جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

President Zardari

President Zardari

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 سال ہم نے کس طرح جمہوریت کو قائم رکھا یہ ہم ہی جانتے ہیں، سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں صدر زرداری نے کہا کہ مخالفین ہر6 ماہ بعد کہتے تھے۔

حکومت جارہی ہے اس صورت حال میں 5 سال کا جمہوری دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کررہی ہے۔