امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر کی 2مرتبہ تلاشی لی،رپورٹ

امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر کی 2مرتبہ تلاشی لی،رپورٹ

استثنی کے باوجود امریکی حکام نے بھارت کے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کی دو مرتبہ تلاشی لی، سابق صدر کے جوتے اور جیکٹ بھی لئے گئے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق رواں سال انتیس ستمبر کو بھارت کے سابق…

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان قابل اعتماد اتحادی نہیں ۔ اس کی امداد بند کردینی چاہیے جبکہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی جائیگی۔ جنوبی کیرولینا میں خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران ٹیکساس کے…

پاک امریکہ افغانستان مشاورتی اجلاس 14 نومبر کو ہوگا

پاک امریکہ افغانستان مشاورتی اجلاس 14 نومبر کو ہوگا

پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ حکام کانو روزہ مشاورتی اجلاس مشاورت 14 نومبر سے واشنگٹن میں شروع ہورہا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے کسٹمز اور بارڈر انفورسمنٹ اداروں کے سینئر حکام کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے…

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی: ہائی جیک ہونے والی کشتی بازیاب، اغوا کار ہلاک

ترکی میں سکیورٹی فورسسزنے ہائی جیک ہونے والی کشتی میں سوار بیس مسافروں کے علاوہ چوبیس افراد کو باحفاظت رہا کرالیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ سکیورٹی فورسسز نے اغوا کار کو ہلاک کردیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ترکی کے گورنر نے…

افغانستان میں دھماکا، 6افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں دھماکا، 6افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے چھ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق ایک گاڑی دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔…

میکسیکوسٹی: ہیلی کاپٹر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 8افراد ہلاک

میکسیکوسٹی: ہیلی کاپٹر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 8افراد ہلاک

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے وزیر داخلہ سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ٹی وی پر دکھائی گئی فوٹیج کے مطابق ہیلی کاپٹر دارالحکومت میکسیکو سٹی کے جنوب میں پہاڑی علاقے میں تباہ ہوا۔ جس میں وزیر داخلہ کالڈرون…

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر کے صدر نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کو سیاسی پناہ دینے کا اعلان کیا ہے، محمدو اسوفو کا کہناہے کہ قذافی کے دوسرے بیٹے سیف الاسلام کا کوئی علم نہیں۔ نائجر کے صدر محمدو اسوفو نے…

تنازع کے حل کیلئے چین ایران پر دباو ڈالے، ہیلری کلنٹن

تنازع کے حل کیلئے چین ایران پر دباو ڈالے، ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا جلد جواب دے۔ جوہری تنازع حل کرانے کیلئے چین تہران پر دباو  ڈالے۔  امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو میں ایپیک کانفرنس کے موقعے پر چینی…

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرینگے، من موہن

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرینگے، من موہن

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاک بھارت سیکرٹری تجارت کی ملاقات چودہ نومبر کو نئی دہلی میں ہوگی۔  من موہن سنگھ نے کہا کہ ویزے کے…

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران 56 ہلاکتیں

شام میں پرتشدد واقعات کے دوران تیس شہریوں سمیت مزید چھپن افراد ہلاک ہوگئے۔ نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہروں کو روکنے کیلیے بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار تعینات کئیے گئے ہیں۔ شام میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پرعرب ممالک کا…

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

حقانی نیٹ ورک معاملے کاپرامن حل چاہتے ہیں، افغان صدر

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکا سے پرامن حل چاہتے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کرسکتے ہیں مگر ان سے اقتدار شراکت کی بات نہیں کی جائے گی۔  بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں…

بھارتی سپریم کورٹ: بغیر مقدمہ قید پاکستانیوں کی رپورٹ طلب

بھارتی سپریم کورٹ: بغیر مقدمہ قید پاکستانیوں کی رپورٹ طلب

بھارتی سپریم کورٹ نے بغیر مقدمہ چلائے پاکستانیوں کو جیلوں میں قید کرنے پرحیرت کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔  جج آر این لودھا نے اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسے…

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

تین روزہ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کا آج آخری روز ہے۔ تنظیم کے رکن ممالک نے باہمی تعاون بڑھانے اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ تین روزہ سارک سربراہ کانفرنس مالدیپ…

امریکا2014 سے پہلے افغانستان سے نہیں نکلے گا۔ رابرٹ بلیک

امریکا2014 سے پہلے افغانستان سے نہیں نکلے گا۔ رابرٹ بلیک

امریکی نمائندہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ امریکا سیکورٹی بہتر بنائے بغیر افغانستان سے نہیں جائے گا جس میں بھارت کا کردار اہم ہو گا۔ رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مسلح گروپ نہ صرف…

ایران پر اسرائیلی حملے سے امریکی فوجی متاثر ہونگے۔ لیون پینٹا

ایران پر اسرائیلی حملے سے امریکی فوجی متاثر ہونگے۔ لیون پینٹا

امریکا نے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے سے خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع…

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ20 کان کن ہلاک

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ20 کان کن ہلاک

چین کے صوبہ ینان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 20 کان کن ہلاک جبکہ 23 پھنس گئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ چین کے صوبہ ینان کی جنوب مغربی کانٹی شی زونگ میں واقع کوئلے کی کان…

من موہن کا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑ گیا

من موہن کا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑ گیا

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارت میں ان کے مخالفین میدان میں کود پڑے ہیں۔ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ…

اسرائیل ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی انٹیلی جنس چیف

اسرائیل ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی انٹیلی جنس چیف

برطانوی انٹیلی جنس سربراہ نے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل ایران پر دسمبر تک حملہ کرسکتا ہے، برطانیہ نے جنگ کی صورت میں ہنگامی اقدامت کرلئے ہیں۔  برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق برطانوی انٹیلی جنس چیف نے وزرا کو بتایا کہ…

دمشق:سرکاری فوج نے 24 افراد ہلاک کردئیے

دمشق:سرکاری فوج نے 24 افراد ہلاک کردئیے

شام میں سرکاری فوج نے چوبیس مظاہرین کو ہلاک کردیا، سیکڑوں زخمی، حزب اختلاف کا کہناہے کہ ایک ہفتیمیں سوجمہوریت پسند مارے گئے ہیں۔ سرکاری فوج نے آٹھ افراد دارالحکومت دمشق میں اس وقت ہلاک کئے جب وہ حکومت کے خلاف مظاہرہ…

قاہرہ:پائپ لائن میں دھماکہ،اسرائیل،اردن کوگیس کی فراہمی بند

قاہرہ:پائپ لائن میں دھماکہ،اسرائیل،اردن کوگیس کی فراہمی بند

مصری صحرا سینائے میں گیس پائپ لائن میں دھماکے سے اسرائیل اور اردن کو گیس کی فراہمی چھٹی مرتبہ معطل ہوگئی ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ مصر کے شہر العرش سے سینتیس میل مشرق میں ہوا۔ جس کے…

ترکی میں زلزلہ، متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں، تین ہلاک

ترکی میں زلزلہ، متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں، تین ہلاک

ترکی کے مشرقی حصے میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ہوٹل سمیت متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلہ ترکی کے صوبے وان میں آیا یہ صوبہ گزشتہ ہفتے بھی شدید زلزلے سے متاثر ہوا تھا۔ رپورٹ…

پاکستان کو امریکی امداد معطل ہوسکتی ہے: کانگریس مین

پاکستان کو امریکی امداد معطل ہوسکتی ہے: کانگریس مین

ایک امریکی قانون سازنے پاکستان کے صدر کوخبردار کیا ہے کہ اسے ملنے والی امریکی امداد کوخطرہ لاحق ہے۔ٹیکساس سے ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین، مائیکل مک کول نیامریکی کانگریس کے ایک وفد کی سربراہی کرتے ہوئے اِسی ہفتے…

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کا احتجاج جاری ہے،اس دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان تصادم ہوگیا۔ چلی کی کانگریس کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ کا مطالبہ ہے کہ تعلیم کیلئے رکھا گیا بجٹ ناکافی ہے۔ اور بجٹ میں اضافہ…

پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آ رہی ہے، بھارت

پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آ رہی ہے، بھارت

بھارت کے وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بداعتمادی میں کمی آرہی ہے تاہم بہتر تعلقات کے لیے مزید کام کرنا ہوگا، پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہوگی۔ مالدیپ میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر…