fbpx

مشکل ہے بہت

Moments

Moments

جاتے برس کے، خوشیوں بھرے
گزرے لمحات کو قید کرنا
دسمبر کی یخ بستہ ہواوں میں
ملے گئے زخموں کی مرہم کرنا
مشکل ہے بہت۔۔۔
کئی روپ سجائے، ان گنت چہروں پر
خلوص کی رمق تلاش کرنا
ٹوٹے خوابوں کی کرچیوں کو
جوڑ کر، اک نئی تعبیر رقم کرنا
مشکل ہے بہت۔۔۔

ازقلم: میمونہ رحمت