مونٹریال: احتجاج کے دوران سنگ باری کا الزام, 400 افراد گرفتار

مونٹریال: احتجاج کے دوران سنگ باری کا الزام, 400 افراد گرفتار

مونٹریال: (جیو ڈیسک) کینیڈا کی پولیس نے مونٹریال میں طلبہ احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے افسروں پر سنگ باری کے بعد تقریبا 400 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ہزاروں مظاہرین مونٹریال کے مرکزی چوک میں بغیر اجازت نکالی گئی ریلی کیلئے…

فرانسیسی نومنتخب صدر غیر اعلانیہ دورہ پر افغانستان پہنچ گئے

فرانسیسی نومنتخب صدر غیر اعلانیہ دورہ پر افغانستان پہنچ گئے

افغانستان: (جیو ڈیسک) فرانس کے نومنتخب صدر فرانکوئس اولاندے اچانک کابل پہنچ گئے ہیں۔ ان کا رواں ماہ کے شروع میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔ انہوں نے افغانستان کے دورہ کا اعلان نہیں کیا تھا ۔ فرانسیسی…

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

پاکستان کی امداد میں 33 ملین کی کٹوتی کی منظوری

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے بعد پاکستان کی تین کروڑ تیس لاکھ روپے کی امداد روکنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کو سالانہ دس لاکھ ڈالر کی امداد دی جاناتھی۔ پاکستان میں غداری کے الزام…

عالمی طاقتیں ایران سے جوہری معاملات پر مذاکرات کیلئے رضا مند

عالمی طاقتیں ایران سے جوہری معاملات پر مذاکرات کیلئے رضا مند

ایران: (جیو ڈیسک) جوہری توانائی کے پروگرام پر عالمی طاقتوں نے ایران کے موقف سننے پر اتفاق کرتے ہوئے بات چیت کو جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ جوہری معاملات پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ عراق…

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا بلا جواز ہے۔ ہلیری کلنٹن

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سزا بلا جواز ہے۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے امریکا سمیت دنیا بھر کی مدد کی ہے، انہیں سزا ملنا بلاجواز ہے۔ امریکی شہر واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ہلیری کلنٹن کا…

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کیخلاف کوئی کام نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس

امریکہ : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی پر مذاکرات جاری ہیں، ڈاکٹر آفریدی نے پاکستان کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کا…

ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے، بھارت

ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے، بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے ممبئی حملوں کے خلاف عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی سیکریٹری داخلہ آر کے سنگھ کا کہنا تھا ممبئی حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی تیز ہونی چاہئے۔بھارت نے ممبئی حملوں…

یمنی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 22 شدت پسند ہلاک

یمنی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 22 شدت پسند ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)جنوبی یمن میں عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک کے خلاف جاری آپریشن میں 12 ویں روز 6 یمنی فوجی اور 22 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یمنی فوج نے زنجبار کے شمال مشرقی علاقوں میں…

سرکوزی اقتدار سے محرومی کے بعد مراکش کے شاہ کے مہمان

سرکوزی اقتدار سے محرومی کے بعد مراکش کے شاہ کے مہمان

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی جنہیں دو ہفتے قبل انتخابات میں ناکامی کے بعد اقتدار سے محروم ہونا پڑا اپنی اہلیہ کارلا کے ہمراہ مراکش میں شاہ کے ایک محل میں تعطیلات منا رہے ہیں۔یہ محل شاہی…

امریکا نے یمن میں القاعدہ کی ویب سائٹ ہیک کرلیں

امریکا نے یمن میں القاعدہ کی ویب سائٹ ہیک کرلیں

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یمن میں القاعدہ کی ویب سائٹ ہیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک اجلاس کے دوران ہلیری کلنٹن نے وزارت کے سائبر ماہرین کو ہدایت کی کہ القاعدہ…

سلامتی کونسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے میں ناکام : ایمنسٹی انٹرنیشنل

سلامتی کونسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے میں ناکام : ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 2012 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ…

مصر میں صدارتی انتخابات ، پولنگ آج بھی جاری رہے گی

مصر میں صدارتی انتخابات ، پولنگ آج بھی جاری رہے گی

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں تیس سالہ آمرانہ دور کے بعد صدارتی انتخاب ہورہا ہے۔ پولنگ دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔ مذہبی اور سیکولر امیدواروں کے درمیان صدر بننے کی دوڑ جاری ہے۔ مصر میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن…

سعودی عرب برطانیہ سے 30 ہاک جیٹس خریدے گا

سعودی عرب برطانیہ سے 30 ہاک جیٹس خریدے گا

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی عرب برطانیہ سے تیس جدید ہاک جیٹس طیارے خریدے گا۔ تین ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔ اس کا مقصد سعودی فضائیہ کو جدید خطوط پراستوار کرنا ہے۔ سعودی سرکاری ایجنسی کے مطابق معاہدے کے…

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فوری رہا کیا جائے، روہرا بیکر

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فوری رہا کیا جائے، روہرا بیکر

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن روہرا بیکر نے مطالبہ کیا ہے کہ شکیل آفریدی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ڈھونڈنے میں شکیل آفریدی نے امریکا…

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : برطانیہ کا پاکستانی کوششوں کا اعتراف

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ کہ افغانستان اور پاکستان کی سر زمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پچاس فیصد تک کم ہوگئے۔برطانوی دارالعوام سے خطاب ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ تین سال قبل افغانستان…

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے پاکستان ابھی راضی نہیں، جان ایلن

ایساف : (جیو ڈیسک)امریکہ کی جانب سے نٹیو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے متواتر بیانات کے بعد ایساف کمانڈر جان ایلن نے بالا آخر یہ تسلیم کرلیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مسئلہ تاحال حل طلب ہے۔ پریس بریفنگ…

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

چین کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پرتباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں اور…

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیتا ہیلی کاپٹر سیاچن کے شمالی علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر…

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، مانی شنکر

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھار ت ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے۔ اہم ایشوز پر بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وہ بھارت سے لاہور آمد پر واہگہ بارڈر پر…

پینٹاگون فوجی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے: چین کا الزام

پینٹاگون فوجی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے: چین کا الزام

چین : (جیو ڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ پینٹاگون چین کی فوجی طاقت اور تائیوان کو اس سے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے جس کے نتیجے میں دونوں فوجوں کے درمیان تعلقات…

آسٹریلوی عوام کی اکثریت امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی

آسٹریلوی عوام کی اکثریت امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) آسٹریلوی عوام کی اکثریت ملک میں امیگریشن پروگرام کے خاتمے کی حامی ہے۔آسٹریلیا کے ایک اخبار میں شائع ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 51 فیصد آسٹریلوی شہری ملک میں امیگریشن پروگرام کے خاتمے کے حامی ہیں۔ رپورٹ کے…

ایران اور آئی اے ای ا ے کا ممکنہ جوہری معاہدہ مشکوک ہے: اسرائیل

ایران اور آئی اے ای ا ے کا ممکنہ جوہری معاہدہ مشکوک ہے: اسرائیل

اسرائیل : (جیو ڈیسک) اسرائیل نے عالمی جوہری توانائی ادارے آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری معاہدے سے متعلق تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کئی سالوں سے ثابت کر چکا ہے کہ…

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک

افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی فوجی ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مقام ایساف کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی علاقے میں طالبان کے حملے میں ایک اتحادی…

اسپین : تعلیمی بجٹ میں کمی کے خلاف طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ

اسپین : تعلیمی بجٹ میں کمی کے خلاف طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ

اسپین : (جیو ڈیسک) اسپین میں تعلیمی بجٹ میں کمی کے کیخلاف طلبا کے ساتھ اساتذہ بھی سبز لباس پہنے سڑکوں پرآگئے۔مظاہرے میں اساتذہ کے ساتھ طالبعلموں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاج کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل…