مشکل ہے بہت

مشکل ہے بہت

جاتے برس کے، خوشیوں بھرے گزرے لمحات کو قید کرنا دسمبر کی یخ بستہ ہواوں میں ملے گئے زخموں کی مرہم کرنا مشکل ہے بہت۔۔۔ کئی روپ سجائے، ان گنت چہروں پر خلوص کی رمق تلاش کرنا ٹوٹے خوابوں کی کرچیوں کو…

رب رحمان

رب رحمان

یہی ہے عقیدہ یہی ایمان ہے اللہ ایک ہے اللہ ایک ہے رب کریم نبی کا فرمان ہے اللہ ایک ہے اللہ ایک ہے انبیاء بھیجے دنیا میں رسول بھی امت بنایا ہمیں پیارے نبی کی بھیج کر محبوب جتایا احسان ہے…

پہچان لیجیے

پہچان لیجیے

تاروں سے ہمکلام ہیں پہچان لیجیے محرومِ صبح و شام ہیں پہچان لیجیے اِس عہدِ بے ضمیریء حرف و کلام میں ہم وجہِ احترام ہیں پہچان لیجیے شہرہ ہے جس کا مقتلِ عشق و جنون میں وہ شوکتِ خرام ہیں پہچان لیجیے…

میری تصویر فضائوں میں اچھالا نہ کرے

میری تصویر فضائوں میں اچھالا نہ کرے

میری تصویر فضائوں میں اچھالا نہ کرے اپنا غصہ وہ ہوائوں پہ نکالا نہ کرے اُس کی بانہوں میں تو کچھ اور بکھر جاتی ہوں اُسے کہدو کہ مجھے ایسے سنبھالا نہ کرے وہ اگر چاہے میری آنکھیں بھی لے سکتا ہے…

یہ ہم جو سب میں تری خو تلاش کرتے ہیں

یہ ہم جو سب میں تری خو تلاش کرتے ہیں

یہ ہم جو سب میں تری خُو تلاش کرتے ہیں خود اپنے کرب کے پہــــــــلو تلاش کرتے ہیں وہ قحط ِ اشک ہے اس بار دشت ِ ہجراں میں سب اپنی آنکھ میں آنســــو تلاش کرتے ہیں دل ِ تباہ ! چــــــــلو…

خود کلامی اے جانِ حیات

خود کلامی اے جانِ حیات

تمھارے وعدے تمھارے دعوے سب کیا ہوئے تم تو کہتے تھے! تم بن جی نہ پاؤں گا ہجر کی سختیاں سہہ نہ پاؤں گا دیکھو مجھے کبھی چھوڑ نہ جانا تم روٹھ جاتی ہو تو میری جان جاتی ہے سوچو میں تم…

یہ عجیب لذتِ درد تھی کہ جو آ کے دل میں سما گئی

یہ عجیب لذتِ درد تھی کہ جو آ کے دل میں سما گئی

یہ عجیب لذتِ درد تھی کہ جو آکے دل میں سما گئی ترے آنسوﺅں کو سمیٹ کر میں تو جگنوﺅں میں نہاگی مری پُور پُور میں بھر گئیں یہ عجیب نرم سی بجلیاں تِرے اَشک درد کی کہکشاں مرے ہاتھ پھر سے…

ابھی وقت ہے

ابھی وقت ہے

نہ جانے کون سے لمحے میں ھم سب مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت…

اب کے اس لمحہ بے درد کے بارے لکھنا

اب کے اس لمحہ بے درد کے بارے لکھنا

اب کے اُس لمحہ ِ بے درد کے بارے لکـــــھنا کیسے بچھڑے ہیں ترے جان سے پیارے لکھنا کیسے ٹوٹا تھا گھروندہ وہ محبـــــــــت والا کیسے ہم جیت کے اس شخص کو ہارے لکھنا آخری خط ہے تو کیا , اس کے…

رستی ہوئی سسکیاں!

رستی ہوئی سسکیاں!

بند دروازوں اور کھڑکیوں سے رستی ہوئی سسکیاں یہاں سیکڑوں میل دور سماعتوں پر دستک دے رہی ہیں سسکیاں جب شور کی صورت اختیار کرلینگی تویہ سارے بند کھڑکیاں اور دروازے توڑ دینگی پھر ایسا شور ہوگا کہ کچھ سنائی نہیں دیگا،…

دل میں لیے ہر بات رہ گئے

دل میں لیے ہر بات رہ گئے

دل میں لیے ہر بات رہ گئے گنوا کر اسے خالی ہاتھ رہ گئے دل کی دل میں بات رہ گئی ہم بے زباں مثلِ زرد پات رہ گئے نئی منزل کی جانب لوگ چل دیے ہم لیے اکیلی اپنی ذات رہ…

ابھی کل پرسوں

ابھی کل پرسوں

میں نے کچھ خواب جلائے تھے ابھی کل پرسوں جانے کیا ڈھونڈنے آئے تھے ابھی کل پرسوں دل کی تختی کہ سفیدی سی جمی تھی جس پہ اس پہ کچھ نقش بنائے تھے ابھی کل پرسوں خردمندوں کی طرح کیسے مجھے ٹوکتے…

کشمیر کا نوحہ

کشمیر کا نوحہ

چلو کشمیر چلتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں ہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیں چیخوں میں سسکیوں کی صدائیں سنتے ہیں برف پوش وادیوں میں سلگتی آگ دیکھتے ہیں چلو…

آگہی کے عذاب سے ڈر کر

آگہی کے عذاب سے ڈر کر

آگہی کے عذاب سے ڈر کر اب کے جاگے ہیں خواب سے ڈر کر ہم نے دل کی کتاب کب کھولی اس محبت کے باب سے ڈر کر تو کیا؟ بزدل بنیں پلٹ آئیں راستوں کے سراب سے ڈر کر ہم نے…

تبدیلی ے سیاست میں

تبدیلی ے سیاست میں

تبدیلی ے سیاست میں کیا کھو یا کیا پایا ہم نے * تاجروں کو ہٹایا کھلآڑیوں کو لآ بٹھایا ہم نے* چلتی ملک کی گاڑ ی کو گد ھے کے پیچھے بندوایا ہم نے * رو ٹی کپڑا کو ترستے لوگوں کا…

پھر مجھے خاک میں ہی چاہے ملایا جائے

پھر مجھے خاک میں ہی چاہے ملایا جائے

پھر مجھے خاک میں ہی چاہے ملایا جائے مجھکو اک بار مرے سامنے لایا جائے روز رونے سے بصارت بھی تو جا سکتی ہے روز مت اہل ستم مجھکو رلایا جائے شوق منزل نے ہی رستے کو سہارا ہوا ہے یہ سہارا…

رحل دل پر اس کی یادوں کا صحیفہ رکھ دیا

رحل دل پر اس کی یادوں کا صحیفہ رکھ دیا

رحل دل پر اُس کی یادوں کا صحیفہ رکھ دیا پھر تصور میں وہ آنکھیں اور چہرہ رکھ دیا حبس ِ غم سے تونے انساں کو بچایا شکریہ!! اس مکانِ دل میں آ نکھوں کا دریچہ رکھ دیا عمر بھر کی وحشتوں…

وہ ایک شخص

وہ ایک شخص

میرے جینے کی اب سے وجہ وہ ایک شخص جسے چاہا، مانا جو میرا ہے بس وہ ایک شخص اللہ نے لکھ دیا اسے میرے مقدر میں جو نرالہ ہے پیارا ہے بس میرا ہے وہ ایک شخص میرے لیے کیا ہے؟میرا…

حسن بازار کا تماشا ہے

حسن بازار کا تماشا ہے

حسن بازار کا تماشا ہے بزمِ اغیار کا تماشا ہے تُو میری ہار کا تماشا ہے عشق تنہائیوں کا شیدائی حُسن بازار کا تماشا ہے اُس کی نفرت چھپائی ہے کب سے جو میرے پیار کا تماشا ہے کتنی آسانیوں سے دل…

بچھڑوں نے جب ملنا نہیں، پھر عید کیا، تہوار کیا؟

بچھڑوں نے جب ملنا نہیں، پھر عید کیا، تہوار کیا؟

بچھڑوں نے جب ملنا نہیں، پھر عید کیا، تہوار کیا؟ پھر دیس کیا پردیس کیا؟ پھر دشت کیا، گھر بار کیا؟ ساحل پہ میرا منتظر کوئی نہیں ہے جب تو پھر ؟ پتوار کیا منجدھار کیا؟ اِس پار کیا، اُس پار کیا…

آنکھوں کی دہلیز پہ ٹھہرا دریا دینے والی تھی

آنکھوں کی دہلیز پہ ٹھہرا دریا دینے والی تھی

آنکھوں کی دہلیز پہ ٹھہرا دریا دینے والی تھی داسی تھی اور دان میں اپنا صدقہ دینے والی تھی تم نے بڑھ کر روک لیا ہے میرا رستہ ورنہ میں تم پہ وار کے سچ مچ ساری دنیا دینے والی تھی اس…

مسکن محبوب

مسکن محبوب

ہر معیار سے اعلیٰ معیار میرے نبی کا ہے خود رب دوعالم حب دار میرے نبی کاہے بعدرب تعالیٰ کے مالک ہیں سب جہانوں کے جسے چاہیں جنت دیں اختیار میرے نبی کاہے منظر فتح مکہ دیکھیے عام معافی کا اعلان کیا…

کشمیر کا نوحہ

کشمیر کا نوحہ

چلو کشمیر دیکھتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں ہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیں چیخوں میںسسکیوں کی صدائیں سنتے ہیں برف پوش وادیوں میںسلگتی آگ دیکھتے ہیں چلو کشمیر دیکھتے…

تھکن

تھکن

جھریوں زدہ کمزور سا اک ہاتھ ، جب ا س نے رکھا شفقت کے لیے، سر جھٹک کر چل پڑا تنتناتا نکل پڑا، کرتی ہی کیا ہو میرے واسطے ؟ جو کرتی ہو فرض ہے تمھارا۔۔۔ وہ یہ سب کہہ کر تیر…