امریکا : مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں،13 افراد جاں بحق

امریکا : مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں،13 افراد جاں بحق

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاست میں آنیوالے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لاکھوں لوگ بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔امریکی ریاست ورجینیا، ویسٹ ورجینا اور اوہائیو میں طوفا ن نے اب تک 13 افراد کی…

افغانستان : بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک،گیارہ زخمی ہو گئے

افغانستان : بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک،گیارہ زخمی ہو گئے

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں مسافر بس سڑک پرنصب بم سے ٹکرا گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔دہشت گردی کا واقعہ جنوبی صوبہ غزنی کے قریب پیش آیا۔مسافر بس دارالحکومت کابل سے قندھار جا رہی…

امریکہ معافی مانگنے پر ابھی کچھ نہیں کہ سکتا،ہیلری کا جواب

امریکہ معافی مانگنے پر ابھی کچھ نہیں کہ سکتا،ہیلری کا جواب

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہت سے مسائل پر اختلافات ہیں، ان مسائل پر دونوں ممالک مسلسل بات چیت کر رہے ہیں۔ وہ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ پریس…

مصری مسلح افواج نے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو اقتدار سونپ دیا

مصری مسلح افواج نے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو اقتدار سونپ دیا

قاہرہ : (جیو ڈیسک) مصر کی مسلح افواج نے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کو اقتدار سونپ دیا ہے، ساتھ ہی انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ قاہرہ میں منعقد ہونے والی فوجی تقریب کے دوران مصر کی مسلح افواج…

القاعدہ امریکی طیارے پر حملے کا منصوبہ بنارہی ہے،رپورٹ

القاعدہ امریکی طیارے پر حملے کا منصوبہ بنارہی ہے،رپورٹ

لندن : (جیو ڈیسک) ایک برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ امریکی مسافر طیارے پر حملے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کے لیے ناروے کے ایک نومسلم کو دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے۔ برطانوی اخبارنے انٹیلی جنس…

ایران کی جوہری اسلحے پر مذاکرات کی پیشکش

ایران کی جوہری اسلحے پر مذاکرات کی پیشکش

ایران : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر محمد خازئی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری اسلحے کی تخفیف کے معاملے پر عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔ نیو یارک میں نیوز کانفرنس سے خطاب…

امریکا،مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہی سے 13 افراد ہلاک

امریکا،مشرقی ریاستوں میں طوفان کی تباہی سے 13 افراد ہلاک

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاست میں آنیوالے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لاکھوں لوگ بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا، ویسٹ ورجینا اور اوہائیو میں طوفا ن نے اب تک 13افرادکی جانیں…

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں طوفان، 9 افراد ہلاک

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں طوفان، 9 افراد ہلاک

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں طوفان کے باعث 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مواصلات کا نطام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں شدید طوفان کے باعث ایمرجسنی نافظ…

مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

مصر کے نومنتخب صدر محمد مرسی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے نو منتخب صدر محمد مرسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔ حلف کے بعد اپنے مختصر خطاب میں نومنتخب صدر محمد مرسی نے کہاکہ وہ مصری شہریوں کے حقوق کا تحفظ…

شام میں سرکاری فوج کی پرتشدد کارروائیاں، 83 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی پرتشدد کارروائیاں، 83 افراد ہلاک

دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین کے خلاف فوج کی کارروائیوں اور جھڑپوں میں83 افراد ہلاک ہوگئے۔شام کی صورت حال پر نظر رکھنے والی تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کو شامی فوج کی بمباری اور مخالفین…

مقاصد کے حصول تک انقلاب کو جاری رہنا چاہیے، محمد مرسی

مقاصد کے حصول تک انقلاب کو جاری رہنا چاہیے، محمد مرسی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر کے نو منتخب صدر محمد مورسی نے تحریر اسکوائر پر اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ مقاصد کے حصول تک انقلاب جاری رہنا چاہیے۔ محمد مورسی نے صدارت کا حلف اٹھانے سے قبل تحریر اسکوائر پر…

امریکا میں گرمی، عوام ٹھنڈے مقامات کی جانب جانے لگے

امریکا میں گرمی، عوام ٹھنڈے مقامات کی جانب جانے لگے

امریکا (جیو ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیش تر ممالک اس وقت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ امریکا میں بھی گرمی کی شدت اپنے عروج پر ہے اور لوگ گرمی سے بچنے کے لیے چشموں اور دریاں کا رخ کر رہے ہیں۔…

شام کا معاملہ حل کرنے کی غرض سے دنیا سرجوڑ کر بیٹھ گئی

شام کا معاملہ حل کرنے کی غرض سے دنیا سرجوڑ کر بیٹھ گئی

شام : (جیو ڈیسک)شام کے بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے دنیا بھر کے وزرائے خارجہ اور سفیر اس وقت جینیوا میں موجود ہیں، اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سِدا سے ملاقات کی ہے۔فرانسیسی وزیر…

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کے معاملے پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں جانب ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا پیدا ہو رہی ہے اور امید…

سربجیت سنگھ کی رہائی میں پاکستانی عوام مدد کریں ، سلمان خان

سربجیت سنگھ کی رہائی میں پاکستانی عوام مدد کریں ، سلمان خان

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی فلم اداکار سلمان خان نے پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ سربجیت سنگھ کی رہائی کی کوششوں میں ان کی مدد کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان خان کا کہنا تھا…

چلی میں ہزاروں طلبا کا تعلیمی سسٹم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چلی میں ہزاروں طلبا کا تعلیمی سسٹم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سانتیاگو : (جیو ڈیسک) چلی میں ہزاروں طلبہ تعلیمی سسٹم میں اصلاحات کے لئے احتجاجا سڑکوں پر نکل آئے۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہیرں میں جھڑپیں ہوئی۔ چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں مہنگی تعلیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں…

افغانستان: تاجک عملہ دو ہیلی کاپٹروں سمیت زیرحراست

افغانستان: تاجک عملہ دو ہیلی کاپٹروں سمیت زیرحراست

کابل : (جیو ڈیسک) افغان حکام نے تاجک عملہ کے بارہ افراد سمیت دو ہیلی کاپٹروں کو حراست میں لے لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلائٹ انجینئر الہوم قیوموف نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ…

سربجیت کے مسلمان ہونے کا سرجیت کا دعوی بہن نے مسترد کر دیا

سربجیت کے مسلمان ہونے کا سرجیت کا دعوی بہن نے مسترد کر دیا

نئی دہلی : (جیو ڈیسک) پاکستانی قید سے رہائی پانے والے سرجیت سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ سربجیت سنگھ مسلمان ہوگیا ہے۔ سرجیت سنگھ نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی جیل میں قید سرابجیت سنگھ اور کرپال…

علاقائی پانیوں میں فوجی مداخلت کیخلاف ہیں،چین

علاقائی پانیوں میں فوجی مداخلت کیخلاف ہیں،چین

بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے علاقائی پانیوں میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت کے خلاف ہے ، چین کا ظاہری طور پر براہ راست اشارہ امریکہ،فلپائن ا ور ویت نام کی طرف تھا ۔…

حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کیلئے کانگریس میں بل

حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دینے کیلئے کانگریس میں بل

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس میں حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے متعارف کرائے جانے والے بل پر اوباما انتظامیہ کی جانب سے غور جاری ہے۔ امریکا کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں ڈیموکریٹس اور ریپبلکن حقانی نیٹ…

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا، بھارتی وزیر داخلہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے تردید کی ہے سرجیت سنگھ کو جاسوسی کیلئے نہیں بھیجا گیا تھا، اس سلسلے میں سرجیت کا دعوی درست نہیں۔ نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سرجیت کے…

واشنگٹن:اوباما کی ہیلتھ کیئر اصلاحات آئینی قرار

واشنگٹن:اوباما کی ہیلتھ کیئر اصلاحات آئینی قرار

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے صدر اوباما کی ہیلتھ کیئر اصلاحات کو آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ عوام کو اختیار ہے کہ وہ انشورنس پالیسی کے خریدیں یا پھر جرمانہ ادا کریں نو…

جنوبی کوریا،مزدور تنظیموں کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

جنوبی کوریا،مزدور تنظیموں کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

جنوبی کوریا : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا میں حکومت مخالف محنت کشوں کی بھرپور ریلی، قومی اسمبلی کی طرف پیش قدمی ،کام کا بہتر ماحول فراہم نہ کیا گیا تو مستقبل میں مسلسل ہڑتالیں کریں گے، ہڑتالی مزدوروں کی دھمکی۔ جنوبی کوریا…

بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا

بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا

جینیوا : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جینیوا اجلاس کو شام کے لیے اہم موڑ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانکی مون نے کہا کہ وہ شام…