اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل…

عراق : ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا

عراق : ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا

عراق (جیوڈیسک) عراق میں مسلح افراد نے ایک عراقی وکیل، اس کے عدالتی تفتیش کار بیٹے اور اس کے خاندان کے دیگر 6 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ دارالحکومت کے 200 کلومیٹر شمال میں بیجی کے…

شامی فوج کا حلب شہر میں زمینی کارروائی کا آغاز

شامی فوج کا حلب شہر میں زمینی کارروائی کا آغاز

شام (جیوڈیسک) شامی فوج نے شمالی شہر حلب میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا۔ یہ بات شام کے سیکورٹی اہلکار نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتائی۔ اہلکار نے شناخت خفیہ رکھنے کی شرط پر شہر میں باغیوں کے اہم گڑھ…

شام میں پرامن تبدیلی کے حامی ہیں، امریکا

شام میں پرامن تبدیلی کے حامی ہیں، امریکا

امریکا  (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام میں پرامن تبدیلی کا حامی ہے اور شامی اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان پیٹرک وینٹرل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے…

بھارت : ٹریفک حادثہ میں 31 افراد ہلاک ، 25 زخمی

بھارت : ٹریفک حادثہ میں 31 افراد ہلاک ، 25 زخمی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مغالیا میں ٹریفک کے ایک حادثے میں 31 افراد ہلاک جبکہ 25 شدید زخمی ہوگئے۔ ریاست مغالیا کے پولیس چیف نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ مشرقی ضلع جیٹیاہل میں اس وقت پیش آیا جب گواٹی سے اگارتلا…

فلپائن : منیلا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ، 8 لاکھ افراد متاثر

فلپائن : منیلا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ، 8 لاکھ افراد متاثر

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے آٹھ لاکھ سے زائد افرادمتاثر ہو ئے ہیں ۔ منیلا سمیت دیگر علاقوں میں گزشتہ گیارہ روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کی…

چین میں سمندری طوفان ،20 لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل

چین میں سمندری طوفان ،20 لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل

چین (جیوڈیسک) چین میں سمندری طوفان ہائی کیوئی ساحل سے ٹکرا گیا جس کے بعد ساحلی علاقوں شدید بارشوں اور تیز ہواں کی لپیٹ میں آ گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق طوفان سے متاثرہ علاقوں سے بیس لاکھ افراد کو محفوظ مقامات…

افغانستان میں خود کش حملہ ،1شخص ہلاک

افغانستان میں خود کش حملہ ،1شخص ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغان صوبہ کنڑ میں ہونے والے خودکش حملے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ دو خود کش حملہ آوروں نے کنڑ کی صوبائی کونسل کے کمپانڈ کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت کونسل کا اجلاس جاری تھا۔ کنڑ…

ایران پر دباؤ کیلئے ہیلری کی جنوبی افریقا کی یاترا

ایران پر دباؤ کیلئے ہیلری کی جنوبی افریقا کی یاترا

امریکا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے جنوبی افریقہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کو قائل کرے کہ وہ اپنے جوہری عزائم سے باز رہے۔ کیپ ٹان میں تقریب سے خطاب میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ایران…

اوبامہ کا منموہن کو فون، سانحہ واشنگٹن پر اظہار تعزیت

اوبامہ کا منموہن کو فون، سانحہ واشنگٹن پر اظہار تعزیت

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوبامہ نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے واشنگٹن میں گوردوارے پر افسوسناک حملے کے نتیجے میں ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے اور ملوث ملزم کو قرار واقعی…

لیبیا میں اختیارات نومنتخب نمائندوں کومنتقل

لیبیا میں اختیارات نومنتخب نمائندوں کومنتقل

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کی حکمران کونسل نے اختیارات نومنتخب اسمبلی کو منتقل کر دیئے ہیں، لیبیا میں اقتدار کی منتقلی شمال افریقی ممالک کی تاریخ میں اختیارات کی پہلی پرامن منتقلی ہے۔ رات گئے دارالحکومت طرابلس میں ایک پر وقار تقریب کے…

امریکا کی حکومت گرانے کے لیے نئی منصوبہ بندی

امریکا کی حکومت گرانے کے لیے نئی منصوبہ بندی

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے شام کی حکومت کو گرانے کیلیے باغیوں کے ساتھ مل کر نئی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ دیرہ میں جنازے کیدوران راکٹ حملوں سے ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ باغیوں نے الیپو کے جنوبی ضلع پر کنٹرول کا دعوی…

امریکی اخبارا ت سے: خون ناحق

امریکی اخبارا ت سے: خون ناحق

امریکہ میں کالاراڈو کے ایک سینما گھر اور وسکانسن کے ایک سکھ گوردوارے میں جس طرح بے گناہ لوگوں کا دو شقی القلب افراد کے ہاتھوں خون ناحق ہوا ہے اس پر اخبار شکاگو سن ٹائمز ایک ادارئے میں امریکی ادارے نیشنل…

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سمندری طوفان کی تباہ کاریاں

فلپائن (جیوڈیسک)منیلا فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے دارالحکومت اور کئی قریبی صوبوں میں ڈیرا ڈال دیا ہے،، ہزاروں افراد گھر بار چھوڑکر پناہ گاہوں میں جا بسے ہیں۔ فلپائن میں مون سون بارشوں نے تو تباہی مچائی ہی تھی…

بھارت میں ہرغریب خاندان کو موبائل فون دینے کا منصوبہ

بھارت میں ہرغریب خاندان کو موبائل فون دینے کا منصوبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت کی مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ خط غربت سے نیچے رہنے والے ہر ایک خاندان کو مفت موبائل فراہم کیا جائے گا۔اس منصوبے کو ہر ہاتھ میں فون کا نام دیا…

مصری فضائیہ کا سینائی پر حملہ ،20 عسکریت پسند ہلاک

مصری فضائیہ کا سینائی پر حملہ ،20 عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ مصری فضائیہ کی جانب سے سینائی پر حملہ کرکے 20 سے عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ مصر کی خبر ایجنسی کے مطابق مصری فضائیہ نے سینائی پر حملہ کیا اورمبینہ طور پر 20 سے…

سمندر طوفان ایرنیسٹو آج میکسیکو سے ٹکرائے گا

سمندر طوفان ایرنیسٹو آج میکسیکو سے ٹکرائے گا

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو کے جنوبی ساحل سے سمندری طوفان ایرنسٹو آج ٹکرائے گا، ساحل کے قریب بسنے والے محفوظ مقامات کی طرف جانے کی تیاریاں کرنے لگے۔ سمندری طوفان ایرنیسٹو میکسیکو کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے 80 میل…

امریکا اپنا فوجی چھڑانے کیلئے 5 طالبا ن چھوڑنے پر رضامند

امریکا اپنا فوجی چھڑانے کیلئے 5 طالبا ن چھوڑنے پر رضامند

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا طالبان کی قید سے اپنے فوجی کی رہائی کے لئے گوانتا ناموبے سے5 اہم طالبان راہنماوں کو پہلے چھوڑنے پررضا مند ہوگیا۔ ایک برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی عہدے دار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ نئی…

اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ دے گی

اسلحہ اسمگل کرنے کے الزام میں بلیک واٹر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ دے گی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی کمپنی بلیک واٹر اسلحے کی اسمگلنگ کا الزام میں پانچ کروڑڈالر جرمانہ ادا کرنے پر تیارہوگئی ہے۔ بلیک واٹر پر غیر قانونی آٹو میٹک اسلحہ رکھنے کا الزام تھا امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چار کروڑ 95لاکھ ڈالر ادا کرنے پر کمپنی…

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی گولڈن جوبلی تقریبات کا اختتام

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی گولڈن جوبلی تقریبات کا اختتام

برطانیہ (جیوڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ کی تاج پوشی کی گولڈن جوبلی تقریبات ایک سال بعد سکاٹ لینڈ میں گارڈن پارٹی پر اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے تاج پوشی کی گولڈ ن جوبلی تقریبات سال بھر جاری رہیں،،سکاٹ لینڈ کے…

جنوبی کوریا : کتوں کا گوشت کھانے کے خلاف مظاہرہ

جنوبی کوریا : کتوں کا گوشت کھانے کے خلاف مظاہرہ

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں جانوروں کے حقوق کی سرگرم تنظیم نے کتوں کا گوشت کھانے کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران خود کو کتوں کے ساتھ پنجروں میں بند کیا, مظاہرین کا کہنا تھا کہ…

چلی : بدترین خشک سالی ، زرعی ایمرجنسی نافذ

چلی : بدترین خشک سالی ، زرعی ایمرجنسی نافذ

چلی (جیوڈیسک) چلی میں گرم موسم کی وجہ سے بدترین خشک سالی کا سامنا ہے جس کے باعث ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ چلی میں ماہرین کے مطابق ملک کے تین فیصد حصے کو خشک سالی کا سامنا ہیجسکی…

امریکا میں خشک سالی، صدر اوباما نے 30 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی

امریکا میں خشک سالی، صدر اوباما نے 30 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں خشک سالی کی وجہ سے پانچ دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہیجسکی بنیادی وجہ معمول کے مطابق بارشیں نہ ہونا ہے۔ دریاں میں پانی کی سطح کم ہوگئی ہے جبکہ کئی دریا خشک ہوچکے ہیں۔ کارن،سویا بین اور…

شام میں بڑھتی تشدد کی کارروائیاں افسوسناک ہیں،جنرل بابکرگے

شام میں بڑھتی تشدد کی کارروائیاں افسوسناک ہیں،جنرل بابکرگے

شام (جیوڈیسک) نیویارک شام میں اقوام متحدہ کے جائزہ مشن کے عارضی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بابکرگے نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی تشدد کی کارروائیاں نہایت افسوسناک ہیں، فریقین باہمی لڑائی کے دوران عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں…