یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں سے باز رہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودگی کی سطح کو 20 فیصد تک بڑھایا جانا بہت خطرناک پیشرفت…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی چاڈ وولف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے قائم مقام وزیر چاڈ ولف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس اقدام…
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) بحرین نے خلیجی ممالک میں مصالحت کے بعد قطری قیادت کو مناما میں براہ راست مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ مناما کی طرف سے قطری…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی اسی ہفتے صدر کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگرنائب صدر…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مہلک کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے آج سے جرمنی بھر میں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ جنوری کے اواخر تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں شاپنگ مالز، کنڈر گارٹن اور اسکول بند رکھے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا یمن کی حوثی تحریک کو پیر گیارہ جنوری کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت ہورہی ہے جب نو منتخب صدر جو بائیڈن، ٹرمپ انتظامیہ سے 20 جنوری کو…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ جائیں گے۔ بیجنگ حکومت کے مطابق ان ماہرین کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی تھی؟ قبل ازیں ڈبلیو ایچ…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ریسکیو ورکرز نے مبینہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشیا کے جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگا لیا۔ انڈونیشیا کی قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق بدقسمت جہاز کے دو بلیک باکس جائے حادثہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) 24 گھنٹوں میں دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا سے مزید 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جب کہ 5 لاکھ کے قریب نئے کیس سامنے آئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا سےمزید…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) کئی بین الاقومی رہنما اور بالخصوص امریکہ کے اتحادی ممالک کے سربراہان نے چند روز قبل امریکہ میں کپیٹل ہل پر ہونے والے واقعات کو حیرت اور پریشانی سے دیکھا ہوگا۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس سٹولٹنبرگ سب…
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی حکام نے بتایا ہے کہ کووڈ انیس نامی بیماری کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی ایک نئی تبدیل شدہ شکل سامنے آئی ہے، جس کی کم از کم چار مریضوں میں تشخیص ہو چکی ہے۔ فی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مستقبل کے شہر نیوم میں ’’دا لائن‘‘ کے نام سے ایک نیا شہری منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ مستقبل میں شہری سوسائٹیوں کا ایک منفرد…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم نے امریکہ۔ تائیوان تعلقات میں تمام پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔ پومپیو نے ٹرمپ انتظامیہ کے آخری دنوں میں امریکہ۔تائیوان تعلقات میں ایک نیا قدم اٹھایا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل NBC نے اعداد و شمار کی بنیاد پر بتایا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے 200 سے زیادہ ارکان ایسے ہیں جو کیپٹول کی عمارت پر دھاوے کے تناظر میں صدر ڈونلڈ…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کی قومی فضائی کمپنیوں نے ساڑھے تین سال کے بعد اپنے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اور دونوں فضائی کمپنیاں دوحہ اور الریاض کے درمیان پروازیں شروع کریں گی۔ قطر ائیرویز نے…
انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز بحیرہ جاوا میں کریش ہونے والے انڈونیشی ہوائی جہاز کے بلیک باکس ڈھونڈ لیے گئے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیم نے ملبے کے کئی ٹکڑے اور ہلاک ہونے والے چند مسافروں کے جسمانی اعضا بھی جمع کر…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی یورپ پہنچنے والے مہاجرین نے الزام لگایا ہے کہ یورپی سرحدی پولیس ‘فرنٹیکس‘ مہاجرین کو واپس دھکیل دیتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پولیس بلقان علاقے میں اس عمل میں مصروف ہے۔ ہوپ بیکر ‘ویو سالونیکی‘…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سوس نے 36 بلند اور 6 درمیانی آمدنی کے حامل ممالک میں کورونا ویکسینشن کے عمل کا آغاز ہونے کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ کم اور درمیانی آمدنی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 181 مریض جان بحق ہو گئے۔ جس سے ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 22 ہزار 631 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 1 لاکھ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر پیلوسی کو خدشہ ہے کہ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ ممکنہ طور پر کسی ملک پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ بھی کر سکتے ہیں۔ پیلوسی نے مطالبہ کیا ہے کہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز چاہتے ہیں۔ انہوں نے یورپی کمیشن کی چیئرپرسن کے ساتھ گفتگو میں مزید کہا کہ وہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ امریکی وزیر خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ایران…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن میں کیپٹول کی عمارت پر دھاوے کے اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف کانگرس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھ گچھ کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں تو دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس سے صحت یابی کے بعد بھی مریضوں کی اکثریت میں اس مرض کے طویل المدتی اثرات نمایاں رہتے ہیں اور یہ امکان بھی موجود رہتا ہے کہ مریض دوبارہ اس وبائی مرض کا شکار ہو جائے۔…