fbpx

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

Gold

Gold

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کم ہوئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 100 روپے پوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 558 روپے کم ہوکر 95250 روپے ہے۔