fbpx

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری

Dollars

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ایک امریکی ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 155 روپے 31 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 روپے 50 پیسے ہے۔