ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

Gold

Gold

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قدر 172 روپےکم ہوکر93 ہزار 707 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے۔