حسنی مبارک کو سزائے موت نہ ہونے پر مصری عوام تاحال مشتعل

حسنی مبارک کو سزائے موت نہ ہونے پر مصری عوام تاحال مشتعل

مصر (جیو ڈیسک)مصرکے سا بق صدر حسنی مبارک کو عدالت کی طرف سے عوام کیخلاف جرائم پر سزائے موت کے بجائے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر مصر کے عوام کا غصہ تاحال کم نہیں ہوا ہے۔ دوسرے دن بھی التحریر…

میکسیکو میں گینگ وار کے دوران مزید 7افراد ہلا ک

میکسیکو میں گینگ وار کے دوران مزید 7افراد ہلا ک

میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں گینگ وار کے دوران سات افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کے گروہوں میں ہونے والا یہ تصادم میکسیکو کے نواحی علاقے میں ہوا ۔ پولیس نے گینگ وار میں ہلا ک ہونے والے پانچ…

اناہزارے آج دہلی میں کرپشن کیخلاف ریلی کی قیادت کرینگے

اناہزارے آج دہلی میں کرپشن کیخلاف ریلی کی قیادت کرینگے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی کے مشہور سماجی رہنما انا ہزارے کرپشن کیخلاف اپنی مہم کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچ گئے ۔ جہاں وہ آج ایک بڑی عوامی ریلی کی قیادت کرینگے اس ریلی مقصد کرپشن روکنے کیلئے بھارتی…

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا : (جیو ڈیسک) گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔گھانا کے شہر اکرا میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کے قریب بس پر گر کے تباہ ہو گیا۔ حادثے میں…

امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کی کئی ریاستیں طوفان اورشدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ ریاست میری لینڈمیں طوفانی ہوا کے باعث مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑگئے اورمواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔طوفان…

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور شہزادہ شیخ حماد بن جاسم کی میزبانی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلاس میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری…

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹر شکیل کے دہشت گردوں سے تعلقات نہیں۔ پاکستان سے تمام معاملات پر مذاکرات جاری ہیں مگر پیش رفت کی رفتار سست…

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : (جیو ڈیسک)مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ انہیں حکومت مخالف تحریک کے دوران مظاہرین کے قتل عام اور بدعنوانیوں کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔حسنی مبارک پر الزام تھا انہوں نے فروری میں اپنے…

ہم عوام کو بہتر روزگار دینے میں ناکام رہے ہیں، براک اوباما

ہم عوام کو بہتر روزگار دینے میں ناکام رہے ہیں، براک اوباما

امریکہ : (جیو ڈییسک) امریکی صدربراک اوباما کہتے ہیں یورپ کے معاشی مسائل ملکی معیشت پر منفی اثرڈال رہے ہیں۔ منی سو ٹا میں امریکی صدر براک اوباما نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ امریکی عوام کو مطلوبہ روزگار دینے…

طوفانی بارشوں سے کینڈا میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن بند

طوفانی بارشوں سے کینڈا میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن بند

کینڈا : (جیو ڈییسک) کینڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والی شدید طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی ہے جس سے شہر کی زیرزمین ریلوے سروس شدید متاثرہوئی ہے جس کی وجہ سے اسے بند کرنا پڑا۔ شہر کا مرکزی…

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

فرانس : (جیو ڈییسک) فرانس اور روس شام کے امن پر تضادات کا شکار ،فرانس کے صدر اولاندا کہتے ہیں کہ بشارالاسد کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا جبکہ روس کے صدرپوٹن نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا…

مصر : 31 برس سے جاری ایمرجنسی ختم

مصر : 31 برس سے جاری ایمرجنسی ختم

مصر میں حکمران فوجی کونسل نے اکتیس برس سے عائد ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ مصر کی حکمران فوجی کونسل کے ترجمان نے ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ افواج انتقالِ اقتدار تک اپنی…

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

پااکستان اور امریکا کے عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون

امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کے دو رابطہ کاروں کو پاکستان بھیج دیا گیا…

بھارت: بلا ضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

بھارت: بلا ضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

بھارت : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے اخراجات میں کمی کے لئے بلاضرورت غیر ملکی دوروں، نئی گاڑیوں کی خریداری اور تمام وزارتوں اور محکموں میں نئی ملازمتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق فائیو سٹار ہوٹلوں میں سرکاری…

بھارت: آندھرا پردیش میں ٹریفک حادثہ ،20 افراد ہلاک

بھارت: آندھرا پردیش میں ٹریفک حادثہ ،20 افراد ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک) آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے اسکندر آباد کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک پر…

شام میں ہاتھ پاؤں بندھی 13 افراد کی سر بریدہ لاشیں مل گئیں

شام میں ہاتھ پاؤں بندھی 13 افراد کی سر بریدہ لاشیں مل گئیں

شام : (جیو ڈیسک)شام میں تیرہ سر بریدہ لاشوں کے انکشاف نے درد دل رکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔اقوام متحدہ کے مبصر نے لاشوں کو ڈھونڈا تو مگر تمام غیر ملکی خبر رساں ادارے اس ویڈیو کی تصدیق سے…

القاعدہ کے ٹھکانے آج بھی افغانستان میں موجود ہیں، پینٹاگون

القاعدہ کے ٹھکانے آج بھی افغانستان میں موجود ہیں، پینٹاگون

پینٹاگون : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے ٹھکانے آج بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جان کربی کے مطابق القاعدہ کے تربیتی اور پیش بندی کے مراکز موجود ہیں تاہم وہ ابھی ان کی نشاندہی نہیں کر سکتے۔امریکی محکمہ دفاع…

جولین اسانج کی سوئیڈن حوالگی کے خلاف اپیل مسترد

جولین اسانج کی سوئیڈن حوالگی کے خلاف اپیل مسترد

لندن : (جیو ڈیسک) لندن سپریم کورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی سویڈن حوالگی کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج نے لندن ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف جس میں انہیں سوئیڈن کے حوالے…

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا سے بھارت پریشان

افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا سے بھارت پریشان

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت افغانستان سے امریکی اور دیگر غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے منصوبے سے پریشان ہوگیا ہے ا ور اسے خطے کا امن خطرے میں نظر آنے لگا ہے۔امریکہ میں بھارت کی سفیر نروپما راو کا کہنا ہے…

میانمار : آنگ سانگ سوچی تھائی لینڈ پہنچ گئیں

میانمار : آنگ سانگ سوچی تھائی لینڈ پہنچ گئیں

میانمار : (جیو ڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسندرہنما آنگ سانگ سوچی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک پہنچ گئیں۔ بیس سال بعد سوچی کایہ پہلاغیر ملکی دورہ ہے۔سوچی منگل کی رات بینکاک پہنچیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔وہ تھائی لینڈ میں…

شکیل آفریدی کو 2مئی2011پاکستان چھوڑنے کی پیشکش کی،امریکا

شکیل آفریدی کو 2مئی2011پاکستان چھوڑنے کی پیشکش کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اسامہ آپریشن کے وقت خاندان سمیت ملک چھوڑنے کی پیشکش کی تھی۔امریکی حکام کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ اور انتہائی مطلوب اسامہ بن لادن کے متعلق…

ڈیمپسی نے پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی حمایت نہیں کی،امریکہ

ڈیمپسی نے پاکستان کی امداد میں کٹوتی کی حمایت نہیں کی،امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے پاک امریکہ تعلقات کو معمول پر لانے کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے ڈاکٹر شکیل آفریدی…

افغانستان میں جھڑپ، 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان میں جھڑپ، 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان اور افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں آٹھ پولیس اہلکار اور دو طالبان ہلاک ہو گئے۔صوبائی گورنر کے ترجمان نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ وردوج علاقے میں ہونے والی…

برطانیہ کے گیرائیڈر آئی ایل او کے نئے سربراہ منتخب

برطانیہ کے گیرائیڈر آئی ایل او کے نئے سربراہ منتخب

برطانیہ : (جیو ڈیسک) مزدوروں کی عالمی تنظیم آئی ایل او نے برطانوی گیرائیڈر کو ادارے کا نیا سربراہ منتخب کرلیا ہے جو 13 سال بعد سبکدوش ہونیوالے سربراہ جوان سوماویا کی جگہ لیں گے۔گرائیڈر اس وقت آئی ایل او کے دوسرے…