میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

میکسیکوسٹی : (جیو ڈیسک)میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پردو دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرزکی مدد لی جارہی ہے۔ ریاست جلیسکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کئی ایکڑ اراضی کو نقصان…

سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا

سعودی بادشاہ کی توہین، مصری وکیل کو کوڑوں کی سزا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر کی وزارت خارجہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کو بدنام کرنے کے جرم میں قید اپنے ایک مصری وکیل کی رہائی کے لیے کوشش کر رہی ہے۔احمد الغزاوی کو گزشتہ ہفتے اس وقت گرفتار کیا گیا…

بنگلہ دیش: خالدہ ضیاء کی اتوار سے احتجاج کے نئے سلسلے کی پھر دھمکی

بنگلہ دیش: خالدہ ضیاء کی اتوار سے احتجاج کے نئے سلسلے کی پھر دھمکی

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ڈھاکا بنگلادیش میں حزب اختلاف کی رہنما خالدہ ضیاء نے تین روزہ ہڑتال کے بعد اتوار سے احتجاج کا سلسلہ پھر شروع کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔دارلحکومت ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالدہ ضیاء نے کہا کہ…

ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس کے نومنتخب صدر ولادیمرپوٹن نے حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔اور سبکدوش ہونے والے صدر میدو دیف کو نیا چئیرمین نامزد کردیا ہے۔نومنتخب صدر ولادیمر پوٹن 7مئی کو عہدے کاحلف…

کولمبیا اسکینڈل : امریکی خفیہ ایجنسی کے مزید دواہلکاروں نے استعفیٰ دے دیا

کولمبیا اسکینڈل : امریکی خفیہ ایجنسی کے مزید دواہلکاروں نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)کولمبیا اسکینڈل کے سلسلے میں مزید دو امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے استعفی دے دیا۔کولمبیا میں امریکی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے خلاف جنسی معاملات میں ملوث ہونے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ جس میں ایڈمنسٹریٹیولیول کے پانچ…

متازع سمندری حدود پر چین کے دعوؤں کے باعث کشیدگی

متازع سمندری حدود پر چین کے دعوؤں کے باعث کشیدگی

برسلز : (جیو ڈیسک)برسلز میں قائم ایک تھنک ٹینک کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی حکومت کی ایجنسیاں ساتھ چائنہ سی کے علاقے میں کشیدگی میں اضافہ کر رہی ہیں کیوں کہ اس متنازعہ علاقے کے بارے میں ان…

امریکہ میں گھروں کی خریدو فروخت میں سست روی

امریکہ میں گھروں کی خریدو فروخت میں سست روی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ میں مارچ کے دوران مکانوں کی فروخت میں کمی واقع ہوئی لیکن اس کے باوجود گذشتہ سال کے آخری مہینوں کے مقابلے میں ان کی قیمتیں زیادہ ہیں۔امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ نے منگل کے روز کہا کہ خریداروں نے…

بھارت : کانگریس کے 8 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

بھارت : کانگریس کے 8 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حکومت نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے آٹھ ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکنیت ایوان میں شور شرابا کرنے، نعرے لگانے اور کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے باعث چار روز کے لئے معطل…

مسلمانوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایمنسٹی

مسلمانوں کو یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایمنسٹی

ایمنسٹی انٹرنیشنل (جیو ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ان کے عقائد کی بنیاد پر یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلیجیم، فرانس، ہالینڈ، اسپین، سوئٹزر لینڈ اور دیگر یورپی ملکوں میں…

مارک گراسمین کے دورہ پاکستان کا علم نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

مارک گراسمین کے دورہ پاکستان کا علم نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین کے پاکستان جانے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ…

ناروے: عدالت نے دو بھارتی نژاد بچوں کو ان کے چچا کے حوالے کر دیا

ناروے: عدالت نے دو بھارتی نژاد بچوں کو ان کے چچا کے حوالے کر دیا

ناروے : (جیو ڈیسک) ناروے کی ایک عدالت نے دو بھارتی نژاد بچوں کو ان کے چچا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ناروے کی بچوں کی بہبود کے ادارے نے ان دونوں بچوں کو ان کے والدین سے چھین…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون رواں ہفتے برما روانہ ہوں گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون رواں ہفتے برما روانہ ہوں گے

اقوام متحدہ (جیو ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون رواں ہفتے برما روانہ ہوں گے جہاں وہ ملک میں فوجی آمریت سے جمہوریت کی طرف منتقلی کا جائزہ لیں گے۔مسٹر بان نے نیویارک میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ یہ…

سونامی: جاپانی فٹبال الاسکا سے مل گئی

سونامی: جاپانی فٹبال الاسکا سے مل گئی

جاپان : (جیو ڈیسک) گزشتہ برس جاپان میں سونامی نے صرف عمارتوں کو ہی تباہ نہیں کیا تھا اپنے ساتھ ایسی چیزیں بھی بہا کر لے گئی تھی جو قیمتی نہ سہی لیکن لوگوں کے لیے بہت عزیز تھیں۔ سولہ سال کے…

جنسی حملے پر نیم برہنہ خواتین کا احتجاج

جنسی حملے پر نیم برہنہ خواتین کا احتجاج

یوگنڈا : (جیو ڈیسک) یوگنڈا میں عورتوں کے ایک گروپ نے ایک اپوزیشن خاتون رہنما پر پولیس کے مبینہ جنسی حملے کے خلاف نیم برہنہ ہوکر احتجاج کیا۔ ٹی وی پر دکھائے جانے والی ویڈیو میں ایک پولیس افسر کو فورم فار…

بان کی مون: لڑائی بند کریں، مزاکرات کی میز پر آئیں

بان کی مون: لڑائی بند کریں، مزاکرات کی میز پر آئیں

سوڈان : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جنوبی سوڈان کے سر حدی علاقے میں سوڈان کی بمباری کی مزمت کی ہے۔ سیکریٹری جنرل نے سوڈان کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر ہر…

جنوبی سوڈان کے صدر کا چینی رہنماؤں سے ملاقات کیلیے بیجنگ کا دورہ

جنوبی سوڈان کے صدر کا چینی رہنماؤں سے ملاقات کیلیے بیجنگ کا دورہ

جنوبی سوڈان : (جیو ڈیسک)جنوبی سوڈان کے صدر چینی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں جب کہ سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان تنازع پر غور کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا بند کمرے…

یورپی یونین نے برما پر عائد پابندیاں معطل کرنے پر اتفاق کر لیا

یورپی یونین نے برما پر عائد پابندیاں معطل کرنے پر اتفاق کر لیا

لگسمبرگ : (جیو ڈیسک) تاریخی تبدیلیوں نے برما میں تاریخی تبدیلیوں کو تسلیم کرتے ہوئے برما پر عائد پابندیاں معطل کرنے پر رسمی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ یورپی کونسل کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد رہے…

چین : پابندی کے باوجود فیس بک تک رسائی ممکن

چین : پابندی کے باوجود فیس بک تک رسائی ممکن

چین (جیو ڈیسک)چین میں سخت پابندی کے باوجود ملک کے مخلتف حصوں میں لوگ سماجی روابط کی سائیٹ فیس بک تک رسائی حاصل کر پا رہے ہیں۔فیس بک کی سائیٹ ایچ ٹی ٹی پی ایس کے سابقے کے ساتھ کھل رہی تھی۔…

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)عالمی مبصرین کی موجودگی کے باوجود شام میں باغیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے دوران مزید80 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر حمص کے علاقے حماہ الاربعین میں ہوئیں…

امریکہ: پنشن کا نظام مالی بحران کا شکار

امریکہ: پنشن کا نظام مالی بحران کا شکار

امریکہ:(جیو ڈیسک)بزرگ امریکی شہریوں کو پنشن کی ادائیگی اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے امریکی حکومت کے منصوبوں کو ان دنوں مالی خسارے کا سامنا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے ان منصوبوں…

مصر کی طرف سے آٹھ امریکی تنظیموں کی درخواست مسترد

مصر کی طرف سے آٹھ امریکی تنظیموں کی درخواست مسترد

مصر : (جیو ڈیسک)مصر نے امریکہ کی آٹھ غیر سرکاری تنظیموں بشمول سابق صدر جمی کارٹر کی سربراہی میں انتخابات کی نگرانی کرنے والے ایک گروپ کو ملک میں کام کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔مصر کی سرکاری خبر…

مکہ کی مسجد الحرام میں مطاف کی توسیع ، دنیا کی سب سے بڑی کرین طلب

مکہ کی مسجد الحرام میں مطاف کی توسیع ، دنیا کی سب سے بڑی کرین طلب

سعودی عرب : (جیو ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع دنیا کی سب سے بڑی مسجد، مسجد الحرام میں ان دنوں تعمیری کام جاری ہے۔ کعبہ کا طواف کرنے کے لئے مختص صحن (مطاف) کو مزید بڑا کیا جارہا ہے…

افغان عوام میں مصالحتی بات چیت کے حق میں ہیں، امریکا

افغان عوام میں مصالحتی بات چیت کے حق میں ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغان عوام میں بات چیت کے حق میں ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ کہتی ہیں، افغانستان کی حکومت سے بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ طالبان کو ہی کرناہے ۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے…

سرکوزی کی دوسرے مرحلے میں جیت کیلئے اتحاد کی کوشش

سرکوزی کی دوسرے مرحلے میں جیت کیلئے اتحاد کی کوشش

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد دوسرے مرحلے میں کامیابی کیلئے دیگر پارٹیوں سے اتحاد کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ فرانسیسی الیکشن کمیشن کے اتوار کے روز کے صدارتی انتخاب…