امریکی اٹارنی جنرل توہین پارلیمان کے مجرم قرار

امریکی اٹارنی جنرل توہین پارلیمان کے مجرم قرار

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کو توہین پارلیمان کا ملزم قرار دے دیا۔ وائٹ ہاس نے ردعمل میں کہا کہ کانگریس میں اٹارنی جنرل سے متعلق ووٹنگ سیاسی شعبدہ بازی ہے۔ امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک…

چین کا خلائی کیپسول شین زو واپس زمین پر پہنچ گیا ، تجربہ کامیاب

چین کا خلائی کیپسول شین زو واپس زمین پر پہنچ گیا ، تجربہ کامیاب

بیجنگ(جیو ڈیسک) چینی خلائی جہاز شینزو 9 خلائی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسان بردار خلائی جہاز کو مدار میں ایک ماڈیول سے منسلک کرنے کے کامیاب تجربے کے بعد زمین پر اتر گیا. چین کی پہلی خاتون خلا باز لیو ینگ سمیت…

ترکی نے شام سے ملحق سرحد پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب کردیں

ترکی نے شام سے ملحق سرحد پر اینٹی ایئر کرافٹ گنیں نصب کردیں

انقرہ : (جیو ڈیسک) ترکی نے شامی سرحد سے ملحق علاقوں میں اینٹی ایئر کرافٹ گنیں اور راکٹ لانچر نصب کردیئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے اپنے فوجی قافلوں کو بھاری اسلحہ کے ساتھ شام کی سرحد پر تعینات کردیا…

عراق میں بم دھماکے ،12 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکے ،12 افراد ہلاک

بغداد : (جیو ڈیسک) عراق میں متعدد بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عراق کے دارالحکومت بغداد اور شمالی علاقے بم دھماکوں کی لپیٹ میں آئے ،بغداد کے بازار میں کاربم دھماکے سے 8 افراد ہلاک…

بھارتی کرنسی کی قدر میں کمی، وزیراعظم من موہن سنگھ کا اظہار تشویش

بھارتی کرنسی کی قدر میں کمی، وزیراعظم من موہن سنگھ کا اظہار تشویش

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھارتی معیشت کے احیاء کے لئے مثبت فضا قائم کرنے کی غرض سے سخت محنت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چند دِن قبل وزارت خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے بھارتی…

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

چین : (جیو ڈیسک) چین میں جاری شدید بارشوں کے سلسلے نے ملک کے جنوب اور مشرقی حصوں میں تباہی مچا دی۔ چین میں کئی روز سے طوفانی بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ سڑکیں پانی میں ڈوب…

بھارتی صدارتی انتخاب: پرناب مکھر جی کے کاغذات داخل

بھارتی صدارتی انتخاب: پرناب مکھر جی کے کاغذات داخل

بھارت: (جیو ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خرانہ اور یونائیڈڈ پروگریسیو الائنس کے مشترکہ امیدوار پرناب مکھرجی نے صدارتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرناب مکھرجی پارلیمنٹ ہاس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر…

بنگلادیش میں بارشیں اور سیلاب،100 افراد ہلاک،لاکھوں بے گھر

بنگلادیش میں بارشیں اور سیلاب،100 افراد ہلاک،لاکھوں بے گھر

بنگلادیش : (جیو ڈیسک) بنگلادیش میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، ایک سو افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوگئے۔ سیلاب نے بنگلا دیش میں تباہی مچادی ہے۔ سیکڑوں گھر پانی میں بہہ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق طوفانی بارشوں…

سوچی اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پودا لگایا

سوچی اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پودا لگایا

فرانس : (جیو ڈیسک) امن کی آبیاری کرنیوالی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پیرس میں پودا لگایا۔ امن کی آبیاری کرنے والی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے مل کر پیرس…

امریکا نے میزائل شکن نظام کے تجربات مکمل کرلئے

امریکا نے میزائل شکن نظام کے تجربات مکمل کرلئے

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم کے تجربات مکمل کرلیے۔ میزائل شکن نظام کو  ناقابل شکست بنانے کیلیے امریکا کئی سال سے تجربات کررہا تھا۔ امریکا نے ایس ایم تھری میزائل کے نئے ماڈل بلاک بی ون کا…

چین نے پاکستانی ایٹمی پلانٹ پر مغربی دباؤ مسترد کردیا

چین نے پاکستانی ایٹمی پلانٹ پر مغربی دباؤ مسترد کردیا

چین : (جیو ڈیسک) چین نے مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پلانٹ پر تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ چین نے پاور پلانٹس کی معلومات دینے سے بھی انکار کردیا ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق امریکی شہر سٹیل میں ہونے…

مصر میں محمد مرسی کی کامیابی کے جشن کا سلسلہ جاری

مصر میں محمد مرسی کی کامیابی کے جشن کا سلسلہ جاری

قاہرہ : (جیو ڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے امیدوار محمد مرسی کے صدر بننے کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اختیارت کی منتقلی تک وہ التحریر اسکوائر پر موجود رہیں گے۔…

بنگلہ دیش: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 89 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 89 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش : ( جیو ڈیسک ) بنگلہ دیش میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سینواسی سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں تین روز سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی…

امریکا: کولاریڈو کے جنگلات میں آتشزدگی ،ہزاروں افراد بے گھر

امریکا: کولاریڈو کے جنگلات میں آتشزدگی ،ہزاروں افراد بے گھر

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست کولاریڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز ہواوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کولاریڈو اسپرنگز کے جنگل میں لگنے والی…

شام: مسلح افراد کا ٹی وی چینل پرحملہ، 3 افراد ہلاک

شام: مسلح افراد کا ٹی وی چینل پرحملہ، 3 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں حکومت کے حامی نیوز چینل پر مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق بموں اور جدید ہتیاروں سے مسلح افراد نے صدر بشارالاسد کی حمایت…

پاکستان سربجیت سمیت تمام بھارتی قیدی رہا کرے، بھارت

پاکستان سربجیت سمیت تمام بھارتی قیدی رہا کرے، بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ سربجیت سنگھ سمیت پاکستان میں قید تمام بھارتی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرجیت…

آسٹریلیا جانے والی ایک اور پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی

آسٹریلیا جانے والی ایک اور پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی

سڈنی : (جیو ڈیسک)آسٹریلیا کے جزیرے کرسمس جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی ،کشتی پر150 افراد سوار تھے۔ آسٹریلیوی حکام کے مطابق کشتی کے مسافر اب تک پانی میں ہیں اور یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ کتنے افراد حادثہ میں…

بنگلہ دیش میں بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ ، 50 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش میں بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں تین روز سے شدید بارشیں جاری ہیں جنہوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے۔…

پاکستان،افغانستان دہشت گردی کیخلاف تعاون بڑھائیں، امریکا

پاکستان،افغانستان دہشت گردی کیخلاف تعاون بڑھائیں، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے بہتر اور مستحکم تعلقات چاہتا…

امریکا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی

امریکا: سمندری طوفان نے تباہی مچادی

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواوں سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے، متعدد مکانات…

شام ترکی کے خلاف فوجی اقدامات سے باز رہے ،طیب اردگان

شام ترکی کے خلاف فوجی اقدامات سے باز رہے ،طیب اردگان

ترکی : (جیو ڈیسک) شام نے آج ترک فضائیہ کے ایک اور طیارہ پر فائرنگ کی ہے جس پر ترکی نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ شام کے اس ا قدام سے علاقائی سلامتی خطرے…

نیٹو کی ترکی کا طیارہ گرائے جانے کی مذمت

نیٹو کی ترکی کا طیارہ گرائے جانے کی مذمت

برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو نے شام کی جانب سے ترکی کا طیارہ گرائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسن نے برسلز میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی جانب سے ترکی کا طیارہ…

بولیویا : 5 ہزار مظاہرین جنگل میں سڑک بنا نے کیخلاف طویل مارچ کریں گے

بولیویا : 5 ہزار مظاہرین جنگل میں سڑک بنا نے کیخلاف طویل مارچ کریں گے

بولیویا : (جیو ڈیسک)بولیویا کے شہر لا پیز میں پانچ ہزار مظاہرین جنگل میں سڑک بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے چھ ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کریں گے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس عمل سے جنگلی حیات کو سخت…

شام کے سینکڑوں مہاجرین پناہ کیلئے ترکی پہنچ گئے

شام کے سینکڑوں مہاجرین پناہ کیلئے ترکی پہنچ گئے

شام : (جیو ڈیسک) شام سیسینکڑوں مہاجرین ترکی کی حدود میں پناہ لینے کیلئے پہنچ گئے ہیں۔سرحد پار کرنے والے تین سو مہاجرین میں سولہ افراد کا تعلق شامی آرمی سے بھی تھا۔ اس سے پہلے بھی ترکی میں تیس ہزار شامی…