یونان:وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

یونان:وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

یونان : (جیو ڈیسک) یونان میں وزیر اعظم انتونیز سمساراز نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اقتصادی مسائل کو تیزی سے حل کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔ سہ جماعتی اتحادی حکومت کو ایوان کی تین سو نشستوں میں سے…

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنانا چاہتے تھے، کلدیپ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی دانشور اور ادیب کلدیپ نائر نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس کے آنجہانی لیڈر ارجن سنگھ سونیا گاندھی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے۔ اپنی نئی کتاب بیونڈ دی لائنز میں کلدیپ نائر کا کہنا ہے کہ…

افغانستان : خاتون کے قتل کی ویڈیو پر غصے کی لہر

افغانستان : خاتون کے قتل کی ویڈیو پر غصے کی لہر

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں ایک خاتون کو گولیاں مار کر قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملک میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کابل کے نواحی علاقے گوربند میں طالبان نے ایک…

کمبوڈیا:آسیان اجلاس شروع،ہیلری کلنٹن بھی شرکت کریں گی

کمبوڈیا:آسیان اجلاس شروع،ہیلری کلنٹن بھی شرکت کریں گی

کمبوڈیا : (جیو ڈیسک) کمبوڈیا کے شہر فنوم پینھ میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا اجلاس شروع ہو گیا۔ خطے کے ممالک کے نمائندے اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی آمد بھی کسی…

روس میں حالیہ سیلاب سے150افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

روس میں حالیہ سیلاب سے150افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر

روس : (جیو ڈیسک) روس میں حالیہ سیلاب سے کم از کم ایک سو پچاس افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، کئی شہروں میں سیلاب کے بعد کی صورتحال بھی گمبھیر ہوتی جا رہی ہے۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے سیلاب…

افغانستان سے کرپشن ختم کریں گے، حامد کرزئی

افغانستان سے کرپشن ختم کریں گے، حامد کرزئی

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کرپشن کا ہر سطح پر خاتمہ کیا جائے گا۔ ٹوکیو میں میڈیا سے بات چیت میں صدرحامد کرزئی کا کہنا تھا کہ حکومتی اہلکار بھی رشوت لینے…

امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کیلئے دمشق پہنچ گئے

امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کیلئے دمشق پہنچ گئے

دمشق : (جیو ڈیسک) امن کے سفیر کوفی عنان امن بات چیت کے لیے دمشق پہنچ گئے، تاہم امن سفیر کی آمد پر شام میں تشدد کی لہر جاری رہی . بین الاقوامی امن کے سفیر کوفی عنان صدر بشار الاسد سے…

افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ نہیں،کرزئی

افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ نہیں،کرزئی

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) افغانستان کی مالی امدادکے لیے ٹوکیو میں ڈونرز کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس میں امریکا اور پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے نمائندے شریکہیں۔ ٹوکیومیں ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ…

ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کیلئے 16 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کیلئے 16 ارب ڈالر امداد کا اعلان

جاپان : (جیو ڈیسک) جاپان میں ہونے والی افغان ڈونرز کانفرنس میں افغانستان کے لئے سولہ ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دو روزہ اجلاس کے پہلے دن ستر سے زائد ممالک کے نمائندوں شریک ہوئے۔ ٹوکیوکانفرنس میں پاکستان کی…

لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن، خاتون گرفتار

لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن، خاتون گرفتار

لندن : (جیو ڈیسک) لندن میں انسداد دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے،جس کے دوران لندن سے دہشت گردی کے شبہ میں ایک اور خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ 22سالہ خاتون کو آج لندن صبح رہائشی علاقے سے گرفتارکیا گیا ،،خاتون…

یوکرائن میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک،21 زخمی

یوکرائن میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک،21 زخمی

کیف : (جیو ڈیسک) یوکرائن میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے،بس میں روسی زائرین سوار تھے۔ یوکرائن اور روس کے حکام کا کہناہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 41 افراد سوار تھے۔…

پاکستان کیلئے امداد کی جگہ تجارت پر کام کر رہے ہیں،ہیلری کلنٹن

پاکستان کیلئے امداد کی جگہ تجارت پر کام کر رہے ہیں،ہیلری کلنٹن

ٹوکیو : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان کا مستقل وہاں کی عوام کے ہاتھ میں ہے اور ڈونرز کی دی جانے والی رقم افغان تعمیر نو اور وہاں کی عوام کو دہشت گردی سے بچانے…

لیبیا میں تشدد کے واقعات، ووٹنگ جاری

لیبیا میں تشدد کے واقعات، ووٹنگ جاری

لیبیا : (جیو ڈیسک) لیبیا میں پچاس سال بعد ہونے والے عام انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے جبکہ کچھ علاقوں میں گڑبڑ اور تشدد کے واقعات بھی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر معمر قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے بعد…

روس میں شدید بارشیں اور سیلاب 103 افراد ہلاک

روس میں شدید بارشیں اور سیلاب 103 افراد ہلاک

ماسکو : (جیو ڈیسک) جنوبی روس میں سیلاب کے باعث سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ روس کے جنوبی علاقے Krasnodar میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے…

امریکا نے افغانستان کو اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا

امریکا نے افغانستان کو اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا نے افغانستان کو اہم غیر نیٹو اتحادی قراردے دیاہے ۔ ساتھ ہی اس کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان اور افغانستان سے تعاون جاری رکھے گا۔افغانستان کے غیراعلانیہ دورے پر کابل پہنچنے کے بعد دئیے…

شدیدگرمی ، واشنگٹن کا141، ویانا کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدیدگرمی ، واشنگٹن کا141، ویانا کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ واشنگٹن میں گرمی نے ایک سو اکتالیس اور آسٹریا میں تیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا جبکہ اس لہر میں پینتالیس افراد اپنی جان گنوا بیٹھے۔ واشنگٹن ڈی سی کے باسیوں…

چین اور روس شامی حکومت کی حمایت سے باز رہیں، ہیلری کلنٹن

چین اور روس شامی حکومت کی حمایت سے باز رہیں، ہیلری کلنٹن

امریکا (جیو ڈیسک) امریکا کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے چین اور روس کو شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کی حمایت کرنے پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ پیرس میں فرینڈز آف سریاکانفرنس سے خطاب میں ہیلری کلنٹن کا…

شام کے صدر بشار الاسد اقتدار چھوڑ دیں، فرانسیسی صدر

شام کے صدر بشار الاسد اقتدار چھوڑ دیں، فرانسیسی صدر

پیرس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسوااولاں نے شام کے صدر بشار الاسد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقتدار چھوڑ دیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرینڈز آف سیریا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی…

نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

ایتھنز(سکندرریاض چوہان ) ایتھنز کے علاقہ نیکیا میں خریسی اووگی کی غنڈہ گردی پاکستانیوں پر تشدد اور پاکستانی دکان داروں کو دکانیں بندکرنے کی دھمکیوں کے خلاف نیکیا کے آغیونیکولاؤس پار ک میں پاکستانی برادری کی بہت بڑی تعداد کے علاوہ یونانی…

بولیویا میں جھڑپیں،مظاہرین پر واٹرکینن کا استعمال

بولیویا میں جھڑپیں،مظاہرین پر واٹرکینن کا استعمال

بولیویا : (جیو ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں۔ پولیس کا مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال، مظاہرین کے تمام کیمپ ختم کردیے گئے۔ مظاہرین متنازعہ امیزونین ہائی وے کی تعمیر پر احتجاج کر رہے تھے۔…

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر:اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کے نو منتخب صدر محمد مرسی کی فوجی تقریب میں شرکت۔ فوج اور اخوان المسلمین میں اقتدار کی کشمکش کے باوجود فوج کا نئے صدر کو سیلوٹ۔ محمد مرسی نے فوجی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا…

نیٹوسپلائی بحال،امریکا کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی

نیٹوسپلائی بحال،امریکا کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی

پینٹا گون : (جیو ڈیسک) پینٹا گون کے مطابق پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی سے امریکہ کو ماہانہ دس کروڑ ڈالرکی بچت ہوگی۔ پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جان کربی کے مطابق ماہانہ سات کروڑ سے دس کروڑ ڈالر تک کی بچت…

شام میں خونریزی ، فورسز کی گولہ باری،63 افراد ہلاک

شام میں خونریزی ، فورسز کی گولہ باری،63 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، گذشتہ روز شامی فورسز کی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ملک کے مختلف حصوں میں تریسٹھ شہری ہلاک ہو گئے۔ سرکاری فورسز نے دعوی کیا کہ ہلاک ہونے والوں…

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

دورہ پاکستان کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے دورے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا کہناہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ من موہن سنگھ کا…