امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست وسکونسن میں گوردوارے پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملواکی شہر کے اوک کریک قصبے میں پیش آیا۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکھوں کی…

ایران نے طبی سامان اور 15 ایمبولینسیں دمشق پہنچا دیں

ایران نے طبی سامان اور 15 ایمبولینسیں دمشق پہنچا دیں

ایران(جیوڈیسک)ایران نے امریکی اور یورپی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شام کے لئے طبی سامان اور 15 ایمبولینسیں دمشق پہنچا دیں۔ ایران کی جانب سے دی جانے والی امداد کی مالیت ایک اعشاریہ دو ملین ڈالر ہے جس میں بڑی مقدار…

یمن : خودکش دھماکہ اور ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوگئے

یمن : خودکش دھماکہ اور ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک، 20 زخمی ہوگئے

یمن(جیوڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے اور ڈرون حملوں میں 28 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ جنوبی یمن کے ایک گاوں میں ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے۔ جنوبی یمن کے علاقے کو حال ہی…

شمالی کوریا: سیلاب سے 169 افراد ہلاک 400 لاپتہ

شمالی کوریا: سیلاب سے 169 افراد ہلاک 400 لاپتہ

شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں حالیہ ہفتوں میں آنے والے سیلاب سے 169 افراد ہلاک اور 400 لاپتہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ سیالب کی وجہ سے ملک میں ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے اور لوگوں…

شامی ٹیلی ویژن کے میزبان کو اغوا کے بعد ہلاک کر دیا گیا

شامی ٹیلی ویژن کے میزبان کو اغوا کے بعد ہلاک کر دیا گیا

شام (جیوڈیسک)شامی ٹیلی ویژن کے میزبان محمد السعید جنہیں دمشق میں ان کے گھر سے وسط جولائی سے اغوا کیا گیا تھا کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مبصر رمی عبدالرحمان نے کے مطابق ٹیلی ویژن میزبان سرکاری ٹی وی کے جانی…

بھارت اور چین میں سیلاب،نظام زندگی درہم برہم

بھارت اور چین میں سیلاب،نظام زندگی درہم برہم

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیلاب سے دس افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر ہوئے ہیں، چین کے شمالی صوبوں میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ شمالی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں دریائے گنگا میں آنے والے سیلاب میں ہزاروں افراد…

سیکورٹی معاملات، افغان وزیر دفاع اور داخلہ بر طرف

سیکورٹی معاملات، افغان وزیر دفاع اور داخلہ بر طرف

افغانستان(جیوڈیسک)افغان پارلیمنٹ نے سیکورٹی معاملات اور ملک کے مشرقی حصوں میں پاکستانی فورسز کے سرحد پار سے حملوں پر افغان وزیر دفاع اور داخلہ کونااہل قرار دیا ہے۔ زرائع کے مطابق افغان اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے یہ سخت پارلیمنٹ کے اجلاس…

عراق: یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

عراق: یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں 12 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے یکے بعد دیگرے بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بغداد کے جنوب مشرقی ڈسرکٹ حسینیہ میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں سات افراد ہلاک ہوئے۔…

شام : سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام : سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری

شام (جیوڈیسک) شام کی سیکو رٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب جنرل اسمبلی نے شام کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی ہے جسے روس نے پوری دنیا کیلئے…

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے، امریکی رپورٹ

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے، امریکی رپورٹ

میانمار (جیوڈیسک) واشنگٹن امر یکا کی طرف سے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے حوالے سے جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان صحت و تعلیم جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں اور انہیں بدترین امتیازی سلوک…

جولین اسانج کو ایکواڈور نے پناہ دی تو برطانیہ انہیں روک نہیں سکتا: وکیل

جولین اسانج کو ایکواڈور نے پناہ دی تو برطانیہ انہیں روک نہیں سکتا: وکیل

برطانیہ (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وکیل بالتسر گارزون کا کہنا ہے اگر ایکواڈور انہیں سیاسی پناہ دے دیتا ہے تو برطایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل گارزون نے کہا کہ عالمی قانون…

چین میں سمندری طوفان ، لاکھوں افراد بے گھر ، پروازیں منسوخ

چین میں سمندری طوفان ، لاکھوں افراد بے گھر ، پروازیں منسوخ

چین (جیوڈیسک) چین کے ساحلی علاقے میں شدید بارشوں اور سمندری طوفان نے تباہی مچادی 3 لاکھ افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے،29پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ چین کے مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی.…

اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی صلاحیت نہیں،ایرانی نائب وزیر خارجہ

اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی صلاحیت نہیں،ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایران (جیوڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران پر حملے کی طاقت نہیں ہے۔روس کے شہر ماسکو میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیر خارجہ حسین عامر نے صحافیوں کو بتایا کہ اسرائیل کے پاس…

لندن میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستان نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

لندن میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستان نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا سنا دی، سزا سن کر ماں باپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے۔ برطانوی علاقے وارنگٹن میں رہنے والے پاکستانی نژاد باون…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام مخالف قرار داد کثرت رائے سے منظور

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام مخالف قرار داد کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ قرارداد میں سلامتی کونسل کو شامی بحران کے حل میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ قرارداد میں شامی حکومت کی…

شام: مہاجر کیمپ یرموک پر گولہ باری سے کم ازکم 15 شہری ہلاک

شام: مہاجر کیمپ یرموک پر گولہ باری سے کم ازکم 15 شہری ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک پر گولہ باری سے کم ازکم 15 شہری ہلاک ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ مارٹر گولے جمعرات کی رات کیمپ کے اندر آگرے جو دمشق کے جنوبی نواحی…

امریکا: جنگلوں کی آگ بے قابو ،100 گھر خالی کرنے کی ہدایت

امریکا: جنگلوں کی آگ بے قابو ،100 گھر خالی کرنے کی ہدایت

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلا ہوما کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، ایک سوگھروں کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وسطی اوکلا ہوما کے جنگلات میں لگی آگ تیز ہوا اور…

جاپانی وزیر دفاع کا امریکی متنازعہ طیارے میں سفر

جاپانی وزیر دفاع کا امریکی متنازعہ طیارے میں سفر

جاپان (جیوڈیسک) جاپانی وزیر دفاع نے امریکی متنازعہ جہاز میں سفر کر کے اس کے حفاظتی ہونے کا جاپانی عوام کو پیغام دیا۔ جاپان کے شہر اوکی ناوا میں امریکی بیس یہ جہاز کھڑا کرنا تھا لیکن شہریوں کے احتجاج پر فیصلے…

شکیلہ قتل کیس: والدین کو عمر قید کی سزا

شکیلہ قتل کیس: والدین کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے، غیرت کے نام پر اپنی 17 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے الزام ثابت ہونے پر، مقتول شکیلہ احمد کے والدین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شکیلہ احمد ستمبر 2003 میں وارنگٹن میں واقع اپنے گھر سے…

آئی ایس آئی چیف اور سی آئی اے ڈائریکٹر کی ملاقات

آئی ایس آئی چیف اور سی آئی اے ڈائریکٹر کی ملاقات

آئی ایس آئی چیف ظہیرالاسلام اور سی آئی اے ڈائرکٹرڈیوڈ پیٹریاس نے ملاقات کی جس میں حقانی نیٹ ورک، القاعدہ اور اسکے اتحادی گروپوں کیخلاف کارروائی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی عہدیدار کے مطابق دونوں رہ نماں کے…

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر کے وزیر اعظم ہشام قندیل اور کابینہ نے حلف اٹھالیا

مصر (جیوڈیسک) مصر کے نئے وزیر اعظم ہشام قندیل اور انکی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل حسین تنتوی وزیر دفاع ہیں ۔ دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والی تقریب میں نومنتخب صدر محمد مرسی نے کابینہ کے…

روس نے صدر اسد سے متعلق برطانیہ کا دعوی مسترد کردیا

روس نے صدر اسد سے متعلق برطانیہ کا دعوی مسترد کردیا

روس (جیوڈیسک) روس نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے حالیہ بیان کو مسترد کردیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن شامی صدر بشارالاسد کے استعفی سے متعلق معاہدے پر راضی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی ترجمان دمتری…

جنوبی کوریا جاپان سے متنازع جزیرہ کے قریب فوجی مشقیں کرے گا

جنوبی کوریا جاپان سے متنازع جزیرہ کے قریب فوجی مشقیں کرے گا

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا ایک متنازع جزیرہ کے قریب باقاعدہ فوجی مشق کرے گا، یہ مشق ایسے وقت کی جارہی ہے جبکہ جاپان نے اس جزیرہ پر اپنے دعوے کو ایک مرتبہ پھر دہرایا ہے۔ وزارت کے ترجمان نے کسی تفصیل…

حسنی مبارک اوردیگر کیخلاف پھر مقدمہ چلانے کی اپیل دائر

حسنی مبارک اوردیگر کیخلاف پھر مقدمہ چلانے کی اپیل دائر

مصر (جیوڈیسک) مصر کے پراسیکوٹر جنرل نے احتجاجی تحریک میں ہلاکتوں کے معاملے پر حسنی مبارک اور ان کے متعدد سینئر حکام کے مقدمے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں سابق مضبوط شخص کو اقتدار…