال بیت گئے

سانحہ نائن الیون کو رونما ہوئے گیارہ سال بیت گئے

امریکہ (جیوڈیسک)نائن الیون کے سانحے کوآج گیارہ سال ہو چکے ہیں۔ اس طویل عرصے میں نہ تو دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوسکا اور نہ ہی پاک امریکہ خوشگوارتعلقات میں استحکام آ سکا۔ جنگوں سے چور افغانستان پر امریکہ کی چڑھائی کا…

شکاگو : حکومت کی اساتذہ کے متعلق پالیسی کے خلاف مظاہرہ

شکاگو : حکومت کی اساتذہ کے متعلق پالیسی کے خلاف مظاہرہ

شکاگو (جیوڈیسک)امریکی شہر شکاگو میں حکومت کی اساتذہ کے متعلق پالیسی کے خلاف بڑا مظاہرہ ہوا جس میں چھبیس ہزار اساتذہ نے حصہ لیا۔ مظاہرین میں اساتذہ یونینوں کے رہنما اور شکاگو کے تقریبا تمام سرکاری اسکولوں کے اساتذہ شامل تھے. اس…

چین میں پاکستانی قیدی: کوئی پرسانِ حال نہیں

چین میں پاکستانی قیدی: کوئی پرسانِ حال نہیں

راجہ پرویز اشرف کا چین کے تیانجن ایرپورٹ پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوئے۔ اس موقع پر چین کی جیلوں میں قید پاکستانی…

افغان صدر محمد قاسم کا ملکی امن کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

افغان صدر محمد قاسم کا ملکی امن کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

افغان نائب صدر محمد قاسم فہیم نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کے انخلا کے بعد امن…

کابل : خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

کابل : خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں چھ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل کے ششدرک علاقے میں ایساف ہیڈکوارٹر اور امریکی سفارت خانے کے نزدیک نوجوان حملہ آور نے خود…

نیپال میں بس حادثہ 41 افراد جاں بحق

نیپال میں بس حادثہ 41 افراد جاں بحق

نیپال (جیوڈیسک) مغربی نیپال میں خوفناک بس حادثہ اکتالیس افراد ہلاک ۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دو سو کلو میٹر دور مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا، مقامی ٹی وی کے مطابق حادثے میں اکتالیس افراد جاں بحق اور چھ زخمی…

افغان طالبان کی برطانوی شہزادے کو قتل کی دھمکی

افغان طالبان کی برطانوی شہزادے کو قتل کی دھمکی

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان نے برطانوی شہزادے ہیری کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ وہ افغانستان میں برطانوی شہزادے ہیری کوہلاک کرنے کیلئے بڑا پلان…

بھارت میں جوہری پلانٹ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

بھارت میں جوہری پلانٹ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایٹمی پلانٹ کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی۔ پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس پھینکنے کے بعد مظاہرین کو سمندر کی پناہ لینا پڑی۔بھارت کے کوڈان کولام ایٹمی پلانٹ کے خلاف سائٹ پر…

افغان امن مذاکرات میں چین بھی کردار ادا کرے گا ، رپورٹ

افغان امن مذاکرات میں چین بھی کردار ادا کرے گا ، رپورٹ

افغانستان (جیوڈیسک) اتحادی ممالک افغانستان سے فوجی انخلاکی تیاریوں میں مصروف ہیں تو دوسری جانب چین نے افغانستان میں اپنا کردار وسیع کرنیکا فیصلہ کر لیا۔بھارت اور پاکستان کے بعد چین نے بھی خطیمیں اپنا کردار کھل کراداکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

بگرام جیل کا کنٹرول افغان حکومت کے حوالے

بگرام جیل کا کنٹرول افغان حکومت کے حوالے

افغانستان (جیوڈیسک)امریکا بگرام جیل کا کنٹرول آج افغان حکومت کے حوالے کر دے گا، جیل میں کئی پاکستانی قیدی بھی موجود ہیں۔ افغانستان کے علاقے بگرام کی جیل میں سینکڑوں طالبان رہنماوں سمیت کئی شدت پسند قید ہیں جن میں 50غیرملکی بھی…

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق: پرتشدد واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 75 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق میں سکیورٹی فورسز پر بم حملوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت پچھہتر سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملے اور فائرنگ سے گیارہ اہلکار…

مصر: الیپو میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق ہوگئے

مصر: الیپو میں دھماکہ، 17 افراد جاں بحق ہوگئے

مصر(جیوڈیسک)مصر کے شہر الیپو میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا اسٹیڈیم سے ملحقہ اور ال ہایا اسپتال کے نزدیک علاقے میں ہوا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ…

سان تیاگو :1973 کی فوجی بغاوت کی یاد میں مظاہرے

سان تیاگو :1973 کی فوجی بغاوت کی یاد میں مظاہرے

چلی(جیوڈیسک)چلی کے شہر سان تیاگو میں 1973کی فوجی بغاوت کا دن منانے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا گیارہ ستمبر 1973 کے اس وقت کے صدر سلواڈور ایلنڈ کو چلی کی کانگریس کے ساتھ ناخوشگوار تعلقات کی بنا پر فوجی بغاوت کا سامنا…