امریکی سینیٹ پینل نے پاکستان اورمصرکی امداد میں کٹوتی کر دی

امریکی سینیٹ پینل نے پاکستان اورمصرکی امداد میں کٹوتی کر دی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے سینیٹ پینل نے آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان اور مصر کی مالی امداد میں کٹوتی کا بل منظور کر لیا ہے۔اس بل میں صدر اوباما کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو رد کر…

شام: ریسٹورنٹ میں دھماکہ،5 افراد ہلاک ہو گئے

شام: ریسٹورنٹ میں دھماکہ،5 افراد ہلاک ہو گئے

شام : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ دمشق کے علاقے قابون میں واقع ریسٹورنٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں پانچ…

امریکہ : مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، اوباما

امریکہ : مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے، اوباما

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ خوشحال ، جموری اور مستحکم پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے۔ علم تھا نیٹو سپلائی کا معاملہ شکاگوکانفرنس تک حل نہیں ہوگا۔ وہ نیٹو سربراہ کانفرنس کے اختتامی سیشن…

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

چلی میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

چلی : (جیو ڈیسک)چلی میں تعلیمی سہولیات اور روزگار کے مواقع کمی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔مظاہرین نے حکومت کے خلاف گلی کوچوں میں پر تشدد احتجاج کیا ہے ۔چلی کے صدر نے اس حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف…

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ایک بار پھر دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ دورے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ منموہن سنگھ نے صدر زرادری کے دورہ بھارت کے…

شام کی خانہ جنگی لبنان تک پھیل سکتی ہے۔ فرانسیسی صدر

شام کی خانہ جنگی لبنان تک پھیل سکتی ہے۔ فرانسیسی صدر

فرانس : ( جیو ڈیسک)فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے شام کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے جو لبنا ن تک پھیل سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری…

البانیہ میں بس کھائی میں جاگری 11 طالبات ہلا ک

البانیہ میں بس کھائی میں جاگری 11 طالبات ہلا ک

البانیہ : ( جیو ڈیسک)البانیہ کے جنوبی پہاڑی علاقے میں ایک اسکول بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 11طالبات ہلاک اور 22شدید زخمی ہوگئے ہیں۔البانیہ کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم اپنے تین عمررسیدہ پروفیسروں کے ساتھ بس…

اٹلی میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

اٹلی میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

اٹلی : ( جیو ڈیسک)اٹلی میں چھ شدت کے زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ہزاروں افراد رات کھلے آسمان کے نیچے گزارنے پر مجبور ہو گئے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز آنے والے زلزلے…

طالبان کی قوت ختم کردی، شکاگو کانفرنس سے اوباما کا خطاب

طالبان کی قوت ختم کردی، شکاگو کانفرنس سے اوباما کا خطاب

شکاگو : ( جیو ڈیسک)شکاگو میں جاری نیٹو کانفرنس کے دوسرے سیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے دوسرے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی قوت ختم کردی گئی ہے ،دنیا میں امن کے لئے…

شکاگو کانفرنس : سپلائی بحال کی جائے، نیٹو کاپاکستان سے مطالبہ

شکاگو کانفرنس : سپلائی بحال کی جائے، نیٹو کاپاکستان سے مطالبہ

شکاگو کانفرنس : ( جیو ڈیسک) نیٹو نے پاکستان سے سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شکاگو کانفرنس کے پہلے دن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان میں سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو مرکزی قرار…

صنعا : فوجی پریڈ کے دوران خودکش حملہ، چھیانوے افراد ہلاک

صنعا : فوجی پریڈ کے دوران خودکش حملہ، چھیانوے افراد ہلاک

صنعا 🙁 جیو ڈیسک)صنعا میں فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران خود کش حملے میں چھیانوے افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آ ور فو جی وردی پہنا ہوا تھا اور اس نے یمن کے…

اتحادی افواج کے انخلا کیلئے پاکستان کا تعاون ضروری

اتحادی افواج کے انخلا کیلئے پاکستان کا تعاون ضروری

شکاگو کانفرنس : ( جیو ڈیسک)شکاگو کانفرنس کے پہلے دن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں افغانستان میں سلامتی اور استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کو مرکزی قرار دیا گیا۔ نیٹو کانفرنس کے پینسٹھ نکاتی اعلامیے میں افغانستان میں سلامتی…

ایران کا متنازع جوہری پروگرام ، مذاکرات کل شروع ہوں گے

ایران کا متنازع جوہری پروگرام ، مذاکرات کل شروع ہوں گے

ایران : ( جیو ڈیسک : ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر مذاکرات کل سے بغداد میں شروع ہورہے ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی جبکہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا…

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ ، 14 افراد ہلا ک، 30 زخمی

آندھرا پردیش ( جیو ڈیسک)بھارتی ریاست آندھر اپردیش کے انت نگر میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چودہ مسافر ہلاک اور تیس سے زائد ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد مقامی لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے…

طالبان خود کش حملے کر سکتے ہیں افغانستان پر قبضہ نہیں۔ کرزئی

طالبان خود کش حملے کر سکتے ہیں افغانستان پر قبضہ نہیں۔ کرزئی

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان صرف بم دھماکے اور خودکش حملے کر سکتے ہیں، وہ افغانستان پر دوبارہ قابض ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر کا کہنا…

یمن: جھڑپوں میں 12 فوجیوں سمیت 36 افراد ہلاک

یمن: جھڑپوں میں 12 فوجیوں سمیت 36 افراد ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک) امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے گزشتہ روز وسطی صوبہ بائیدہ میں ایک گاڑی پر دو…

شکاگو : نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں کی پولیس سے جھڑپیں

شکاگو : نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں کی پولیس سے جھڑپیں

امریکہ : (جیو ڈیسک) شکاگو میں نیٹو اجلاس کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ نیٹو سربراہ اجلاس کے دوران جنگ کے مخالفین نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی قیادت عراق جنگ کے سابق فوجیوں نے کی۔ اس موقع…

امریکا پاکستان کو فی ٹرک 5 ہزار ڈالر ادا نہیں کر سکتا،لیون پنیٹا

امریکا پاکستان کو فی ٹرک 5 ہزار ڈالر ادا نہیں کر سکتا،لیون پنیٹا

شکاگو: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ امریکہ کو اس وقت معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ نیٹو سپلائی کیلیے پاکستان کو فی ٹرک پانچ ہزارڈالر ادا نہیں کرسکتا۔ شکاگومیں ایک انٹرویوکے دوران…

صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا،راسموسین

صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائیگا،راسموسین

شکاگو : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مثبت تعاون کے بغیر افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی۔ صدر زرداری سے ملاقات میں دو ٹوک پیغام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ…

سری نگر، اسپتال میں4 ماہ کے دوران 400 بچے جاں بحق

سری نگر، اسپتال میں4 ماہ کے دوران 400 بچے جاں بحق

مقبوضہ کشمیر: (جیو ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے واحد اسپتال میں چار ماہ کے دوران چار سو بچے جاں بحق ہو گئے. ذرائع کے مطابق سری نگر کے اہسپتال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا…

جرمنی: سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

جرمنی: سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

فرینکفرٹ : (جیو ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہزاروں افراد کی طرف سے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ فرینکفرٹ میں ہزاروں شہریوں نے یورو…

شکاگو: نیٹو اجلاس کے موقع پر قبضہ کرو مہم جاری، سیکیورٹی سخت

شکاگو: نیٹو اجلاس کے موقع پر قبضہ کرو مہم جاری، سیکیورٹی سخت

شکاگو: (جیو ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں نیٹو کانفرنس اس وقت تمام دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ کانفرس میں ایک طرف ساٹھ ممالک کے سربراہان مملکت ,میڈیا کے اراکین کی آمد تو دوسری طرف سینکڑوں وال سٹریٹ پر قبضہ کرو مہم…

امریکا: دو طیارے ممنوعہ فضائی حدود میں گھس گئے

امریکا: دو طیارے ممنوعہ فضائی حدود میں گھس گئے

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکا میں جی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے دو طیاروں کو پینسلوینیا کی ریاست میں واقع یارک ائرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ میری لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق سات…

بھارت : اجمیرشریف جانے والی بس کو حادثہ،16افراد ہلاک

بھارت : اجمیرشریف جانے والی بس کو حادثہ،16افراد ہلاک

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کی ریاست اترپریش میں اجمیر شریف جانے والی بس حادثے کا شکارہوگئی، جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق بس ساٹھ زائرین کو لے کر اجمیرشریف جارہی تھی جو بہرائچ کے مقام پرمخالف سمت…