fbpx

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

Dollar

Dollar

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا۔

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 161روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 29پیسے کی کمی سے 160روپے 62پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40پیسے کی کمی سے 160روپے 70پیسے پر بند ہوئی۔